🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 2575 (کل: 62 مقامات، 18 کتب)
المعجم الاوسط: 2575
صحیح بخاری: 4477، 4497، 4761، 6001، 6683، 6811، 6861، 7520، 7532
صحیح مسلم: 257، 258
سنن ابوداود: 2310
سنن ترمذی: 3182، 3183
سنن نسائی: 4018، 4019، 4020
بلوغ المرام: 1257
مشکوۃ المصابیح: 49
مسند احمد: 3612، 4102، 4131، 4134، 4411، 4423
مسند الحمیدی: 103
اللؤلؤ والمرجان: 53
الفتح الربانی: 8691، 9679
سنن سعید بن منصور: 3479
صحیح ابن حبان: 4414، 4415، 4416
الجامع الكامل: 6807، 6926، 11891، 12325، 12650، 12916، 14084
السنن الكبرى للبيهقي: 15822، 15823، 15839، 15841
المعجم الکبیر للطبرانی: 9766، 9768، 9769، 9770، 9771، 9773، 9774، 9775، 9776، 9781، 9782، 9783، 9784، 9785
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5098، 5130، 5167
61 تا 62
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5130
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَيُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللهِ؟ قَالَ: أَنْ تَجْعَلَ لِلهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ، قَالَ: قُلْتُ: إِنَّ ذَلِكَ لَعَظِيمٌ، قَالَ: قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ مَخَافَةَ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ، قَالَ: قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: أَنْ تُزَانِيَ حَلِيلَةَ جَارِكَ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کہ تم اللہ کا کسی کو مدمقابل اور شریک ٹھہراؤ حالانکہ اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے“، میں نے عرض کی کہ یقیناً یہ تو بہت بڑا گناہ ہے، پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد کون سا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ تم اپنی اولاد کو اس اندیشے سے قتل کر دو کہ وہ تمہارے ساتھ کھانا کھائے گی“، میں نے عرض کی کہ پھر اس کے بعد کون سا گناہ ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی اہلیہ کے ساتھ بدکاری کرو“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5130]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5098)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4207، 4483، 5655، 6426، 6468، 7082، 7094، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 86، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3182، 3183، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4013، 4014، 4015، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2310، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3601، 4091، 4120، 4397، 4409، وأخرجه فتح الباري برقم: 6426، 7082، وأخرجه مسند البزار برقم: 1687، 1841، 1875، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2596، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 11241، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5108»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5167
وَعَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الذَّنْبِ أَكْبَرُ عِنْدَ اللَّهِ؟ قَالَ: «أَنْ تَدْعُوَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ» ، قَالَ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: «ثُمَّ أَنْ تُزَانِي حَلِيلَةَ جَارِكَ» ، قَالَ: فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَصْدِيقَهَا: {وَالَّذِينَ لَا يُدْعَوْنَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ} [الفرقان: 68]
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کہ تم اللہ کا کسی کو ہمسر و شریک ٹھہراؤ حالانکہ اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے“، اس نے دریافت کیا: پھر اس کے بعد کون سا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی کے ساتھ بدکاری کرو“، سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ پھر اللہ عزوجل نے اس کی تصدیق میں یہ آیت نازل فرمائی: ﴿وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ﴾ ”اور وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور نہ ہی اس جان کو ناحق قتل کرتے ہیں جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5167]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 098)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 7094، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 86، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3182، 3183، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4013، 4014، 4015، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2310، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3601، 4091، 4120، 4397، 4409، وأخرجه فتح الباري برقم: 6426، 7082، وأخرجه مسند البزار برقم: 1687، 1841، 1875، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2596، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 11241، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 11621، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5145»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں