الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. الحسن بن علي بن أبي رافع، عن جده
حسن بن علی بن ابی رافع کی اپنے دادا سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 960 (کل: 10 مقامات، 6 کتب)
مسند احمد: 23859
المعجم الاوسط: 3291
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6468
حدیث نمبر: 960
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ، أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ أَبَا رَافِعٍ أَخْبَرَهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ " فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: " نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ " فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: " نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ " فَقُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللهِ، وَلِلشَّاةِ غَيْرُ ذِرَاعَيْنِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَوْ نَاوَلْتَنِي مَا زِلْتَ تُنَاوِلُنِي.
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے دستی حصہ دو۔“ میں نے دے دیا، پھر فرمایا: ”مجھے دستی حصہ دو۔“ میں نے دے دیا، پھر فرمایا: ”مجھے دستی حصہ دو۔“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! کیا بکری کے دو سے زیادہ دستی حصے ہوتے ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم مجھے دیتے رہتے تو تم برابر دیتے ہی رہتے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 960]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 324، حدیث 964»
حدیث نمبر: 23859
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ رَافِعٍ ، عَنْ عَمَّتِهِ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، قَالَ: صُنِعَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ مَصْلِيَّةٌ فَأُتِيَ بِهَا، فَقَالَ لِي: يَا أَبَا رَافِعٍ، " نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ"، فَنَاوَلْتُهُ، فَقَالَ: يَا أَبَا رَافِعٍ،" نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ"، فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: يَا أَبَا رَافِعٍ،" نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ"، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَهَلْ لِلشَّاةِ إِلَّا ذِرَاعَانِ؟! فَقَالَ:" لَوْ سَكَتَّ لَنَاوَلْتَنِي مِنْهَا مَا دَعَوْتُ بِهِ" ، قَالَ: وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ.
حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک ہنڈیا میں گوشت پکایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے اس کی دستی نکال کردو چناچہ میں نے نکال دی تھوڑی دیر بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری دستی طلب فرمائی میں نے وہ بھی دے دی تھوڑی دیر بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر دستی طلب فرمائی میں نے عرض کیا اے اللہ کے نبی! ایک بکری کی کتنی دستیاں ہوتی ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے اگر تم خاموش رہتے تو اس ہنڈیا سے اس وقت تک دستیاں نکلتی رہتیں جب تک میں تم سے مانگتا رہتا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23859]
الحكم على الحديث:
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال عمة عبدالرحمن بن أبى رافع
حدیث نمبر: 7355
(وَمِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ صُنِعَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ مَصْلِيَّةٌ فَأُتِيَ بِهَا فَقَالَ لِي يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ فَنَاوَلْتُهُ فَقَالَ يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ فَنَاوَلْتُهُ ثُمَّ قَالَ يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَهَلْ لِلشَّاةِ إِلَّا ذِرَاعَانِ فَقَالَ لَوْ سَكَتَّ لَنَاوَلْتَنِي مِنْهَا مَا دَعَوْتُ بِهِ قَالَ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بکری کا گوشت بھونا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے لایا گیا، سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اے ابو رافع! مجھے دستی پکڑاؤ۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پکڑا دی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے ابو رافع! مجھے ایک اور دستی پکڑاؤ۔ میں نے وہ بھی پکڑا دی، پھرآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے ابو رافع! مجھے ایک اور دستی پکڑاؤ۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! بکری کی صرف دو ہی دستیاں ہوتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تو خاموش رہتا تو جب تک میں دستی طلب کرتا رہتا، تو مجھے پکڑاتا رہتا۔ دراصل نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7355]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، أخرجه ابن سعد: 1/ 393، والطبراني في الكبير: 970، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23859 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24360»
وضاحت: فوائد: … یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ تھا کہ ہنڈیا سے دو سے زیادہ دستیاں نکالی جاتیں۔
الحكم على الحديث:
حسن لغيره
حدیث نمبر: 11322M
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامِهِ وَصَلَاتِهِ وَكَانَتْ شِمَالُهُ لِمَا سِوَى ذَلِكَ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دائیں ہاتھ کھانے اور نماز وغیرہ کے لیے ہوتا تھا اور بائیاں ہاتھ دوسرے (مکروہ) امور کے لیے۔ [الفتح الربانی/العادات المباركة/حدیث: 11322M]
تخریج الحدیث: «حديث حسن بطرقه وشواھده، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 25321 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25835»
وضاحت: فوائد: … مکروہ سے امور سے مراد استنجا کرنا، لیٹرین میں داخل ہونا، کپڑا اتارنا، ناک صاف کرنا وغیرہ ہے، بائیں ہاتھ اور بائیں طرف سے یہ کام کرنے چاہئیں۔
الحكم على الحديث:
حديث حسن بطرقه وشواھده
حدیث نمبر: 14133
عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: صُنِعَ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَاةً مَصْلِيَّةً فَأُتِيَ بِهَا فَقَالَ:" يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ" فَنَاوَلْتُهُ. ثُمَّ قَالَ:" يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ" فَنَاوَلْتُهُ. ثُمَّ قَالَ:" يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ". فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ لِلشَّاةِ إِلَّا ذِرَاعَانِ؟ فَقَالَ:" لَوْ سَكَتَّ لَنَاوَلْتَنِي مِنْهَا ذِرَاعًا مَا دَعَوْتُ بِهِ". قَالَ: وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ.
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بھنی ہوئی بکری کا گوشت تیار کیا گیا، وہ آپ کے پاس لایا گیا، تو آپ نے فرمایا: اے ابورافع! مجھے ایک دستی پکڑاؤ، میں نے آپ کو پکڑا دی، پھر آپ نے فرمایا: اے ابورافع! مجھے ایک دستی پکڑاؤ، میں نے آپ کو پکڑا دی، پھر آپ نے فرمایا: ابورافع مجھے ایک دستی پکڑاؤ، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! بکری میں دو ہی دستیاں ہوتی ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم خاموش رہتے، تو تم اس میں سے اس وقت تک مجھے دستی پکڑاتے رہتے، جب تک میں اسے منگواتا رہتا۔ راوی کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دستی کا گوشت پسند تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14133]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (964 و 965) أخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (8/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 23347، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 6915، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6468/4، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 969»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 14135
وَعَنْ سَلْمَى امْرَأَةِ أَبِي رَافِعٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعَثَ إِلَى أَبِي رَافِعٍ بِشَاةٍ - وَذَلِكَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ فِيمَا أَعْلَمُ - فَصَلَاهَا أَبُو رَافِعٍ وَجَعَلَهَا فِي مِكْتَلٍ، ثُمَّ انْطَلَقَ بِهَا فَلَقِيَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَاجِعًا مِنَ الْخَنْدَقِ فَقَالَ:" يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ". فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ:" يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ". فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ:" يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ". فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ:" يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ". فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ لِلشَّاةِ إِلَّا ذِرَاعَانِ؟ فَقَالَ:" لَوْ سَكَتَّ لَنَاوَلْتَنِي مَا سَأَلْتُكَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ کی اہلیہ سیدہ سلمیٰ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ کو ایک بکری بھجوائی، میرے خیال میں یہ غزوہ خندق کے موقع کی بات ہے، سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ نے اسے پکایا، پھر اسے ایک برتن میں رکھا، پھر اسے لے کر روانہ ہوئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ان سے ملاقات ہو گئی، آپ خندق سے واپس تشریف لا رہے تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے دستی پکڑاؤ! میں نے آپ کو پکڑائی، پھر آپ نے فرمایا: اے ابورافع! مجھے دسی پکڑاؤ، میں نے آپ کو پکڑائی، میں نے آپ کو پکڑائی، پھر آپ نے فرمایا: اے ابورافع! مجھے دستی پکڑاؤ، میں نے آپ کو پکڑائی، پھر آپ نے فرمایا: اے ابورافع! مجھے دستی پکڑاؤ، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! بکری میں صرف دو دستیاں ہوتی ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم خاموش رہتے، تو جب تک میں تم سے منگواتا رہتا، تم مجھے یہ پکڑاتے رہتے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14135]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14135]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (970)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 961
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ أَبَا رَافِعٍ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ صَاحِبُ الذِّرَاعِ، قَالَ: قَالَ لِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ " فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: " نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ " فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: " نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ " فَقُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللهِ، وَلِلشَّاةِ غَيْرُ ذِرَاعَيْنِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَوْ نَاوَلْتَنِي مَا زِلْتَ تُنَاوِلُنِي.
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ دستی والا واقعہ انہی کا ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”مجھے دستی حصہ دو۔“ میں نے دے دیا، پھر فرمایا: ”مجھے دستی حصہ دو۔“ میں نے دے دیا، پھر فرمایا: ”مجھے دستی حصہ دو۔“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! کیا بکری کے دو سے زیادہ دستی حصے ہوتے ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم مجھے دیتے رہتے تو تم برابر دیتے ہی رہتے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 961]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 324، حدیث 965»
حدیث نمبر: 966
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ عَمَّتِهِ سَلْمَى ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، قَالَ: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعِنْدَنَا شَاةٌ مَطْبُوخَةٌ، فَقَالَ: " يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ " فَنَاوَلْتُهُ فَأَكَلَهَا، ثُمَّ قَالَ: " نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ " فَنَاوَلْتُهُ فَأَكَلَهَا، ثُمَّ قَالَ: " نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ " فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَهَلْ لِلشَّاةِ إِلَّا ذِرَاعَانِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَوْ سَكَتَّ لَأَعْطَيْتَنِي أَذْرُعًا مَا دَعَوْتُهَا.
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ ہمارے پاس ایک پکی ہوئی بکری تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابورافع! مجھے دستی حصہ دو۔“ میں نے دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھایا، پھر فرمایا: ”مجھے دستی حصہ دو۔“ میں نے دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھایا، پھر فرمایا: ”مجھے دستی حصہ دو۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا بکری کے دو سے زیادہ دستی حصے ہوتے ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم خاموش رہتے تو جتنا مانگتا رہتا تمہیں دستی حصے ملتے رہتے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 966]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 325، حدیث 970»
حدیث نمبر: 3291
وَبِهِ نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا رَافِعٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُ كَانَ صَاحِبَ الذِّرَاعِ، قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ، فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: I " نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ I " فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: I " نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ I ". فَقُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللهِ، وَلِلشَّاةِ غَيْرُ ذِرَاعَيْنِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " لَوْ نَاوَلْتَنِي مَا زِلْتَ تُنَاوِلُنِي
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ إِلَّا بُكَيْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ إِلَّا بُكَيْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ .
سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دستی (بکری کے بازو کا گوشت) پیش کرنے پر مامور تھے، بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”مجھے دستی پکڑاؤ۔“ میں نے پکڑا دی، پھر فرمایا: ”مجھے دستی پکڑاؤ۔“ میں نے پکڑا دی، پھر فرمایا: ”مجھے دستی پکڑاؤ۔“ تو میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے نبی! بکری کی تو دو ہی دستیاں ہوتی ہیں؟“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم (بغیر سوال کیے) مجھے پکڑاتے تو تم مسلسل مجھے پکڑاتے ہی رہتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن بن علی بن ابی رافع سے بکیر بن عبداللہ بن اشج کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3291]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن بن علی بن ابی رافع سے بکیر بن عبداللہ بن اشج کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3291]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وأحد إسنادي أحمد حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 311» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 24382، 27839، والطبراني فى «الكبير» برقم: 965، 964، 970، 969»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 24382، 27839، والطبراني فى «الكبير» برقم: 965، 964، 970، 969»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 6468
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : وَثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنِي فَائِدٌ مَوْلَى عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، أَخْبَرَنِي مَوْلَايَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: "أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ بِشَاةٍ فِي مِكْتَلٍ فَقَالَ: يَا أَبَا رَافِعٍ، نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ. فَنَاوَلْتُهُ، فَقَالَ: يَا أَبَا رَافِعٍ نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: يَا أَبَا رَافِعٍ، نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ لِلشَّاةِ إِلَّا ذِرَاعَانِ؟! فَقَالَ: لَوْ سَكَتَّ سَاعَةً نَاوَلْتَنِي مَا سَأَلْتُكَ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا مُؤَمَّلٌ ، ثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ عُقَبَةَ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: "صُنِعَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ مَصْلِيَّةٌ فَأُتِيَ بِهَا، فَقَالَ: يَا أَبَا رَافِعٍ، نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ..." فَذَكَرَ نَحْوَهُ، وَزَادَ فِي آخِرِهِ: "وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ".
قَالَ: وَثَنَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ - يَعْنِي: الرَّازِيَّ -، عَنْ شُرَحْبِيلَ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "أُهْدِيَتْ لَهُ شَاةٌ فَجَعَلَهَا فِي الْقِدْرِ، فَدَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا هَذَا يَا أَبَا رَافِعٍ؟ فَقُلْتُ: شَاةً أُهْدِيَتْ لَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَطْبُخُهَا فِي الْقِدْرِ. فَقَالَ: نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ..." فَذَكَرَهُ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا مُؤَمَّلٌ ، ثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ عُقَبَةَ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: "صُنِعَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ مَصْلِيَّةٌ فَأُتِيَ بِهَا، فَقَالَ: يَا أَبَا رَافِعٍ، نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ..." فَذَكَرَ نَحْوَهُ، وَزَادَ فِي آخِرِهِ: "وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ".
قَالَ: وَثَنَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ - يَعْنِي: الرَّازِيَّ -، عَنْ شُرَحْبِيلَ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "أُهْدِيَتْ لَهُ شَاةٌ فَجَعَلَهَا فِي الْقِدْرِ، فَدَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا هَذَا يَا أَبَا رَافِعٍ؟ فَقُلْتُ: شَاةً أُهْدِيَتْ لَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَطْبُخُهَا فِي الْقِدْرِ. فَقَالَ: نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ..." فَذَكَرَهُ.
سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں غزوۂ خندق کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک ٹوکرے میں بکری (کا گوشت) لے کر حاضر ہوا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے ابو رافع! مجھے دستی کا گوشت پکڑا دو۔“ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ پیش کر دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ فرمایا: ”اے ابو رافع! مجھے دستی کا گوشت پکڑا دو۔“ میں نے پھر پیش کر دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (تیسری بار) فرمایا: ”اے ابو رافع! مجھے دستی کا گوشت پکڑا دو۔“ تو میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا بکری کی دو دستیوں سے زیادہ بھی ہوتی ہیں؟! اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر تم تھوڑی دیر خاموش رہتے تو جب تک میں تم سے مانگتا رہتا تم مجھے (دستی کا گوشت) پکڑاتے رہتے۔“ اس روایت کو امام ابو یعلیٰ موصلی نے بھی امام ابو بکر بن ابی شیبہ کی سند سے نقل کیا ہے، جبکہ امام احمد بن حنبل کی روایت میں یہ ذکر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بھنی ہوئی بکری تیار کی گئی تھی، جب وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لائی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابو رافع! مجھے دستی کا گوشت دو...“ پھر راوی نے سابقہ مفہوم کے مطابق واقعہ ذکر کیا اور آخر میں یہ اضافہ کیا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔“ نیز امام احمد ہی کی ایک اور سند کے ساتھ سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ انہیں (ابو رافع رضی اللہ عنہ کو) ایک بکری ہدیہ کی گئی جسے انہوں نے ہانڈی میں ڈال دیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور دریافت فرمایا: ”اے ابو رافع! یہ کیا ہے؟“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ ایک بکری ہے جو ہمیں ہدیہ دی گئی تھی، ہم اسے ہانڈی میں پکا رہے ہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے دستی کا گوشت دو...“ اور مکمل واقعہ ذکر کیا۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب علامات النبوة/حدیث: 6468]
تخریج الحدیث: «عبيد الله بن علي بن أبي رافع (عبادل): لين الحديث من السادسة (التقريب ص373) فلم يدرك جد أبيه أبا رافع؛ فائد مولى عبادل: صدوق (من الحفظ)»
«(6468/1) أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14133»
«(6468/2) أخرجه مسند أحمد برقم: 23347، وأخرجه فتح الباري برقم: 2021، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 964، 965، 969، 970»
«(6468/4) أخرجه مسند أحمد برقم: 23347، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 6915»
«(6468/1) أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14133»
«(6468/2) أخرجه مسند أحمد برقم: 23347، وأخرجه فتح الباري برقم: 2021، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 964، 965، 969، 970»
«(6468/4) أخرجه مسند أحمد برقم: 23347، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 6915»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف عبيد الله بن علي بن أبي رافع، ولانقطاعه بينه وبين أبي رافع