🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 5305 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5305
سنن ترمذی: 742
سنن نسائی: 2370
شمائل ترمذی: 302
مشکوۃ المصابیح: 2058
مسند احمد: 3860
صحیح ابن خزیمہ: 2129
الفتح الربانی: 3962
صحیح ابن حبان: 3641، 3645
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4972
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4972
«كان يصوم من غرة كل شهر ثلاثة أيام وقلما كان يفطر يوم الجمعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر مہینے کی ابتدا سے تین دن روزہ رکھتے، اور کم ہی ایسا ہوتا کہ جمعہ کے دن روزہ نہ رکھتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4972]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن ابن مسعود. المشكاة 2058.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں