الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 3115 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3115
سنن ابن ماجہ: 4305
مشکوۃ المصابیح: 5569
صحیح ابن حبان: 6454
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5592
11 تا 11
حدیث نمبر: 5592
«ما بين ناحيتي حوضي كما بين صنعاء والمدينة أو كما بين المدينة وعمان ترى فيه أباريق الذهب والفضة كعدد نجوم السماء أو أكثر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے حوض کے دونوں کناروں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا صنعاء اور مدینہ کے درمیان، یا جتنا مدینہ اور عمان کے درمیان ہے، تم اس میں سونے اور چاندی کے کوزے آسمان کے ستاروں کی تعداد کے برابر یا اس سے بھی زیادہ دیکھو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5592]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن أنس. السنة لابن أبي عاصم 714: ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح