الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 2472 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
صحیح بخاری: 2051
المنتقى ابن الجارود: 555
مصنف ابن ابی شیبہ: 23404
صحیح ابن حبان: 721
السنن الكبرى للبيهقي: 10816
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3193
11 تا 12
حدیث نمبر: 3193
"الحلال بين والحرام بين وبينهما أمور مشتبهات لا يعلمها كثير من الناس فمن اتقى الشبهات فقد استبرأ لعرضه ودينه ومن وقع في الشبهات وقع في الحرام كراع يرعى حول الحمى يوشك أن يواقعه ألا وإن لكل ملك حمى ألا وإن حمى الله تعالى في أرضه محارمه ألا وإن في الجسد مضغة إذا صلحت صلح الجسد كله وإذا فسدت فسد الجسد كله ألا وهي القلب"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے، اور ان دونوں کے درمیان کچھ مشتبہ چیزیں ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں جانتے، پس جو شخص مشتبہ چیزوں سے بچ گیا اس نے اپنے دین اور اپنی عزت کو محفوظ کر لیا، اور جو شخص مشتبہ چیزوں میں پڑ گیا وہ حرام میں پڑ گیا، جیسے وہ چرواہا جو کسی ممنوعہ چراگاہ کے ارد گرد جانور چراتا ہو، قریب ہے کہ وہ اس میں جا گھسے۔ خبردار! ہر بادشاہ کی ایک ممنوعہ چراگاہ ہوتی ہے، خبردار! اللہ تعالیٰ کی ممنوعہ چراگاہ اس کی زمین میں اس کی حرام کردہ چیزیں ہیں۔ خبردار! جسم میں ایک لوتھڑا ہے، اگر وہ درست رہے تو سارا جسم درست رہتا ہے، اور اگر وہ بگڑ جائے تو سارا جسم بگڑ جاتا ہے، خبردار! وہ دل ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3193]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 4] عن النعمان بن بشير. غاية المرام 20.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7729
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، نَا الْحَارِثُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ، فَقَالَ فِي خُطْبَتِهِ: إِنَّ الْحَلَالَ بَيِّنٌ، وَالْحَرَامَ بَيِّنٌ، وَبَيْنَهُمَا أُمُورٌ مُشْتَبِهَةٌ، وَإِنَّهُ مَنْ يَرْعَ حَوْلَ الْحِمَى يُوشِكْ أَنْ يُخَالِطَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سِمَاكٍ إِلَّا إِسْرَائِيلُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سِمَاكٍ إِلَّا إِسْرَائِيلُ I ".
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا اور اپنے خطبے میں فرمایا: ”بلاشبہ حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے، اور ان دونوں کے درمیان کچھ مشتبہ امور ہیں، اور جو شخص چراگاہ کے گرد جانور چراتا ہے قریب ہے کہ وہ اسی میں جا پڑے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سماک سے اسرائیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7729]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سماک سے اسرائیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7729]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 52، 2051، 6011، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1599، 2586، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 606، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 233، 297، 721، 5569، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4465 / 1، 5726 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5200، 5997، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3329، (3/248) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1205، 1205 (م)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2573، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3984، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6523، 10511، 10512، 10925، 10926، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18638، 18646، 18664، 18665، 18666، 18671، 18659، 18684، 18675، 18707، 18709، 18703، 18724، 18725، 18739، 19657، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 830، 825، 827، والحميدي فى «مسنده» برقم: 945، 943، 944، 947، والبزار فى «مسنده» برقم: 3218، 3267، 3268، 3269، 3270، 3271، 3274، 3273، 3276، 3277، 3280، 3281، 3278، 3279، 3286، 3299، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20376، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22435، 35558، 35556، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 749، 751، 750، 752، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8، 9، 6، 7، 10، 11، 12، 14، 15، 13، 16، 17، 21، 22، 18، 20، 19، 23، 27، 24، 25، 26، 39، 40، 41، 44، 45، 42، 43، 46، 50، 47، 48، 49، 51، 52، 55، 56، 53، 54، 57، 58، 61، 62، 59، 60، 63، 64، 106، 107، 131، 130، 150، 147، 151، 152، 153، 198، والطبراني فى «الصغير» برقم: 382، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2264، 2472، 9003»