الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 6463 (کل: 62 مقامات، 21 کتب)
سنن ترمذی: 330
سنن نسائی: 734
سنن ابن ماجہ: 799
صحیفہ ہمام بن منبہ: 9
سنن دارمی: 1445
مسند احمد: 7430، 7551، 7614، 7892، 9119، 9374، 9462، 9468، 10155، 10307، 10499، 10520، 10833، 10881، 10901
اللؤلؤ والمرجان: 387
مصنف ابن ابی شیبہ: 4115
الفتح الربانی: 2440
صحیح ابن حبان: 1753
المعجم الاوسط: 1747
61 تا 62
حدیث نمبر: 6430
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا يَزَالُ الْعَبْدُ فِي صَلَاةٍ مَا كَانَ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ، تَقُولُ الْمَلَائِكَةُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ، حَتَّى يَنْصَرِفَ أَوْ يُحْدِثَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بندہ اس وقت تک مسلسل نماز ہی کی حالت میں رہتا ہے جب تک وہ نماز (کے شروع ہونے) کا انتظار کرتا رہتا ہے، اور فرشتے اس کے حق میں یہ دعا کرتے رہتے ہیں: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ» ”اے اللہ! اس کی مغفرت فرما، اے اللہ! اس پر رحم فرما“، یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک کہ وہ (نماز کی جگہ سے) اٹھ نہ جائے یا اس کا وضو نہ ٹوٹ جائے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6430]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 11497، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 715، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 177، 357، 613، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3232، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2124، 2518، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6399»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 11497، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 715، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 177، 357، 613، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3232، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2124، 2518، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6399»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1747
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ بْنِ بُرْدَةَ قَالَ: قَالَ وَهْبُ بْنُ مُنَبِّهٍ : قَالَ أَخِي هَمَّامٌ : قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: لَا يَزَالُ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاةٍ مَا دَامَ يَنْتَظِرُ الَّتِي بَعْدَهَا، وَلَا تَزَالُ الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مَسْجِدِهِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ، مَا لَمْ يُحْدِثْ I " فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ حَضْرَمَوْتَ: مَا ذَلِكَ الْحَدَثُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ ؟ قَالَ: I " إِنَّ اللهَ لَا يَسْتَحِي مِنَ الْحَقِّ: فُسَاءٌ أَوْ ضُرَاطٌ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ وَهْبٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی بھی شخص اس وقت تک مسلسل نماز ہی کی حالت میں رہتا ہے جب تک وہ (اگلی) نماز کا انتظار کرتا رہے، اور فرشتے تم میں سے کسی کے لیے اس وقت تک دعا کرتے رہتے ہیں جب تک وہ اپنی جائے نماز (مسجد) میں رہے: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ» ”اے اللہ! اسے بخش دے، اے اللہ! اس پر رحم فرما،“ جب تک کہ وہ بے وضو نہ ہو جائے۔“
حضرموت کے ایک آدمی نے دریافت کیا: ”اے ابوہریرہ! وہ حدث (وضو ٹوٹنا) کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”بے شک اللہ حق (بیان کرنے) سے نہیں شرماتا، اس سے مراد «فُسَاءٌ أَوْ ضُرَاطٌ» ”بغیر آواز یا آواز کے ساتھ ریح (ہوا) کا خارج ہونا“ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”وہب سے اس حدیث کو صرف عبدالرحمن نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1747]
حضرموت کے ایک آدمی نے دریافت کیا: ”اے ابوہریرہ! وہ حدث (وضو ٹوٹنا) کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”بے شک اللہ حق (بیان کرنے) سے نہیں شرماتا، اس سے مراد «فُسَاءٌ أَوْ ضُرَاطٌ» ”بغیر آواز یا آواز کے ساتھ ریح (ہوا) کا خارج ہونا“ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”وہب سے اس حدیث کو صرف عبدالرحمن نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1747]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 176، 445، 659، 3229، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 649، ومالك فى «الموطأ» برقم: 553 / 167، 554 / 168، 556، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 26، 360، 756، 1504، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1753، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 732 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 814، 11877، 11878، 11876، 11879، 11880، 11883، 11884، 11881، 11882، 11885، 11886، 11887، 11888، وأبو داود فى «سننه» برقم: 471، 469، 470، والترمذي فى «جامعه» برقم: 330، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1447، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 799، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3068، 3069، 5065، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7667، 7729، 8007، 8236، 8362، 9242، 9498، 9578، 9584، 10451، 10452، 10648، 10669، 10987، 11035، 11055، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2522، 2537، 2570، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6303، 6430، 6463، والبزار فى «مسنده» برقم: 7967، 8153، 8829، 8885، 9120، 9493، 9865، 9888، 9889، 9915، 9916، 10031، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2210، 2211، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4096، 4093، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2521، 3707، 4731»