🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مُسْنَدُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو بکر الصدیق کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 67 (کل: 22 مقامات، 11 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 67، 66
صحیح بخاری: 3653
صحیح مسلم: 6169
سنن ترمذی: 3096
مشکوۃ المصابیح: 5868
مسند احمد: 11
مصنف ابن ابی شیبہ: 34097، 39374
الفتح الربانی: 10614، 12173
صحیح ابن حبان: 6278، 6869
الجامع الكامل: 511، 8667، 9826، 12470
فضائل صحابہ: 23، 179، 509، 510، 576
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 510
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ: نَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ أَبُو حَبِيبٍ، نَا هَمَّامٌ، نَا ثَابِتٌ، قَثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ حَدَّثَهُ قَالَ: نَظَرْتُ إِلَى أَقْدَامِ الْمُشْرِكِينَ وَنَحْنُ فِي الْغَارِ، وَهُمْ عَلَى رُءُوسِنَا، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ نَظَرَ إِلَى قَدَمَيْهِ لَأَبْصَرَنَا تَحْتَ قَدَمَيْهِ، فَقَالَ: "يَا أَبَا بَكْرٍ ، مَا ظَنُّكَ بِاثْنَيْنِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا؟".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے مشرکین کے قدموں کی طرف دیکھا جبکہ ہم غار میں تھے اور وہ ہمارے سروں کے اوپر موجود تھے، تو میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اگر ان میں سے کسی ایک نے بھی اپنے قدموں کی طرف نظر ڈالی تو وہ ہمیں اپنے قدموں کے نیچے دیکھ لے گا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابوبکر! تمہارا ان دو کے بارے میں کیا گمان ہے جن کا تیسرا اللہ ہے؟““ [فضائل الصحابة/فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 510]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح. .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3453، 3707، 4386، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3096، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12، وأخرجه مسند البزار برقم: 36، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4075، وأخرجه شرح السنة برقم: 3764»
«تقدم في سابقه»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 576
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْعَوَقِيُّ ، قَثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي الْغَارِ: "يَا أَبَا بَكْرٍ ، مَا ظَنُّكَ بِاثْنَيْنِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا؟".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا جب ہم غار میں تھے: ”اے ابوبکر! تمہارا ان دو کے بارے میں کیا خیال ہے جن کا تیسرا اللہ ہے؟““ [فضائل الصحابة/فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 576]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3453، 3707، 4386، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3096، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12، وأخرجه مسند البزار برقم: 36»
«تقدم تخريجه في رقم: 23»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں