🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 5447 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
المعجم الاوسط: 5447، 5445
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5447
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مِيثَمٍ ، عَنْ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: الْأَسْوَدُ ذُو الثُّدَيَّةِ مَلْعُونٌ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اسود ذو الثدیہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر ملعون ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کی سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کے طور پر صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عباد بن یعقوب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5447]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 433، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3543»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5445
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ قَالَ: ثَنَا صَالِحُ بْنُ مَالِكٍ الْخُوَارَزْمِيُّ قَالَ: نَا مِسْوَرُ بْنُ الصَّلْتِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: لَا تَقُولُوا: انْتَقَصَ الشَّهْرُ، لَقَدْ صُمْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرَ مِمَّا صُمْنَا ثَلَاثِينَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا مِسْوَرُ بْنُ الصَّلْتِ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یوں نہ کہو کہ مہینہ کم ہو گیا، ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جتنے روزے تیس کے رکھے ان سے زیادہ انتیس کے رکھے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے مسور بن صلت کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے یہ اسی سند کے سوا مروی نہیں ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5445]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه مسور بن الصلت وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 147» »
«قال ابن عدي: غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 182» »
«أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 2352»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف مسور بن الصلت
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں