الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 9205 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 9205
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1253
حدیث نمبر: 9205
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، عَنِ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: إِنَّمَا الْوُضُوءُ مِمَّا خَرَجَ، وَلَيْسَ مِمَّا دَخَلَ، وَالصَّوْمُ مِمَّا دَخَلَ، وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”وضو تو صرف اس چیز سے ٹوٹتا ہے جو نکلے، نہ کہ جو داخل ہو، اور روزہ اس چیز سے ٹوٹتا ہے جو داخل ہو، نہ کہ جو نکلے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9205]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 251، حدیث 9237»
حدیث نمبر: 1253
وَعَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ (عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ) قَالَ: الْوُضُوءُ مِمَّا خَرَجَ، وَلَيْسَ مِمَّا دَخَلَ. وَالصَّوْمُ مِمَّا دَخَلَ وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
وائل بن داؤد نے، ابراہیم نخی کے حوالے سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ قول نقل کیا ہے: ”وضو اس چیز سے لازم ہوتا ہے، جو (انسان کے جسم سے) خارج ہوتی ہے، اُس سے لازم نہیں ہوتا، جو داخل ہوتی ہے اور روزہ (اُس چیز سے ٹوٹ جاتا ہے، جو انسان کے جسم میں) داخل ہوتی ہے، اُس سے نہیں ٹوٹتا، جو خارج ہوتی ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1253]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1253]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن