🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 6517 (کل: 65 مقامات، 16 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6517، 6085، 6170، 6172
صحیح بخاری: 85، 1036، 1412، 3609، 4635، 4636، 6506، 7121
صحیح مسلم: 396، 397، 398، 2339، 2340، 6792، 7256، 7257، 7302، 7342، 7397
سنن ابوداود: 4312
سنن ترمذی: 3072
سنن ابن ماجہ: 4068
مسند اسحاق بن راہویہ: 34، 38، 864
مشکوۃ المصابیح: 2331، 5410، 5467
مسند احمد: 7161، 8599، 8850، 9172، 9752، 10857، 10859
اللؤلؤ والمرجان: 97
مصنف ابن ابی شیبہ: 40385
الفتح الربانی: 10168، 13029
صحیح ابن حبان: 6838
الجامع الكامل: 186، 187، 4057، 9722، 9756، 12328، 12329، 15893، 15939، 15949، 15965، 15987، 16006، 16082، 16085، 16086، 16129
السنن الكبرى للبيهقي: 18616
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3023، 7411، 7412
61 تا 65
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7411
«لا تقوم الساعة حتى تطلع الشمس من مغربها فإذا طلعت فرآها الناس آمنوا أجمعون فذلك حين لا ينفع نفسا إيمانها لم تكن آمنت من قبل أو كسبت في إيمانها خيرا ولتقومن الساعة وقد نشر الرجلان ثوبهما بينهما فلا يتبايعانه ولا يطويانه ولتقومن الساعة وقد انصرف الرجل بلبن لقحته فلا يطعمه ولتقومن الساعة وهو يليط حوضه فلا يسقي فيه ولتقومن الساعة وقد رفع أكلته إلى فيه فلا يطعمها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک سورج مغرب کی طرف سے طلوع نہ ہو جائے، پس جب وہ طلوع ہو گا اور لوگ اسے دیکھیں گے تو سب کے سب ایمان لے آئیں گے، لیکن یہ وہ وقت ہو گا جب کسی ایسے شخص کو اس کا ایمان فائدہ نہیں دے گا جو پہلے سے ایمان نہیں لایا تھا یا اس نے اپنے ایمان میں کوئی نیکی نہیں کمائی تھی۔ اور قیامت اس حال میں قائم ہو گی کہ دو آدمیوں نے اپنے درمیان کپڑا پھیلا رکھا ہو گا تو وہ نہ اسے بیچ سکیں گے اور نہ ہی سمیٹ سکیں گے۔ اور قیامت اس حال میں قائم ہو گی کہ ایک آدمی اپنی اونٹنی کا دودھ لے کر لوٹا ہو گا تو وہ اسے پی نہیں سکے گا۔ اور قیامت اس حال میں قائم ہو گی کہ ایک آدمی اپنا حوض لیپ رہا ہو گا تو وہ اس میں جانوروں کو پانی نہیں پلا سکے گا۔ اور قیامت اس حال میں قائم ہو گی کہ ایک آدمی اپنا لقمہ منہ تک اٹھا چکا ہو گا تو وہ اسے کھا نہیں سکے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7411]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7412
«لا تقوم الساعة حتى تطلع الشمس من مغربها فإذا طلعت من مغربها ورآها الناس آمنوا أجمعون فذلك حين لا ينفع نفسا إيمانها لم تكن آمنت من قبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک سورج مغرب کی طرف سے طلوع نہ ہو جائے، پس جب وہ مغرب کی طرف سے طلوع ہو گا اور لوگ اسے دیکھیں گے تو سب کے سب ایمان لے آئیں گے، لیکن یہ وہ وقت ہو گا جب کسی ایسے شخص کو اس کا ایمان فائدہ نہیں دے گا جو پہلے سے ایمان نہیں لایا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7412]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن أبي هريرة. شرح الطحاوية 765.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6085
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا، فَإِذَا [ طَلَعَتْ وَ ] رَآهَا النَّاسُ، قَدْ آمَنَ مَنْ عَلَيْهَا حِينَ لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ، أَوْ كَسَبَتْ فِي إِيمَانِهَا خَيْرًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قیامت اس وقت تک برپا نہیں ہوگی جب تک کہ سورج اپنے مقامِ مغرب سے طلوع نہ ہو جائے، پس جب سورج طلوع ہوگا اور لوگ اسے دیکھ لیں گے تو روئے زمین پر موجود تمام لوگ ایمان لے آئیں گے، مگر یہ وہ وقت ہوگا جب ﴿کسی بھی ایسے شخص کو اس کا ایمان نفع نہیں دے گا جو اس سے پہلے ایمان نہ لایا ہو یا اس نے اپنے ایمان کی حالت میں کوئی نیک عمل نہ کیا ہو﴾ “۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6085]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4359، 4360، 6704، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 157، 158، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3072، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4312، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4068، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7121، وأخرجه فتح الباري برقم: 6652، 6675، 6704، 6705، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20781، 20782، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7976، 8511، 8515، 8517، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 45، 3855، 3957، 8493، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6059»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6170
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ثَلَاثَةٌ إِذَا خَرَجْنَ لَمْ يَنْفَعْ نَفْسًا إِيمَانُهَا: الدَّابَّةُ، وَالدَّجَّالُ، وَطُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تین نشانیاں ایسی ہیں کہ جب وہ ظاہر ہو جائیں گی تو کسی ایسے شخص کو اس کا ایمان نفع نہ دے گا (جو پہلے سے ایمان نہ لایا ہو): دابۃ الارض، دجال، اور سورج کا اپنے مقامِ مغرب سے طلوع ہونا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6170]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6085)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4360، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 157، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3072، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4312، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4068، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9460، وأخرجه فتح الباري برقم: 6705، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6142»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6172
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ثَلَاثَةٌ إِذَا خَرَجْنَ لَمْ يَنْفَعْ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ أَوْ كَسَبَتْ فِي إِيمَانِهَا خَيْرًا: طُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا، وَخُرُوجُ الدَّجَّالِ، وَخُرُوجُ الدَّابَّةِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تین نشانیاں ایسی ہیں کہ جب وہ ظاہر ہو جائیں گی تو کسی ایسے شخص کو اس کا ایمان لانا فائدہ نہ دے گا جو اس سے پہلے ایمان نہ لایا ہو یا جس نے اپنے ایمان کی حالت میں کوئی نیکی نہ کمائی ہو: سورج کا اپنے مقامِ مغرب سے طلوع ہونا، دجال کا نکلنا اور زمین سے جانور (دابۃ الارض) کا برآمد ہونا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6172]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6085)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2941، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4310، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4069، وأخرجه مسند أحمد برقم: 6842، وأخرجه مسند البزار برقم: 4012، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8689، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12579، وأخرجه سنن سعيد بن منصور برقم: 937، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6144»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں