الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 6275 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
سنن ترمذی: 1622
سنن ابن ماجہ: 1718
مسند احمد: 7990
الفتح الربانی: 3890
سنن سعید بن منصور: 3599
الجامع الكامل: 4399
11 تا 12
حدیث نمبر: 6334
«من صام يوما في سبيل الله زحزح الله وجهه عن النار بذلك اليوم سبعين خريفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس ایک دن کی وجہ سے اس کے چہرے کو آگ سے ستر سال کی مسافت جتنا دور ہٹا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6334]
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس ایک دن کی وجہ سے اس کے چہرے کو آگ سے ستر سال کی مسافت جتنا دور ہٹا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6334]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن هـ] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 980.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3243
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ: حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللهِ بَعَّدَهُ اللهُ مِنَ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا هِشَامٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: اللَّيْثُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا هِشَامٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: اللَّيْثُ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھا، اللہ تعالیٰ اسے جہنم سے ستر سال کی مسافت کے برابر دور کر دیتا ہے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو زید بن اسلم سے ہشام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور لیث اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3243]
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو زید بن اسلم سے ہشام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور لیث اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3243]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1622، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1718، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2422، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8811، والبزار فى «مسنده» برقم: 8760، 8907، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6275»