🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 5889 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5889، 5883
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5889
حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يَأْتِيهِ الرَّجُلُ يَسْتَفْتِيهِ فِي الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ، فَيَقُولُ: أَتَعْرِفُ أَبَا هُرَيْرَةَ ؟.
فَيَقُولُ: هُوَ أَنْتَ.
فَيَقُولُ: أَنَا أُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ، وَإِنَّ ثَوْبِي لَمَوْضُوعٌ عَلَى الْمِشْجَبِ.
سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص آکر ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھنے کے متعلق شرعی حکم دریافت کرتا تو آپ رضی اللہ عنہ اس سے پوچھتے: ”کیا تم ابوہریرہ کو پہچانتے ہو؟“ وہ عرض کرتا: ”جی ہاں! وہ آپ ہی تو ہیں،“ تو آپ رضی اللہ عنہ فرماتے: ”میں خود ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھ لیتا ہوں حالانکہ میرا دوسرا کپڑا اسٹینڈ (کھونٹی) پر رکھا ہوتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5889]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذا إسناد صحيح في المتابعات موقوفًا، وأبو أويس: مختلف فيه، وهو عبد الله بن عبد الله بن أويس الأصبحى المدنى، وقد تابعه عليه ابن عيينة كما مضى آنفًا (برقم 5883)، وكذا تابعه عليه: مالك في "الموطأ" (رقم (319)، ومن طريقه الطحاوى في "شرح المعانى" (1/ 379)، وابن المنذر في "الأوسط" (رقم 2327)، وغيرهم؛ وهكذا»
«رواه معمر وابن جريج ومحمد بن أبى حفصة وغيرهم عن الزهرى به … وأكثر هؤلاء ذكر في أوله حديثًا مرفوعًا، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5863»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5883
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ؟ قَالَ: أَوَكُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ؟.
فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لِلرَّجُلِ الَّذِي سَأَلَهُ: أَتَعْرِفُ أَبَا هُرَيْرَةَ ؟ فَإِنَّهُ كَانَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، وَثِيَابُهُ مَوْضُوعَةٌ عَلَى الْمِشْجَبِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص نے دریافت کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا کوئی آدمی ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بطورِ استفہامِ انکاری) ارشاد فرمایا: ”کیا تم میں سے ہر ایک کے پاس دو کپڑے میسر ہوتے ہیں؟“ پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اس شخص سے، جس نے ان سے یہ مسئلہ دریافت کیا تھا، فرمایا: ”کیا تم ابوہریرہ کو پہچانتے ہو؟ وہ خود ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے جبکہ ان کے (دوسرے) کپڑے اسٹینڈ (کھونٹی) پر رکھے ہوتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5883]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 351، 358، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 515، 800، وأخرجه سنن النسائي برقم: 763، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 625، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1047، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10046، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1370، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 1364، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2256، 6695، 7054، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 132، 1072، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5857»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں