🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 608 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 608
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11758
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 608
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ الزُّبَيْدِيُّ قَالَ: نَا أَبُو عَوْنٍ ثَوَابَةُ بْنُ عَوْنٍ التُّنُوخِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ السَّكُونِيِّ .
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَكَأَنَّمَا رَآنِي فِي الْيَقَظَةِ، إِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي I ".
لَا يُعْلَمْ يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو گویا اس نے مجھے بیداری کی حالت میں دیکھا، بے شک شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔“
یہ روایت سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی جانی جاتی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 608]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 181» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14558»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11758
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ رَآنِي مِنَ الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فِي الْيَقَظَةِ، وَلَا يَتَمَثَّلُ الشَّيْطَانُ بِي". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَلَفْظُهُ:" مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَكَأَنَّمَا رَآنِي فِي الْيَقَظَةِ، مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي"، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے مجھے خواب میں دیکھا، گویا اُس نے مجھے بیداری میں دیکھا (یعنی درحقیقت اُس نے مجھے ہی دیکھا) اور شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور ان کی روایت کے الفاظ یہ ہیں: ”جس نے مجھے خواب میں دیکھا، تو گویا اُس نے مجھے بیداری میں دیکھا اور جس نے مجھے دیکھا، اُس نے حق کو دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل و صورت اختیار نہیں کر سکتا ہے“۔ اس روایت کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11758]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (612)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 612»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں