الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 4724 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
المعجم الاوسط: 4724
معجم صغیر للطبرانی : 935
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 555
حدیث نمبر: 4724
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ جُمُعَةَ اللَّاذِقِيُّ قَالَ: نَا مُطَرِّفُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْمَدِينِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ مُبْتَلًى فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي فَضَّلَنِي عَلَيْهِ وَعَلَى كَثِيرٍ مِنْ عِبَادِهِ تَفْضِيلًا، فَإِذَا قَالَ ذَلِكَ فَقَدْ شَكَرَ تِلْكَ النِّعْمَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُطَرِّفُ بْنُ عَبْدِ اللهِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُطَرِّفُ بْنُ عَبْدِ اللهِ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی آزمائش میں مبتلا شخص کو دیکھے تو اسے چاہیے کہ یہ کہے: «الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي فَضَّلَنِي عَلَيْهِ وَعَلَى كَثِيرٍ مِنْ عِبَادِهِ تَفْضِيلًا» ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے مجھے اس پر اور اپنے بہت سے بندوں پر نمایاں فضیلت عطا فرمائی“، پس جب اس نے یہ کہہ لیا تو یقیناً اس نے اس نعمت کا شکر ادا کر دیا۔“
اس حدیث کو سہیل بن ابی صالح رحمہ اللہ سے عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں مطرف بن عبد اللہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4724]
اس حدیث کو سہیل بن ابی صالح رحمہ اللہ سے عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں مطرف بن عبد اللہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4724]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 675»
حدیث نمبر: 935
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ جُمُعَةَ اللاذِقِيُّ ، وَأَبُو زُرْعَةَ ، قَالا: حَدَّثَنَا مُطَرِّفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَدَنِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْعُمَرِيُّ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ مُبْتَلًى فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي فَضَّلَنِي عَلَيْكَ، وَعَلَى كَثِيرٍ مِنْ عِبَادِهِ تَفْضِيلا، فَإِذَا قَالَ ذَلِكَ فَقَدْ شَكَرَ تِلْكَ النِّعْمَةَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُهَيْلٍ، إِلا عَبْدُ اللَّهِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُطَرِّفٌ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی کو کسی آزمائش میں مبتلا دیکھے تو یوں کہے: ” «الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي فَضَّلَنِي عَلَيْكَ وَعَلَىٰ كَثِيرٍ مِنْ عِبَادِهِ تَفْضِيلًا» “ ”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے تجھ پر اور اپنی بہت سی مخلوق پر بھی فضیلت عطا فرمائی۔“ جب اس نے یہ کہہ دیا تو اس نے اس نعمت کا شکر ادا کر دیا۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الأدعية و الأذكار/حدیث: 935]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4724، والطبراني فى «الصغير» برقم: 675
قال الهيثمي: وإسناده حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (138/10)»
قال الهيثمي: وإسناده حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (138/10)»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 555
«إذا رأى أحدكم مبتلى فقال: الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به وفضلني عليك وعلى كثير من عباده تفضيلا، كان شكر تلك النعمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص کسی مصیبت زدہ (یا بیمار) کو دیکھے اور یہ کہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَيْكَ وَعَلَى كَثِيرٍ مِنْ عِبَادِهِ تَفْضِيلًا» (سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس مصیبت سے محفوظ رکھا جس میں اس نے تجھے مبتلا کیا ہے، اور مجھے تجھ پر اور اپنے بہت سے بندوں پر نمایاں فضیلت عطا فرمائی)، تو یہ اس (عافیت کی) نعمت کا شکر ادا کرنا ہو گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 555]

تخریج الحدیث: «حسن. هب عن أبي هريرة. الروض النضير 1050: البزار، طص، طس، ابن أبي الدنيا، الضياء في [المختارة] .»
قال الشيخ الألباني: حسن