🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 4098 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4098
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 412
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 16، 3043
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4098
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ الْحَنَفِيُّ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ فَهُوَ مُنَافِقٌ وَإِنْ صَامَ وَصَلَّى وَحَجَّ وَاعْتَمَرَ، وَقَالَ: إِنِّي مُسْلِمٌ: إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں وہ پائی جائیں وہ منافق ہے، اگرچہ وہ روزہ رکھتا ہو، نماز پڑھتا ہو، حج و عمرہ ادا کرتا ہو اور (زبان سے) یہ کہتا ہو کہ ’میں مسلمان ہوں‘: جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو اس کی خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو وہ خیانت کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4098]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا التمام»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 33، 2536، 5744، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 59، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2631، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5021، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10542، وأخرجه فتح الباري برقم: 798، 2598، وأخرجه مسند البزار برقم: 2544، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 257، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2250، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 224، 724، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7843، 8624، وأخرجه شرح السنة برقم: 36، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 2337، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4084»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 412
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ فَهُوَ مُنَافِقٌ وَإِنْ صَامَ وَصَلَّى وَحَجَّ وَاعْتَمَرَ وَقَالَ إِنِّي مُسْلِمٌ: إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”تین چیزیں، جس شخص میں ہوں گی، وہ منافق ہو گا، اگرچہ وہ روزہ رکھتا ہو، نماز پڑھتا ہو، اُس نے حج اور عمرہ کیا ہو، اور وہ یہ کہتا ہو: میں مسلمان ہوں (وہ تین چیزیں یہ ہیں:) جب وہ بولے:، تو جھوٹ بولے:، جب وعدہ کرے، تو اُس کی خلاف ورزی کرے، اور جب اُسے امین بنایا جائے، تو وہ خیانت کرے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یزید رقاشی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 412]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام أبو يعلى فى مسنده 4084 ورده المؤلف فى المقصد العلى 48»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16
«آية المنافق ثلاث: إذا حدث كذب وإذا وعد أخلف وإذا ائتمن خان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”منافق کی تین نشانیاں ہیں: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الألف/حدیث: 16]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ت ن] عن أبى هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3043
«ثلاث من كن فيه فهو منافق وإن صام وصلى وحج واعتمر وقال: إني مسلم: من إذا حدث كذب وإذا وعد أخلف وإذا ائتمن خان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین باتیں جس میں ہوں وہ منافق ہے خواہ وہ روزہ رکھے، نماز پڑھے، حج کرے، عمرہ کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3043]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [رستة في الإيمان أبو الشيخ في التوبيخ] عن أنس. ق - ابن عمرو، وأبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں