🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 6333 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6333، 6278
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6333
وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلَى قَافِيَةِ رَأْسِ أَحَدِكُمْ ثَلَاثَ عُقَدٍ، فِي كُلِّ عُقْدَةٍ يَضْرِبُ مَكَانَهَا عَلَيْكَ لَيْلٌ طَوِيلٌ فَارْقُدْ، فَإِنِ اسْتَيْقَظَ فَذَكَرَ رَبَّهُ انْحَلَّتْ عُقْدَةٌ، فَإِنْ تَوَضَّأَ انْحَلَّتْ عُقْدَةٌ، فَإِنْ صَلَّى انْحَلَّتْ عُقْدَةٌ، فَأَصْبَحَ نَشِيطَ النَّفْسِ، طَيِّبَ النَّفْسِ، وَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ أَصْبَحَ خَبِيثَ النَّفْسِ كَسْلَانَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”شیطان تم میں سے کسی کے سر کے پچھلے حصے پر (سوتے وقت) تین گرہیں لگا دیتا ہے اور ہر گرہ پر یہ کہہ کر تھپکی دیتا ہے کہ ”تیرے لیے ابھی لمبی رات باقی ہے پس تو سویا رہ“؛ پھر اگر وہ شخص بیدار ہو کر اللہ تعالیٰ کا ذکر کرے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، پھر اگر وضو کر لے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے اور اگر وہ نماز ادا کرے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے، چنانچہ وہ صبح کے وقت چاق چوبند اور خوش دل ہو کر اٹھتا ہے، ورنہ وہ بددل اور سست ہو کر صبح کرتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6333]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6278)»
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1142، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 776، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1131، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2553، والنسائي فى (المجتبى) برقم: 1607، وفى (الكبرى) برقم: 1303، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1306، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7306 «مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6303»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6278
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: يَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلَى قَافِيَةِ رَأْسِ أَحَدِكُمْ ثَلَاثَ عُقَدٍ، فَإِذَا اسْتَيْقَظَ فَذَكَرَ اللهَ انْحَلَّتْ عُقْدَةٌ، فَإِذَا تَوَضَّأَ انْحَلَّتْ عُقْدَتَانِ، فَإِذَا صَلَّى انْحَلَّتِ الْعُقَدُ، وَإِلَّا أَصْبَحَ خَبِيثَ النَّفْسِ كَسْلَانَ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”شیطان تم میں سے کسی کے سر کی گدی پر (سوتے وقت) تین گرہیں لگا دیتا ہے، پس جب وہ بیدار ہو کر اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا ہے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، پھر جب وہ وضو کرتا ہے تو دو گرہیں کھل جاتی ہیں اور جب وہ نماز ادا کرتا ہے تو تمام گرہیں کھل جاتی ہیں، ورنہ وہ نفس کی خباثت اور سستی کی حالت میں صبح کرتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6278]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1091، 3096، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 776، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1607، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1306، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1329، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7266، وأخرجه فتح الباري برقم: 1091، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1131، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6249»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں