الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 25 (کل: 13 مقامات، 10 کتب)
المعجم الاوسط: 25
مشکوۃ المصابیح: 5738
مسند احمد: 2447
صحیح ابن حبان: 6214
المستدرک علی الصحیحین: 3289
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 687
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5374
المعجم الکبیر للطبرانی: 12398
11 تا 13
حدیث نمبر: 687
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ الْخَبَرُ كَالْمُعَايَنَةِ ; إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - أَخْبَرَ مُوسَى - عَلَيْهِ السَّلَامُ - بِمَا صَنَعَ قَوْمُهُ فِي الْعِجْلِ، فَلَمْ يُلْقِ الْأَلْوَاحَ، فَلَمَّا عَايَنَ مَا صَنَعُوا أَلْقَى الْأَلْوَاحَ، فَانْكَسَرَتْ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَصَحَّحَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَصَحَّحَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”خبر معائنہ کی طرح نہیں ہوتی (یعنی سنی ہوئی اطلاع، بذات خود مشاہدہ کرنے کی مانند نہیں ہوتی، اس کی مثال یہ ہے:) جب اللہ تعالیٰ نے سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو یہ خبر دی کہ اُن کی قوم کے افراد نے بچھڑے (کی پوجا شروع کر دی ہے) تو انہوں نے ”الواح“ (جن میں تورات تحریر تھی) اُن کو ایک طرف نہیں رکھا، لیکن جب اُنہوں نے اپنی قوم کے طرزعمل کا مشاہدہ کیا، تو ”الواح“ کو ایک طرف رکھا اور وہ ٹوٹ گئیں۔
یہ روایت امام أحمد نے امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 687]

تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 1245 اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الاوسط 25، اخرجه الامام احمد فى مسند 721/1 اورده المؤلف فى زوائد المسند 224 اورده المؤلف فى كشف الاستار 200»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 5374
«ليس الخبر كالمعاينة: إن الله تعالى أخبر موسى بما صنع قومه في العجل فلم يلق الألواح فلما عاين ما صنعوا ألقى الألواح فانكسرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خبر دیکھنے کے برابر نہیں ہوتا: اللہ تعالیٰ نے موسیٰ کو خبر دی کہ ان کی قوم نے بچھڑے کے بارے میں کیا کیا، تو انہوں نے تختیاں نہیں پھینکیں، لیکن جب انہوں نے خود دیکھا کہ ان کی قوم نے کیا کیا ہے تو انہوں نے تختیاں پھینک دیں اور وہ ٹوٹ گئیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5374]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طس ك] عن ابن عباس. المشكاة 5738.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 12398
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ الْمُعَايَنَةُ كَالْخَبَرِ، قَالَ اللهُ لِمُوسَى: إِنَّ قَوْمَكَ قَدْ فُتِنُوا، فَلَمْ يُلْقِ الْأَلْوَاحَ، فَلَمَّا عَايَنَ أَلْقَى الْأَلْوَاحَ فَكَسَرَهَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آنکھوں دیکھنا سننے جیسا نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا: تمہاری قوم فتنے میں پڑ گئی ہے، تو انہوں نے تختیاں نہیں پھینکیں، مگر جب انہوں نے خود دیکھا تو تختیاں پھینک دیں اور انہیں توڑ دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12398]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 54، حدیث 12451»