الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 5492 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 5492
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2376
حدیث نمبر: 5492
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ قَالَ: ثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ قَالَ: ثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ قَالَ: ثَنَا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيُّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ أَحَدٍ بَعْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَفَّ صَلَاةٍ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَمَامٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، وَلَا عَنْ هِشَامٍ إِلَّا أَبُو عُبَيْدَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، وَلَا عَنْ هِشَامٍ إِلَّا أَبُو عُبَيْدَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کے پیچھے ایسی نماز نہیں پڑھی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے زیادہ ہلکی ہو، (اس کے باوجود وہ) مکمل ہوتی تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بکر بن عبداللہ سے ہشام بن حسان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ہشام سے ابو عبیدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں یحییٰ بن معین منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5492]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 73» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 14847، 14881، 14976»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 14847، 14881، 14976»
الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح
حدیث نمبر: 2376
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ أَحَدٍ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخَفَّ صَلَاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي تَمَامٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی ایسے شخص کے پیچھے نماز ادا نہیں کی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ مختصر مگر مکمل نماز ادا کرتا ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2376]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2376]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔