🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. مَنِ اسْمُهُ خَالِدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام خالد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 3564 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 3564
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4762
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3564
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ النَّضْرِ أَبُو يَزِيدَ الْقُرَشِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ: نَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْجُوَيْرِيَةِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ نَهَارٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ سَعْدٍ ، قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَقُلْتُ: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، الْمَرْأَةُ تُعْطِي الشَّيْءَ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا صَدَقَةً، فَهُوَ لَهَا أَوْ لِزَوْجِهَا؟ قَالَتْ: I " هُوَ بَيْنَهُمَا، حَدَّثَنِي بِهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ ، إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ .
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (عبد العزيز بن نهار)
ام سعد (تابعیہ) بیان کرتی ہیں: میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئی اور عرض کیا: ”اے ام المومنین! عورت اپنے شوہر کے گھر سے کوئی چیز صدقہ کر دے تو وہ اس (عورت) کا (صدقہ) شمار ہوگی یا اس کے شوہر کا؟“ انہوں نے فرمایا: ”وہ دونوں کے درمیان مشترک ہے، مجھے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں نصر بن علی منفرد ہیں۔“
(طبعہ دار الحرمین میں اسی طرح ہے، اور شاید درست نام ”عبد العزیز بن نہار“ ہے۔) [المعجم الأوسط/باب الخاء/حدیث: 3564]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 138» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1425، 1437، 1439، 1440، 1441، 2065، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1024، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3358، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2538 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2331، 9154، 9152، 9153، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1685، والترمذي فى «جامعه» برقم: 671، 672، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2294، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7942، 7943، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24806، 24813، 24814، 25319، 27012، والحميدي فى «مسنده» برقم: 278، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4359، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7275، 16619، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22514، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2739»

الحكم على الحديث:
فيه من لم يعرفه الهيثمي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4762
وَعَنْ أُمِّ سَعِدٍ قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَقُلْتُ: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، الْمَرْأَةُ تُعْطِي الشَّيْءَ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا صَدَقَةً، فَهُوَ لَهَا أَوْ لِزَوْجِهَا؟ قَالَتْ:" هُوَ بَيْنَهُمَا" حَدَّثَنِي بِهِ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
قُلْتُ: لِعَائِشَةَ فِي الصَّحِيحِ: إِذَا أَنْفَقَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا غَيْرَ مُفْسِدَةٍ فَلَهُ أَجْرُهُ وَلَهَا مِثْلُ ذَلِكَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
ام سعد بیان کرتی ہیں: میں سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئی میں نے کہا: اے ام المؤمنین عورت اپنے شوہر کے گھر میں سے کوئی چیز صدقہ کے طور پر دے سکتی ہے کیا اس کا ثواب عورت کو ملے گا یا اس کے شوہر کو ملے گا؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ان دونوں کو ملے گا یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بیان کی ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں کہتا ہوں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہ حدیث ”صحیح“ میں منقول ہے: ”جب عورت اپنے شوہر کے گھر میں سے کوئی خرابی پیدا کیے بغیر صدقہ کرے تو مرد کو اس کا اجر ملے گا، اور عورت کو اس کی مانند اجر ملے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4762]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں