🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. نسبة أبي بكر الصديق " واسمه رضي الله عنه: أبو بكر عبد الله بن عثمان بن عامر بن عمرو بن كعب بن سعد بن تيم بن مرة "
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نسب، اور آپ کا نام: ابوبکر عبداللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 5 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 5
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14294
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَفْصٍ عَمْرَو بْنَ عَلِيٍّ يَقُولُ: كَانَ أَبُو بَكْرٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - مَعْرُوقَ الْوَجْهِ، وَإِنَّمَا سُمِّيَ عَتِيقًا لِعَتَاقَةِ وَجْهِهِ، وَكَانَ اسْمُهُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُثْمَانَ ، وَقَدْ رُوِيَ " أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَمَّاهُ عَتِيقًا مِنَ النَّارِ ".
ابوحفص عمرو بن علی بیان کرتے ہیں: ابوبکر رضی اللہ عنہ کا چہرہ دبلا پتلا تھا، اور انہیں عتیق اسی لیے کہا جاتا تھا کہ ان کے چہرے میں نکھار تھا، اور ان کا نام عبداللہ بن عثمان تھا۔ اور یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں آگ سے آزادی کے معنی میں ”عتیق“ کا نام دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 5]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 53، حدیث 5»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 4، 6»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14294
وَعَنْ أَبِي حَفْصٍ عَمْرِو بْنِ عَلِيٍّ: أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: كَانَ أَبُو بَكْرٍ مَعْرُوقَ الْوَجْهِ، وَإِنَّمَا سُمِّيَ عَتِيقًا لِعَتَاقَةِ وَجْهِهِ، وَكَانَ اسْمُهُ: عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُثْمَانَ، وَقَدْ رُوِيَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَمَّاهُ عَتِيقًا مِنَ النَّارِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ حَسَنٌ.
ابوحفص عمرو بن علی کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ فرماتے ہیں: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے چہرے پر گوشت کم تھا، اور ان کا نام ”عتیق“ ان کے چہرے کی خوبصورتی کی وجہ سے رکھا گیا تھا، ویسے ان کا نام عبداللہ بن عثمان تھا۔
یہ روایت بھی نقل کی گئی ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام ”عتیق“ یعنی جہنم سے آزاد شده شخص رکھا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند عمدہ اور حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14294]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ جید حسن۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں