🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 1241 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1241، 1141
سنن ابوداود: 1029
سنن ابن ماجہ: 1204، 1210
مسند احمد: 11082، 11320، 11383، 11468، 11478، 11499، 11513
صحیح ابن خزیمہ: 29
مصنف ابن ابی شیبہ: 8210
الفتح الربانی: 1980
صحیح ابن حبان: 2665، 2666
المستدرک علی الصحیحین: 469، 1225
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 646
المعجم الکبیر للطبرانی: 5421
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1141
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِيَاضٍ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ، فَقُلْتُ: أَحَدُنَا يُصَلِّي فَلَا يَدْرِي كَمْ صَلَّى؟ فَقَالَ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ وَهُوَ جَالِسٌ. فَإِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الشَّيْطَانُ، فَقَالَ: إِنَّكَ أَحْدَثْتَ، فَلْيَقُلْ: كَذَبْتَ، إِلَّا مَنْ وَجَدَ رِيحًا أَوْ سَمِعَ صَوْتًا بِأُذُنِهِ.
عیاض رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ ”ہم میں سے کوئی شخص نماز پڑھتا ہے اور اسے یہ خبر نہیں رہتی کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں؟“ تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا ہے: ”جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے اور اسے یہ علم نہ ہو کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں، تو وہ بیٹھی ہوئی حالت میں سہو کے دو سجدے کر لیا کرے، اور جب تم میں سے کسی کے پاس شیطان آ کر کہے کہ تمہارا وضو ٹوٹ گیا ہے، تو وہ کہے: تو نے جھوٹ بولا، سوائے اس شخص کے جو بو پائے یا اپنے کان سے آواز سنے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1141]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف جدا .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون شطره الأخير»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 396، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1238، 1239، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1024، 1026، 1029، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 514، 1204، 1210، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11086، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1495، وأخرجه فتح الباري برقم: 1168، 1174، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 476، 1242، 1250، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5440، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1249، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1136»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں