الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 2081 (کل: 13 مقامات، 6 کتب)
المعجم الاوسط: 2081
سنن ابن ماجہ: 3479
المعجم الکبیر للطبرانی: 16649
11 تا 13
حدیث نمبر: 5671
«ما مررت ليلة أسري بي بملأ من الملائكة إلا قالوا: يا محمد مر أمتك بالحجامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے بھی گزرا انہوں نے کہا: اے محمد! اپنی امت کو پچھنے لگوانے کا حکم دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5671]
”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے بھی گزرا انہوں نے کہا: اے محمد! اپنی امت کو پچھنے لگوانے کا حکم دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5671]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أنس [ت] عن ابن مسعود. المشكاة 4544.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5865
«مررت ليلة أسري بي على موسى قائما يصلي في قبره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا، وہ اپنی قبر میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5865]
”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا، وہ اپنی قبر میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5865]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 16649
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَطَّارُ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ ، ثَنَا هَمَّامٌ ، ثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ صَعْصَعَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي مَا مَرَرْتُ عَلَى مَلَكٍ مِنَ الْمَلَائِكَةِ إِلَّا أَمَرُونِي بِالْحَجْمِ.
سیدنا مالک بن صعصعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میرا گزر جس بھی فرشتے کے پاس سے ہوا اس نے مجھے پچھنے (حجامہ) لگوانے کا حکم دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16649]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 274، حدیث 600»