🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 4481 (کل: 8 مقامات، 6 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4481
مسند احمد: 24648، 25108، 25409
الفتح الربانی: 873
صحیح ابن حبان: 1191
السنن الكبرى للبيهقي: 822
المعجم الاوسط: 2669
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4481
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا أَرَادَ أَنْ يَغْتَسِلَ مِنَ الْجَنَابَةِ غَسَلَ يَدَيْهِ ثَلَاثًا، ثُمَّ أَخَذَ الْمَاءَ بِيَمِنِهِ، ثُمَّ يُفْرِغُهُ عَلَى يَسَارِهِ فَيَغْسِلُ فَرْجَهُ حَتَّى يُنْقِيَهُ، ثُمَّ يَغْسِلُ يَسَارَهُ غَسْلًا حَسَنًا، ثُمَّ يُمَضْمِضُ ثَلَاثًا، وَيَسْتَنْشِقُ ثَلَاثًا، وَيَغْسِلُ وَجْهَهُ، وَيَغْسِلُ ذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، ثُمَّ يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمَاءَ ثَلَاثًا، ثُمَّ يَغْسِلُ جَسَدَهُ، فَإِذَا فَرَغَ مِنْ مُغْتَسَلِهِ غَسَلَ قَدَمَيْهِ.
ابو سلمہ بن عبد الرحمن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت سے غسل فرمانے کا ارادہ کرتے تو پہلے اپنے دونوں ہاتھ تین بار دھوتے، پھر اپنے دائیں ہاتھ سے پانی لے کر اسے بائیں ہاتھ پر انڈیلتے اور اپنی شرمگاہ کو دھوتے یہاں تک کہ اسے پاک کر دیتے، پھر اپنے بائیں ہاتھ کو اچھی طرح دھوتے، اس کے بعد تین مرتبہ کلی کرتے اور تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالتے، اپنا چہرہ مبارک دھوتے اور اپنے دونوں بازوؤں کو تین تین بار دھوتے، پھر اپنے سرِ مبارک پر تین مرتبہ پانی بہاتے، پھر اپنے (بقیہ تمام) جسم کو دھوتے، اور جب غسل کی جگہ سے فارغ ہوتے تو اپنے دونوں پاؤں دھوتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4481]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 245، 259، 269، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 316، 318، 321، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 104، وأخرجه سنن النسائي برقم: 227، 243، 244، 245، 246، 247، 248، 249، 422، 423، 424، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 240، 241، 242، 243، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 574، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24127، وأخرجه موطأ مالك برقم: 100، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 748، وأخرجه فتح الباري برقم: 245، 246، 255، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 236، 239، 242، 245، 250، 251، وأخرجه سنن الدارقطني برقم: 11، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1289، 2412، 2959، 3489، 3672، 5333، 6190، 6545، 8614، 8857، 9307، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 566، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 662، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4464»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 24648
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" إِذَا أَرَادَ أَنْ يَغْتَسِلَ مِنْ جَنَابَةٍ، يَغْسِلُ يَدَيْهِ ثَلَاثًا، ثُمَّ يَأْخُذُ بِيَمِينِهِ لِيَصُبَّ عَلَى شِمَالِهِ، فَيَغْسِلُ فَرْجَهُ حَتَّى يُنَقِّيَهُ، ثُمَّ يَغْسِلُ يَدَهُ غَسْلًا حَسَنًا، ثُمَّ يُمَضْمِضُ ثَلَاثًا، وَيَسْتَنْشِقُ ثَلَاثًا، وَيَغْسِلُ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، وَذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا، ثُمَّ يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمَاءَ ثَلَاثًا، ثُمَّ يَغْتَسِلُ، فَإِذَا خَرَجَ غَسَلَ قَدَمَيْهِ" .
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب غسل جنابت کا ارادہ فرماتے تو پہلے تین مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ دھوتے، پھر دائیں ہاتھ سے برتن پکڑ کر بائیں ہاتھ پر پانی ڈالتے، پھر شرمگاہ کو اچھی طرح دھوتے، پھر اس ہاتھ کو اچھی طرح دھوتے، تین مرتبہ کلی کرتے، تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالتے، تین مرتبہ چہرہ دھوتے تین مرتبہ ہاتھ دھوتے، تین مرتبہ سر پر پانی ڈالتے، پھر باقی جسم پر پانی ڈالتے اور اس جگہ سے ہٹ کر اپنے پاؤں دھولیتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24648]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25108
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ غُسْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْجَنَابَةِ؟ فَقَالَتْ:" كَانَ يَغْسِلُ يَدَيْهِ ثَلَاثًا، ثُمَّ يَغْسِلُ فَرْجَهُ، ثُمَّ يَغْسِلُ يَدَيْهِ، ثُمَّ يَتَمَضْمَضُ وَيَسْتَنْشِقُ، ثُمَّ يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ، ثُمَّ يُفْرِغُ عَلَى سَائِرِ جَسَدِهِ" .
ابو سلمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہلے اپنے دونوں ہاتھ دھوتے، پھر شرمگاہ کو دھوتے، پھر دونوں ہاتھ دھو کر کلی کرتے، ناک میں پانی ڈالتے اور سر پر پانی ڈالتے، پھر سارے جسم پر پانی بہاتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25108]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، سمع شعبة من عطاء قبل اختلاطه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25409
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ ، فَسَأَلْتُهَا عَنْ غُسْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْجَنَابَةِ؟ قَالَتْ:" كَانَ يُؤْتَى بِإِنَائِهِ فَيَغْسِلُ يَدَيْهِ ثَلَاثًا، ثُمَّ يَصُبُّ مِنَ الْإِنَاءِ عَلَى فَرْجِهِ فَيَغْسِلُهُ، ثُمَّ يُفْرِغُ بِيَدِهِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَيَغْسِلُهَا، ثُمَّ يُمَضْمِضُ، وَيَسْتَنْشِقُ، ثُمَّ يُفْرِغُ عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثًا، ثُمَّ يَغْسِلُ سَائِرَ جَسَدِهِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب غسل جنابت کا ارادہ فرماتے تو پہلے تین مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ دھوتے، پھر دائیں ہاتھ سے برتن پکڑ کر بائیں ہاتھ پر پانی ڈالتے، پھر شرمگاہ کو اچھی طرح دھوتے، پھر اس ہاتھ کو اچھی طرح دھوتے، تین مرتبہ کلی کرتے، تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالتے، تین مرتبہ چہرہ دھوتے تین مرتبہ ہاتھ دھوتے، تین مرتبہ سر پر پانی ڈالتے، پھر باقی جسم پر پانی ڈالتے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25409]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا اسناد حسن، سمع شعبة من عطاء قبل اختلاطه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 873
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَغْتَسِلَ مِنْ جَنَابَةٍ يَغْسِلُ يَدَيْهِ ثَلَاثًا (وَفِي رِوَايَةٍ: فَيُوْضَعُ الْإِنَاءُ فِيهِ الْمَاءُ فَيُفْرِغُ عَلَى يَدَيْهِ فَيَغْسِلُهُمَا قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَهُمَا فِي الْمَاءِ) ثُمَّ يَأْخُذُ بِيَمِينِهِ لِيَصُبَّ عَلَى شِمَالِهِ فَيَغْسِلُ فَرْجَهُ حَتَّى يُنْقِيَهُ، ثُمَّ يَغْسِلُ يَدَهُ غَسْلًا حَسَنًا، ثُمَّ يُمَضْمِضُ ثَلَاثًا وَيَسْتَنْشِقُ ثَلَاثًا وَيَغْسِلُ وَجْهَهُ ثَلَاثًا وَذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا ثُمَّ يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمَاءَ ثَلَاثًا ثُمَّ يَغْتَسِلُ (وَفِي رِوَايَةٍ: يَغْسِلُ سَائِرَ جَسَدِهِ) فَإِذَا خَرَجَ غَسَلَ قَدَمَيْهِ
سیدہ عائشہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب غسلِ جنابت کا ارادہ کرتے تو تین دفعہ ہاتھ دھوتے، ایک روایت میں ہے: پانی والا برتن رکھا جاتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ہاتھوں کو برتن میں داخل کرنے سے پہلے ان پر پانی بہا کر ان کو دھوتے تھے، پھر دائیں ہاتھ کے ذریعے پانی کو لیتے اور اس کو بائیں ہاتھ پر بہا کر شرمگاہ کو دھوتے، یہاں تک کہ وہ صاف ہو جاتی، پھر اپنے ہاتھ کو اچھی طرح دھوتے، پھر تین تین بار کلی کرتے اور ناک میں پانی چڑھاتے، تین دفعہ چہرہ دھوتے، تین مرتبہ بازوؤں کو دھوتے، پھر اپنے سر پر تین بار پانی بہاتے، پھر غسل کرتے،ایک روایت میں ہے: پھر بقیہ جسم کو دھوتے، جب باہر تشریف لے آتے تو پاؤں کو دھوتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب الغسل من الجنابة وموجباته/حدیث: 873]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه النسائي: 1/ 134، 205، أخرجه مسلم: 321 بلفظ قريب منه، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24648 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25155»

الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه النسائي: 1/ 134
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1191
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: وَصَفَتْ عَائِشَةُ غُسْلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْجَنَابَةِ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ يَدَيْهِ ثَلاثًا، ثُمَّ يُفِيضُ بِيَدِهِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى، فَيَغْسِلُ فَرْجَهُ وَمَا أَصَابَهُ، ثُمَّ يُمَضْمِضُ وَيَسْتَنْشِقُ ثَلاثًا، وَيَغْسِلُ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ ثَلاثًا ثَلاثًا، ثُمَّ يُفِيضُ عَلَى رَأْسِهِ ثَلاثًا، ثُمَّ يَصُبُّ عَلَيْهِ الْمَاءَ" .
ابوسلمہ بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل جنابت کا طریقہ بیان کیا، وہ بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دونوں ہاتھ تین مرتبہ دھوتے تھے، اپنے دائیں ہاتھ کے ذریعے اپنے بائیں ہاتھ پر پانی بہاتے تھے اور اپنی شرم گاہ کو اور اس پر لگی چیز کو دھوتے تھے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین مرتبہ کلی کرتے تھے، ناک میں پانی ڈالتے تھے، پھر اپنے بازوؤں اور چہرے کو تین تین مرتبہ دھوتے تھے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پورے جسم پر پانی بہا لیتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الطهارة/حدیث: 1191]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 248، 251، 258، 262، 272، 277، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 316، ومالك فى (الموطأ) برقم: 138، وابن الجارود فى "المنتقى"، 109، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 242، 245، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1191، 1196، 1197، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 227، وأبو داود فى (سننه) برقم: 240، 242، 243، 253، والترمذي فى (جامعه) برقم: 104، والدارقطني فى (سننه) برقم: 402، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24895» «رقم طبعة با وزير 1188»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح سنن النسائي» (237 و 240): م (1/ 274). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط عطاء بن السائب: قد اختلط، وعمر بن عبيد سمع منه بعد الاختلاط إلا أنه قد توبع عليه كما يأتي، فهو صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 822
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدُ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ بَدَأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ، ثُمَّ أَخَذَ بِيَمِينِهِ فَصَبَّ عَلَى شِمَالِهِ فَغَسَلَ فَرْجَهُ حَتَّى يُنْقِيَهُ، ثُمَّ مَضْمَضَ ثَلَاثًا، وَاسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا، وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، وَذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، ثُمَّ صَبَّ عَلَى رَأْسِهِ وَجَسَدِهِ الْمَاءَ، فَإِذَا فَرَغَ غَسَلَ قَدَمَيْهِ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب غسل جنابت کرتے تو پہلے اپنے ہاتھ دھوتے، پھر دائیں ہاتھ سے پانی لیتے اور اپنے بائیں ہاتھ پر ڈال کر اپنی شرم گاہ کو دھوتے اور صاف کرلیتے، پھر تین مرتبہ کلی کرتے اور تین مرتبہ ناک میں پانی چڑھاتے اور اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھوتے اور اپنے بازوؤں کو تین تین مرتبہ دھوتے، پھر اپنے سر پر پانی ڈالتے اور اپنے جسم پر بھی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم (غسل سے) فارغ ہوتے تو اپنے پاؤں کو دھوتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 822]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ أخرجه الطيالسي 1474»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2669
وَبِهِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ وَعَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنْ جَنَابَةٍ غَسَلَ كَفَّيْهِ ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَغْمِسَهُمَا فِي الْمَاءِ، ثُمَّ أَخَذَ الْمَاءَ بِيَمِينِهِ فَيَصُبُّهُ عَلَى شِمَالِهِ ثُمَّ يَغْسِلُ فَرْجَهُ، ثُمَّ يُمَضْمِضُ ثَلَاثًا، وَيَسْتَنْشِقُ ثَلَاثًا، وَيَغْسِلُ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، وَيَغْسِلُ ذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، ثُمَّ يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمَاءَ وَاحِدًا وَاحِدًا، فَإِذَا خَرَجَ مِنْ مُغْتَسَلِهِ غَسَلَ قَدَمَيْهِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت کا غسل فرماتے تو پانی کے برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے اپنی دونوں ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھوتے، پھر اپنے دائیں ہاتھ سے پانی لے کر اسے بائیں ہاتھ پر بہاتے اور اپنی شرمگاہ دھوتے، پھر تین بار کلی فرماتے، تین بار ناک میں پانی چڑھاتے، اپنا چہرہ تین بار دھوتے اور اپنے دونوں بازوؤں کو تین تین مرتبہ دھوتے، پھر اپنے سر پر ایک ایک کر کے پانی ڈالتے، اور جب غسل کی جگہ سے باہر تشریف لاتے تو اپنے دونوں پاؤں دھوتے تھے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2669]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يروه عن حماد عن عطاء عن أبي عبد الرحمن إلا مؤمل «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 2، ص 357» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 248، 251، 262، 258، 277، 272، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 316، 318، 320، ومالك فى «الموطأ» برقم: 138 / 39، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 109، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 242، 245، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1191، 1196، 1197، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 227 / 2، 244 / 1، 243 / 1، 245 / 1، 246 / 1، 247 / 1، 249 / 2، 248 / 1، 418 / 1، 422 / 2، 421 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 227، 239، 240، 241، وأبو داود فى «سننه» برقم: 240، 242، 243، 253، والترمذي فى «جامعه» برقم: 104، والدارمي فى «مسنده» برقم: 775، 1189، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 829، 828، 830، 835، 839، 836، 838، 840، 841، 846، 886، 887، 955، والدارقطني فى «سننه» برقم: 402، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24895، 25049، 25068، 25287، 25339، 25481، 25747، 25748، 25920، 26007، 26016، 26046، 26456، 26500، 26635، 26781، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1577، والحميدي فى «مسنده» برقم: 163، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4430، 4481، 4482، 4497، 4855، والبزار فى «مسنده» برقم: 25 / 2، 40 / 17، 69 / 46، 192 / 167، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 997، 999، 1048، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 691، 690، 703، 714، 745، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2670، 6194، 7669، 8619، 8862، 9311»

الحكم على الحديث:
تفرد به مؤمل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں