الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 5323 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
معجم صغیر للطبرانی : 758
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2542
حدیث نمبر: 5323
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ الْعَبَّادِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُصَلِّي خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَهُ فَقَالَ: أَعِدِ الصَّلَاةَ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبَّادِيُّ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبَّادِيُّ I ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو صفوں کے پیچھے اکیلا نماز پڑھ رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی نماز دوبارہ پڑھو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اور اس میں عبداللہ بن محمد عبادی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5323]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اور اس میں عبداللہ بن محمد عبادی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5323]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لا يروى عن أبي هريرة إلا بهذا السند تفرد به العبادي «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 5، ص 492» »
الحكم على الحديث:
تفرد به العبادي
حدیث نمبر: 758
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زِيَادٍ الأَبْزَارِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الْعَبَّادَانِيُّ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ عِيسَى الرَّقَاشِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: خَطَبَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"لَيَعْتَذِرَنَّ اللَّهُ تَعَالَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَى آدَمَ ثَلاثَ مَعَاذِيرَ يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى: يَا آدَمُ، لَوْلا أَنِّي لَعَنْتُ الْكَذَّابِينَ، وَأَبْغَضْتُ الْكَذِبَ وَالْخُلْفَ، وَأُعَذِّبُ عَلَيْهِ لَرَحِمْتُ الْيَوْمَ وَلَدَكَ أَجْمَعِينَ مِنْ شِدَّةِ مَا أَعْدَدْتُ لَهُمْ مِنَ الْعَذَابِ، وَلَكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّي لأَنْ كُذِّبَتْ رُسُلِي وَعُصِيَ أَمْرِي، لأَمْلأَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجَنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ، وَيَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: يَا آدَمُ، اعْلَمْ أَنِّي لا أُدْخِلُ مِنْ ذُرِّيَّتِكَ النَّارَ أَحَدًا، وَلا أُعَذِّبُ بِالنَّارِ إِلا مَنْ قَدْ عَلِمْتُ بعِلْمِي أَنِّي لَوْ رَدَدْتُهُ إِلَى الدُّنْيَا لَعَادَ إِلَى شَرِّ مَا كَانَ مِنْهُ، فِيهِ، وَلَمْ يَرْجِعْ وَلَمْ يَعْتَبْ، وَيَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى: يَا آدَمُ، قَدْ جَعَلْتُكَ حَكَمًا بَيْنِي وَبَيْنَ ذُرِّيَّتِكَ، قُمْ عِنْدَ الْمِيزَانِ، فَانْظُرْ مَا يُرْفَعُ إِلَيْكَ مِنْ أَعْمَالِهِمْ، فَمَنْ رَجَحَ مِنْهُمْ خَيْرُهُ عَلَى شَرِّهِ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ فَلَهُ الْجَنَّةُ حَتَّى تَعْلَمَ أَنِّي لا أُدْخِلُ مِنْهُمُ النَّارَ إِلا ظَالِمًا"، لا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ، هَذَا الْحَدِيثُ يُؤَيِّدُ قَوْلَ مَنْ قَالَ: إِنَّ الْحَسَنَ قَدْ سَمِعَ مِنَ أَبِي هُرَيْرَةَ، بِالْمَدِينَةِ، وَقَدْ رَأَى الْحَسَنُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر خطبہ ارشاد فرمایا تو کہا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”قیامت کے روز اللہ تعالیٰ آدم علیہ السلام سے تین چیزوں سے اپنی طرف سے معذرت کریں گے۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اے آدم! میں نے جھوٹوں کو لعنت کی ہے اور میں جھوٹ کو برا سمجھتا ہوں اور وعدہ خلافی کو بھی، نیز میں اس پر عذاب بھی کرتا ہوں، اگر ایسے نہ ہوتا تو تیری ساری اولاد کو اپنے تیار کردہ شدید عذاب سے رحم فرماتا، لیکن یہ بات میری طرف سے ثابت ہو چکی ہے کہ اگر میرے رسول جھٹلائے گئے اور میرے حکم کی یا رسولوں کی نافرمانی ہو گئی تو میں جنوں اور انسانوں سے جہنم بھر دوں گا۔ اور اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اے آدم! یہ بات جان لو کہ تیری اولاد سے جہنم میں صرف اس شخص کو عذاب کروں گا جس کے متعلق میں اپنے علم سے معلوم کر لوں کہ اگر میں اس کو دوبارہ دنیا میں بھیج دوں تو وہ دوبارہ پہلے سے بھی برا ہو گا، اور وہ کبھی بھی اپنی بدکرداری سے واپس نہیں آئے گا اور نہ وہ معذرت کرے گا۔ اور اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اے آدم! میں تجھے اپنے اور تیری اولاد کے درمیان حاکم بناتا ہوں، میزان کے پاس کھڑے ہو جائیں، پھر ان کے جو اعمال تمہاری طرف اٹھا کر لائے جائیں انہیں دیکھیں، تو جس کی بھلائی اس کی برائی سے ذرہ بھر بھی غالب ہو جائے تو اس کے لیے جنت ہے، تاکہ تمہیں معلوم ہو جائے کہ میں ان میں سے صرف ظالم ہی کو جہنم میں داخل کروں گا۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب صفة القيامة/حدیث: 758]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وانفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 855
قال الهيثمي: فيه الفضل بن عيسى الرقاشي وهو كذاب، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 347)»
قال الهيثمي: فيه الفضل بن عيسى الرقاشي وهو كذاب، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 347)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 2542
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا يُصَلِّي خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَهُ فَقَالَ:" أَعِدِ الصَّلَاةَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اکیلے صفوں کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا تو ارشاد فرمایا: تم نماز کو دہراؤ!
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن محمد بن قاسم ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2542]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن محمد بن قاسم ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2542]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5319»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 5322
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ قَالَ: نَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ قَالَ: نَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ: مَا تَقُولُونَ لِأُمَرِائِكُمْ إِذَا دَخَلْتُمْ عَلَيْهِمْ؟ I " قَالُوا: نَقُولُ لَهُمْ مَا يَشْتَهُونَ. قَالَ: I " فَإِذَا خَرَجْتُمْ مِنْ عِنْدِهِمْ مَا تَقُولُونَ؟ I " قَالُوا: نَقُولُ مَا لَا يَشْتَهُونَ. قَالَ: I " هَذَا الَّذِي كُنَّا نَعُدُّهُ النِّفَاقَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ إِلَّا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ إِلَّا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ I ".
امام عامر شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے (لوگوں سے) پوچھا: ”جب تم اپنے امیروں کے پاس جاتے ہو تو ان سے کیا کہتے ہو؟“ لوگوں نے کہا: ”ہم ان سے وہ بات کہتے ہیں جو انہیں پسند ہوتی ہے۔“ انہوں نے پوچھا: ”اور جب تم ان کے ہاں سے نکل آتے ہو تو کیا کہتے ہو؟“ لوگوں نے کہا: ”ہم وہ بات کہتے ہیں جو انہیں پسند نہیں ہوتی۔“ تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہم اسی چیز کو نفاق شمار کیا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داود بن ابی ہند رحمہ اللہ سے مسلمہ بن علقمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں حسن بن قزعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5322]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داود بن ابی ہند رحمہ اللہ سے مسلمہ بن علقمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں حسن بن قزعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5322]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7178، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8706، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3975، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16758، 16768، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5473، 5934، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2067، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5679، والبزار فى «مسنده» برقم: 5868، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3221، 3223 / 2، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13264، 13265، 13489، 13548، 13697، 13698، 14026، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7789»