الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. باب (أحاديث 8381–8485)
باب (احادیث 8381 تا 8485)
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 8414 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 8414
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 15560
حدیث نمبر: 8414
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ الْكُوفِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْجُنَيْدِ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَالِمٍ ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ ، عَنْ بَيَانِ بْنِ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعِينَ سُورَةً وَخَتَمْتُ الْقُرْآنَ عَلَى خَيْرِ النَّاسِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، ولعل الصواب: (بيان بن بشر) أو (بيان أبو بشر) فهو (بيان بن بشر أبو بشر) ، والله أعلم.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، ولعل الصواب: (بيان بن بشر) أو (بيان أبو بشر) فهو (بيان بن بشر أبو بشر) ، والله أعلم.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ستر سورتیں پڑھیں، اور قرآن کو لوگوں میں سب سے بہتر، علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ پر ختم کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8414]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 76، حدیث 8446»
حدیث نمبر: 15560
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَبْعِينَ سُورَةً، وَخَتَمْتُ الْقُرْآنَ عَلَى خَيْرِ النَّاسِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -. قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ غَيْرَ قَوْلِهِ: وَخَتَمْتُ الْقُرْآنَ إِلَى آخِرِهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ سَالِمٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ستر سورتیں پڑھ کر سنائی ہیں اور میں نے پورا قرآن لوگوں میں سب سے بہتر فرد سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کے سامنے پڑھا ہے۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: یہ روایت صحیح میں مذکور ہے، تاہم اس میں قرآن ختم کرنے والا حصہ نہیں ہے، یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن سالم ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15560]
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: یہ روایت صحیح میں مذکور ہے، تاہم اس میں قرآن ختم کرنے والا حصہ نہیں ہے، یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن سالم ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15560]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8446)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف