🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 4431 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 4431
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14359
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4431
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاجِيَةَ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ ، عَنْ بَدْرِ بْنِ الْخَلِيلِ وَعَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ وَأَبِي الْجَحَّافِ وَكَثِيرٍ النَّوَّاءِ ، كُلُّهُمْ سَمِعُوا عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: يَا عَلِيُّ ، هَذَانِ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنَ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ، يَعْنِي: أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، لَا تُخْبِرْهُمَا ذَلِكَ يَا عَلِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَدْرِ بْنِ الْخَلِيلِ وَمَنْ مَعَهُ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْجُبَيْرِيُّ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے علی! یہ دونوں اولین اور آخرین میں سے جنت کے ادھیڑ عمر لوگوں کے سردار ہیں—یعنی ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما—اے علی! تم ان دونوں کو یہ بات نہ بتانا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بدر بن خلیل اور ان کے دیگر ساتھیوں سے سوائے علی بن عابس کے کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں جبیری رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4431]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه علي بن عابس وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 53» »
«قال أبو حاتم الرازي: هذا خطأ يرويه تليد بن سليمان عن أبي الجحاف عن عطية عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه وسلم قال إن أهل الدرجات العلى فأحسب علي بن عابس أراد هذا الحديث «علل الحديث، ج 6، ص 450» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1966»

الحكم على الحديث:
خطأ، وإسناده ضعيف لضعف علي بن عابس
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14359
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ:" هَذَانِ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنَ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ فرمایا: ”یہ دونوں اہل جنت کے تمام پہلے والے اور بعد والے عمر رسیدہ افراد کے سردار ہیں۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی علی بن عابس ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14359]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2492)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں