الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مُسْنَدُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو بکر الصدیق کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 55 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 55
مصنف ابن ابی شیبہ: 23961
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6561
حدیث نمبر: 55
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا الْكَلْبِيُّ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، قَالَ: خَرَجْتُ بِخَلْخَالَيْنِ أَبِيعُهُمَا، وَكَانَ أَهْلُنَا قَدِ احْتَاجُوا إِلَى نَفَقَةٍ، فَرَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ ، فَقَالَ: أَيْنَ تُرِيدُ؟ قَالَ: قُلْتُ: احْتَاجَ أَهْلُنَا إِلَى نَفَقَةٍ، فَأَرَدْتُ بَيْعَ هَذَيْنِ الْخَلْخَالَيْنِ، قَالَ: وَأَنَا قَدْ خَرَجْتُ بِدُرَيْهِمَاتٍ أُرِيدُ بِهَا فِضَّةً أَجْوَدَ مِنْهَا، قَالَ: فَوَضَعَ الْخَلْخَالَيْنِ فِي كِفَّةٍ، وَوَضَعَ الدَّرَاهِمَ فِي كِفَّةٍ، فَرَجَحَ الْخَلْخَالَانِ عَلَى الدَّرَاهِمِ شَيْئًا، فَدَعَا بِمِقْرَاضٍ، قَالَ: فَقُلْتُ: سُبْحَانَ اللهِ هُوَ لَكَ، هُوَ لَكَ، قَالَ: إِنَّكَ إِنْ تَتْرُكْهُ فَإِنَّ اللهَ لَا يَتْرُكُهُ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ مِثْلًا بِمِثْلٍ، وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ مِثْلًا بِمِثْلٍ، الزَّائِدُ وَالْمُزْدَادُ فِي النَّارِ.
سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں (چاندی کی) دو پازیبیں فروخت کرنے کی غرض سے نکلا کیونکہ میرے گھر والوں کو نفقہ کی ضرورت تھی، اسی دوران میری ملاقات سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ہوئی تو انہوں نے دریافت فرمایا: ”تم کہاں کا ارادہ رکھتے ہو؟“ میں نے عرض کیا: میرے اہل و عیال کو اخراجات کی ضرورت پیش آئی ہے، اس لیے میں ان دو پازیبوں کو بیچنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے فرمایا: ”میں بھی چند درہم لے کر نکلا ہوں تاکہ ان کے بدلے ان سے بہتر چاندی حاصل کر لوں۔“ راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے پازیبوں کو ترازو کے ایک پلڑے میں رکھا اور درہموں کو دوسرے پلڑے میں، تو پازیبوں کا وزن درہموں سے کچھ زیادہ نکل آیا، چنانچہ انہوں نے قینچی طلب فرمائی۔ میں نے (بطورِ ہدیہ) عرض کیا: «سُبْحَانَ اللَّهِ» ”اللہ پاک ہے!“ یہ (زائد وزن) آپ ہی کا ہے، یہ آپ ہی کا ہے۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر تم اسے (بغیر مساوی عوض کے) چھوڑ دو گے تو اللہ تعالیٰ اسے نہیں چھوڑے گا (یعنی اس کا حساب لے گا)، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ: ”سونا سونے کے عوض برابر برابر اور چاندی چاندی کے عوض برابر برابر (فروخت کی جائے)، زیادہ دینے والا اور زیادہ طلب کرنے والا دونوں آگ میں ہیں“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه/حدیث: 55]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده تالف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ساقط»
«أخرجه مسند البزار برقم: 45، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5962، 5963، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2808/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 51»
«قال سعيد بن محمد السناري: ساقط»
«أخرجه مسند البزار برقم: 45، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5962، 5963، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2808/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 51»
الحكم على الحديث:
إسناده تالف
ترقیم عوامۃ: 22946 ترقیم الشثری: -- 23961
حدثنا يعلى ، عن الكلبي ، عن سلمة بن السائب ، عن ابي رافع ، عن ابي بكر قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: الذهب بالذهب وزن بوزن، والفضة بالفضة وزن بوزن، الزائد والمستزيد في النار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبو يعلى).
(٢) في [هـ]: (أبي سلمة).
(٣) سقط من [هـ].
(٤) في [ز]: ﵇.
(٥) في [جـ، ز]: (وزنا بوزن).
(٦) في [ز]: (وزنا بوزن)، وفي [ط]: سقط (بوزن).
(٧) ضعيف جدًا، الكلبي محمد بن السائب متروك، أخرجه أبو يعلى (٥٥)، وإسحاق والمصنف في المسند كما في المطالب (١٣٦٩)، والمروزي في مسند أبي بكر (٨١)، والحارث كما في البغية (٤٤١)، وعبد بن حميد (٦)، والبزار (٤٥).
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: سونے کو سونے کے بدلے برابر سرابر اور چاندی کو چاندی کے بدلے برابر سرابر فروخت کرو، زیادہ دینے والا اور زیادہ طلب کرنے والا دونوں جہنمی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23961]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: والحديث غير ثابت عن أبي رافع . قال سعد الشثري: ضعيف جدًا، الكلبي محمد بن السائب متروك .»
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 55، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 6، والبزار فى «مسنده» برقم: 45، 45 (م)، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1369 / 2، 1369 / 1، 1369 / 3، 1369 / 4، 1369 / 5، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14569، ترقيم محمد عوامة: 22946»
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 55، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 6، والبزار فى «مسنده» برقم: 45، 45 (م)، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1369 / 2، 1369 / 1، 1369 / 3، 1369 / 4، 1369 / 5، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14569، ترقيم محمد عوامة: 22946»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًا
حدیث نمبر: 6561
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: خَرَجْتُ بِخَلْخَالَيْنِ أَبِيعُهُمَا، وَكَانَ أَهْلُنَا قَدِ احْتَاجُوا إِلَى نَفَقَةٍ فَرَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ، فَقَالَ: أَيْنَ تُرِيدُ؟ قَالَ: قُلْتُ: احْتَاجَ أَهْلُنَا إِلَى نَفَقَةٍ فَأَرَدْتُ بَيْعَ هَذَيْنِ الْخَلْخَالَيْنِ. قَالَ: وَأَنَا قَدْ خَرَجْتُ بِدُرَيْهِمَاتٍ أُرِيدَ بِهَا فِضَّةً أَجْوَدَ مِنْهَا. قَالَ: فَوَضَعَ الْخَلْخَالَيْنِ فِي كِفَّةٍ وَوَضَعَ الدَّرَاهِمَ فِي كِفَّةٍ، فَرَجَحَ الْخَلْخَالَانِ عَلَى الدَّرَاهِمِ شَيْئًا، فَدَعَا بِمِقْرَاضٍ. قَالَ: قُلْتُ: سُبْحَانَ اللَّهِ! هُوَ لَكَ. قَالَ: إِنَّكَ إِنْ تَتْرُكْهُ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَتْرُكُهُ ؛ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ مِثْلًا بِمِثْلٍ، وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ مِثْلًا بِمِثْلٍ، الزَّائِدُ وَالْمُزْدَادُ فِي النَّارِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَفِي إِسْنَادِ الْبَزَّارِ حَفْصُ بْنُ أَبِي حَفْصٍ ؛ قَالَ الذَّهَبِيُّ: لَيْسَ بِالْقَوِيِّ. وَفِي إِسْنَادِ أَبِي يَعْلَى مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ الْكَلْبِيُّ ؛ نَعُوذُ بِاللَّهِ مِمَّا نُسِبَ إِلَيْهِ مِنَ الْقَبَائِحِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَفِي إِسْنَادِ الْبَزَّارِ حَفْصُ بْنُ أَبِي حَفْصٍ ؛ قَالَ الذَّهَبِيُّ: لَيْسَ بِالْقَوِيِّ. وَفِي إِسْنَادِ أَبِي يَعْلَى مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ الْكَلْبِيُّ ؛ نَعُوذُ بِاللَّهِ مِمَّا نُسِبَ إِلَيْهِ مِنَ الْقَبَائِحِ.
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں پازیبیں لے کر نکلا، میں انہیں فروخت کرنا چاہ رہا تھا کیونکہ میرے گھر والوں کو خرچ کی ضرورت تھی، میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو دیکھا انہوں نے دریافت کیا: تم کہاں جا رہے ہو؟ میں نے کہا: میرے گھر والوں کو خرچ کی ضرورت ہے، تو میں ان دو پازیبوں کو فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، انہوں نے فرمایا: میں بھی کچھ درہم لے کر نکلا ہوں اور میں ان کے عوض میں ان سے زیادہ عمدہ چاندی حاصل کرنا چاہتا ہوں، راوی بیان کرتے ہیں: تو انہوں نے پازیبیں ایک پلڑے میں رکھیں اور درہم دوسرے پلڑے میں رکھے، تو پازیبوں والا پلڑا، درہم والے کے مقابلے میں کچھ وزنی تھا، تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے قینچی منگوائی میں نے کہا: سبحان اللہ اتنی (اتنی تھوڑی سی چاندی کے لئے کیا قیچی منگوانی ہے؟) یہ آپ کی ہوئی، انہوں نے فرمایا: اگر تم اسے چھوڑ بھی دو گے، تو اللہ تعالیٰ اسے نہیں چھوڑے گا، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”سونے کے عوض میں سونے کا لین دین برابر برابر ہو گا، چاندی کے عوض میں چاندی کا لین دین برابر برابر ہو گا اضافی ادائیگی کرنے والا یا جس کو اضافی ادائیگی کی گئی ہو، وہ جہنم میں جائیں گے“۔
یہ روایت امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے امام بزار کی سند میں ایک راوی حفص بن ابوحفص ہے امام ذہبی فرماتے ہیں: یہ قوی نہیں ہے، امام ابویعلیٰ کی سند میں ایک راوی محمد بن سائب کلبی ہے، ہم اس چیز سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں، جو اس کی طرف قبیح باتیں منسوب کی گئی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6561]
یہ روایت امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے امام بزار کی سند میں ایک راوی حفص بن ابوحفص ہے امام ذہبی فرماتے ہیں: یہ قوی نہیں ہے، امام ابویعلیٰ کی سند میں ایک راوی محمد بن سائب کلبی ہے، ہم اس چیز سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں، جو اس کی طرف قبیح باتیں منسوب کی گئی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6561]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1318) اخرجه ابو يعلي فى المسند (55)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً