🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 683 (کل: 165 مقامات، 29 کتب)
المعجم الاوسط: 683، 2414، 2690، 4389، 6072، 6521
صحیح بخاری: 835، 1202، 6230، 6265، 6328
صحیح مسلم: 897، 900، 901
سنن ابوداود: 968، 2118
سنن ترمذی: 289، 1105
سنن نسائی: 1163، 1164، 1165، 1167، 1168، 1169، 1170، 1171، 1172، 1278، 1280، 1299، 1405، 3279
سنن ابن ماجہ: 899، 1892، 1893
بلوغ المرام: 247، 829
الادب المفرد: 990
سنن دارمی: 1377، 2239
معجم صغیر للطبرانی : 180، 270
صحیح الادب المفرد: 765
مشکوۃ المصابیح: 909، 3149
مسند احمد: 3562، 3622، 3721، 3877، 3919، 3920، 3921، 3935، 4006، 4017، 4064، 4101، 4115، 4160، 4177، 4189، 4305
صحیح ابن خزیمہ: 702، 703، 708، 720
اللؤلؤ والمرجان: 226
المنتقى ابن الجارود: 205، 679
مصنف ابن ابی شیبہ: 3011، 3012، 3014، 3015، 3016، 18425
سنن دارقطنی: 1327، 1335، 1336، 1337، 1338
الفتح الربانی: 1776، 1779، 1780، 1781، 6908، 11083
صحیح ابن حبان: 1948، 1949، 1950، 1951، 1955، 1956، 1961، 1962، 1963، 6402
المستدرک علی الصحیحین: 2779
الجامع الكامل: 11017، 14211
السنن الكبرى للبيهقي: 2818، 2819، 2820، 2855، 2877، 2965، 3960، 5802، 5803، 13831
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1788، 2860، 2862، 2863، 2872، 3394
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1847، 7403
المعجم الکبیر للطبرانی: 9251، 9848، 9849، 9850، 9852، 9854، 9857، 9858، 9859، 9860، 9862، 9863، 9864، 9865، 9868، 9870، 9871، 9872، 9873، 9874، 9875، 9876، 9877، 9879، 9881، 9882، 9884، 9885، 9886، 9887، 9888، 9892، 9894، 9896، 9897، 9898، 9900، 9901، 9902، 9903، 9906، 10043، 10453
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5082، 5135، 5347، 7221
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3162
151 تا 160
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9902
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، ثَنَا هَارُونُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ عَنْبَسَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَهُمُ التَّشَهُّدَ: " التَّحِيَّاتُ لِلهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں تشہد سکھایا: ”تمام تعظیمیں، نمازیں اور پاکیزہ کلمات اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں، ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9902]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 55، حدیث 9938»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9903
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْأَجْلَحِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: عَلَّمَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّشَهُّدَ: " التَّحِيَّاتُ لِلهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ.
رَفَعَهُ الْأَجْلَحُ ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تشہد سکھایا: ”تمام تعظیمیں، نمازیں اور پاکیزہ کلمات اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں، ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔“ (امام طبرانی کہتے ہیں:) اسے اجلح نے مرفوع بیان کیا ہے اور حماد بن سلمہ نے مرفوع بیان نہیں کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9903]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 55، حدیث 9939»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9906
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَزَّازُ الْبَصْرِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ الْكَرْمَانِيُّ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، ثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ : أَمَّا بَعْدُ، فَإِنِّي أُخْبِرُكَ عَنْ هَدْيِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ فِي الصَّلَاةِ وَفِعْلِهِ وَقَوْلِهِ فِيهَا، وَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُعْطِيَ جَوَامِعَ الْكَلِمِ، كَانَ يُعَلِّمُنَا كَيْفَ نَقُولُ فِي الصَّلَاةِ حِينَ نَقْعُدُ فِيهَا: " التَّحِيَّاتُ لِلهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ "، ثُمَّ يَسْأَلُ مَا بَدَا لَهُ بَعْدَ ذَلِكَ، وَيَرْغَبُ إِلَيْهِ مِنْ رَحْمَتِهِ وَمَغْفِرَتِهِ، كَلِمَاتٌ يَسِيرَةٌ لَا يُطِيلُ بِهَا الْقُعُودَ، وَكَانَ يَقُولُ: أُحِبُّ أَنْ تَكُونَ مَسْأَلَتُكُمُ اللهَ حِينَ يَقْعُدُ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ وَيَقْضِي التَّحِيَّةَ أَنْ يَقُولَ بَعْدَ ذَلِكَ: سُبْحَانَكَ لَا إِلَهَ غَيْرُكَ، اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَأَصْلِحْ لِي عَمَلِي ؛ إِنَّكَ تَغْفِرُ الذُّنُوبَ لِمَنْ تَشَاءُ، وَأَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ، يَا غَفَّارُ اغْفِرْ لِي، يَا تَوَّابُ تُبْ عَلَيَّ، يَا رَحْمَنُ ارْحَمْنِي، يَا عَفُوُّ اعْفُ عَنِّي، يَا رَؤُوفُ ارْأُفْ بِي، يَا رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكَرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ، وَطَوِّقْنِي حُسْنَ عِبَادَتِكَ، يَا رَبِّ أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ، يَا رَبِّ افْتَحْ لِي بِخَيْرٍ، وَاخْتِمْ لِي بِخَيْرٍ، وَآتِنِي شَوْقًا إِلَى لِقَائِكَ مِنْ غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ، وَلَا فِتْنَةٍ مُضِلَّةٍ، وَقِنِي السَّيِّئَاتِ، وَمَنْ تَقِ السَّيِّئَاتِ فَقَدْ رَحِمْتَهُ، وَذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ. ثُمَّ مَا كَانَ مِنْ دُعَائِكُمْ فَلْيَكُنْ فِي تَضَرُّعٍ وَإِخْلَاصٍ ؛ فَإِنَّهُ يُحِبُّ تَضَرُّعَ عَبْدِهِ إِلَيْهِ..
ثُمَّ إِنَّ عَبْدَ اللهِ كَانَ يَقُومُ بِالْهَاجِرَةِ حِينَ تَرْتَفِعُ الشَّمْسُ، فَيُصَلِّي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ، وَيَقْرَأُ فِيهِنَّ بِسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ طِوَالٍ وَقِصَارٍ، ثُمَّ لَا يَلْبَثُ إِلَّا يَسِيرًا حَتَّى يُصَلِّيَ صَلَاةَ الظُّهْرِ، فَيُطِيلَ الْقِيَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ، يَقْرَأُ فِيهِمَا بِسُورَتَيْنِ بِ الم تَنْـزِيلُ السَّجْدَةَ، وَمِثْلِهَا مِنَ الْمَثَانِي، فَإِذَا صَلَّى الظُّهْرَ رَكَعَ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ يَمْكُثُ حَتَّى إِذَا تَصَوَّبَتِ الشَّمْسُ وَعَلَيْهِ نَهَارٌ طَوِيلٌ صَلَّى صَلَاةَ الْعَصْرِ، وَيَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ بِسُورَتَيْنِ مِنَ الْمَثَانِي، أَوِ الْمُفَصَّلِ، وَهُمَا أَقْصَرُ مِمَّا قَرَأَ بِهِ فِي صَلَاةِ الظُّهْرِ، فَإِذَا قَضَى صَلَاةَ الْعَصْرِ لَمْ يُصَلِّ بَعْدَهَا حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، فَإِذَا رَآهَا قَدْ تَوَلَّتْ صَلَّى صَلَاةَ الْمَغْرِبِ الَّتِي تُسَمُّونَهَا الْعِشَاءَ، وَيَقْرَأُ [ فِيهِمَا ] بِسُورَتَيْنِ مِنْ قِصَارِ الْمُفَصَّلِ ؛ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى، وَنَحْوًا مِنْهَا مِنْ قِصَارِ الْمُفَصَّلِ، ثُمَّ يَرْكَعُ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ، وَكَانَ يُقْسِمُ عَلَيْهَا شَيْئًا لَا يُقْسِمُهُ عَلَى شَيْءٍ مِنَ الصَّلَوَاتِ، بِاللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ أَنَّ هَذِهِ السَّاعَةَ لَمِيقَاتُ هَذِهِ الصَّلَاةِ، وَيَقُولُ: تَصْدِيقُهَا: أَقِمِ الصَّلاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا، وَهِيَ الَّتِي يُسَمُّونَ صَلَاةَ الصُّبْحِ، وَعِنْدَهَا يَجْتَمِعُ الْحَرَسَانِ، كَانَ يَعِزُّ عَلَيْهِ أَنْ يَسْمَعَ مُتَكَلِّمًا تِلْكَ السَّاعَةَ إِلَّا بِذِكْرِ اللهِ وَقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ، ثُمَّ يَمْكُثُ بَعْدُ حَتَّى يُصَلِّيَ الْعِشَاءَ، الَّتِي تُسَمُّونَ الْعَتَمَةَ، وَيَقْرَأُ فِيهَا بِخَوَاتِمِ آلِ عِمْرَانَ: إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ، إِلَى خَاتِمَتِهَا، وَبِخَوَاتِيمِ سُورَةِ الْفُرْقَانِ: تَبَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا، إِلَى خَاتِمَتِهَا، فِي تَرَسُّلٍ وَحُسْنِ صَوْتٍ بِالْقُرْآنِ، وَكَانَ يَقُولُ: إِنَّ حُسْنَ الصَّوْتِ بِالْقُرْآنِ زِينَةٌ لَهُ، فَإِنْ لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِخَوَاتِيمِ هَاتَيْنِ قَرَأَ نَحْوَهُمَا مِنَ الْمَثَانِي أَوِ الْمُفَصَّلِ، فَإِذَا قَضَى صَلَاةَ الْعِشَاءِ رَكَعَ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ، وَكَانَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ شَيْءٍ مِنَ الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ إِلَّا رَكْعَتَيْنِ. ثُمَّ صَلَاةُ الْجُمُعَةِ، فَإِنَّمَا كَانَ يُصَلِّي بَعْدَهَا أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ، حَتَّى إِذَا كَانَ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ قَامَ فَأَوْتَرَ مَا قَدَّرَ اللهُ مِنَ الصَّلَاةِ، إِمَّا تِسْعًا وَإِمَّا سَبْعًا، أَوْ فَوْقَ ذَلِكَ، حَتَّى إِذَا كَانَ حِينَ يَنْشَقُّ الْفَجْرُ وَرَأَى الْأُفُقَ وَعَلَيْهِ مِنَ اللَّيْلِ ظُلْمَةٌ، قَامَ فَصَلَّى الصُّبْحَ، فَقَرَأَ فِيهِمَا بِسُورَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ بِالرَّعْدِ وَمِثْلِهَا مِنَ الْمَثَانِي، حَتَّى يُتَّهَمَ أَنْ يُضِيءَ الصُّبْحُ، وَكَانَ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ شَيْءٍ مِنَ الصَّلَاةِ حَتَّى يَقُومَ لَهَا، وَكَانَ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ فَيَقُولُ: سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، ثُمَّ يَسْتَوِي قَائِمًا، ثُمَّ يَحْمَدُ رَبَّهُ وَيُسَبِّحُهُ وَهُوَ قَائِمٌ، ثُمَّ يُكَبِّرُ للسَّجْدَةِ حَتَّى يَخِرَّ سَاجِدًا، ثُمَّ يُكَبِّرُ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ، ثُمَّ يَسْتَوِي قَاعِدًا وَيَحْمَدُ رَبَّهُ وَيُسَبِّحُهُ، ثُمَّ يُكَبِّرُ للسَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ، ثُمَّ يُكَبِّرُ حِينَ يَرْفَعُ مِنْهَا رَأْسَهُ، ثُمَّ يُكَبِّرُ، ثُمَّ يَقُومُ مِنَ الْقَعْدَةِ، فَإِذَا صَلَّى صَلَاتَهُ سَلَّمَ مَرَّتَيْنِ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَلْتَفِتَ أَوَ يُشِيرَ بِيَدِهِ، ثُمَّ يَعْمِدُ إِلَى حَاجَتِهِ إِنْ كَانَ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ، وَكَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ خَفَضَ فِيهَا صَوْتَهُ وَبَدَنَهُ، وَكَانَ عَامَّةُ قَوْلِهِ وَهُوَ قَائِمٌ أَنْ يُسَبِّحَ، وَكَانَ تَسْبِيحُهُ فِيهَا: سُبْحَانَكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، لَا يَفْتُرُ مِنْ ذَلِكَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جامع کلمات عطا کیے گئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں سکھاتے تھے کہ نماز میں جب ہم بیٹھیں تو کیا کہیں: ”تمام تعظیمیں، نمازیں اور پاکیزہ کلمات اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں، ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں“، پھر اس کے بعد جو چاہے مانگے اور اللہ کی رحمت و مغفرت کی طرف رغبت کرے - یہ چند مختصر الفاظ ہیں، ان کے ساتھ بیٹھنا طویل نہ کرتے تھے۔ اور فرماتے تھے: مجھے پسند ہے کہ جب تم میں سے کوئی نماز میں بیٹھے اور تشہد پورا کر لے تو اس کے بعد یہ کہے: (اے اللہ!) تو پاک ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میرا گناہ بخش دے اور میرا عمل درست فرما؛ بے شک تو جسے چاہے گناہ بخش دیتا ہے، اور تو ہی بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔ اے بہت بخشنے والے! مجھے بخش دے۔ اے توبہ قبول کرنے والے! میری توبہ قبول فرما۔ اے رحمان! مجھ پر رحم فرما۔ اے معاف کرنے والے! مجھے معاف فرما۔ اے مہربان! مجھ پر مہربانی فرما۔ اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر کی، اور مجھے اچھی عبادت کا حلہ پہنا۔ اے میرے رب! میں تجھ سے ہر بھلائی مانگتا ہوں، اور ہر برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے میرے رب! میرا آغاز بھلائی سے کر، اور میرا انجام بھلائی پر کر، اور بغیر کسی نقصان دہ تکلیف اور گمراہ کن فتنے کے مجھے اپنی ملاقات کا شوق عطا فرما، اور مجھے برائیوں سے بچا؛ اور جسے تو برائیوں سے بچا لے اس پر تو رحم فرما چکا، اور یہی بڑی کامیابی ہے۔ پھر جو دعا بھی تم کرو وہ عاجزی اور اخلاص کے ساتھ ہو، کیونکہ اللہ اپنے بندے کی اپنے سامنے عاجزی پسند کرتا ہے۔
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ دوپہر کے وقت جب سورج بلند ہو جاتا تو کھڑے ہو کر چار رکعتیں پڑھتے، جن میں لمبی اور چھوٹی سورتیں پڑھتے، پھر تھوڑی دیر ٹھہر کر ظہر کی نماز پڑھتے، جس کی پہلی دو رکعتوں میں لمبا قیام کرتے، ان میں دو سورتیں پڑھتے: الم تنزیل السجدہ اور اسی جیسی ایک مثانی سورت۔ جب ظہر پڑھ لیتے تو اس کے بعد دو رکعتیں پڑھتے۔ پھر ٹھہرتے یہاں تک کہ سورج ڈھلنے لگتا اور دن ابھی کافی باقی ہوتا تو عصر کی نماز پڑھتے، جس کی پہلی دو رکعتوں میں مثانی یا مفصل کی دو سورتیں پڑھتے، جو ظہر میں پڑھی جانے والی سورتوں سے چھوٹی ہوتیں۔ عصر پڑھنے کے بعد پھر سورج غروب ہونے تک کوئی نماز نہ پڑھتے۔ جب سورج غروب ہوتا دیکھتے تو مغرب کی نماز پڑھتے، جسے تم عشاء کہتے ہو، اس میں مفصل کی چھوٹی سورتیں جیسے والیل اذا یغشیٰ اور سبح اسم ربک الاعلیٰ یا ان جیسی سورتیں پڑھتے، پھر اس کے بعد دو رکعتیں پڑھتے۔ اس نماز پر ایسی قسم کھاتے جو کسی اور نماز پر نہ کھاتے: اللہ کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں، یہ وقت اسی نماز کا مقررہ وقت ہے، اور کہتے کہ اس کی تصدیق یہ آیت کرتی ہے: ”نماز قائم کرو سورج ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک، اور فجر کی قرآت کو بھی، بے شک فجر کی قرآت مشہود ہوتی ہے“ [سورۃ الاسراء: 78] - اور یہی وہ نماز ہے جسے تم صبح کی نماز کہتے ہو، اور اسی وقت دونوں پہرے دار (رات اور دن کے فرشتے) جمع ہوتے ہیں۔ انہیں یہ بات گراں گزرتی کہ اس وقت کسی کی بات ذکرِ الٰہی اور قرآت قرآن کے سوا سنیں۔ پھر اس کے بعد ٹھہرتے یہاں تک کہ عشاء کی نماز پڑھتے، جسے تم عتمہ کہتے ہو، اس میں سورۃ آل عمران کے آخری حصے ”ان فی خلق السموات والارض“ (بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں) سے آخر تک اور سورۃ الفرقان کے آخری حصے ”تبارک الذی جعل فی السماء بروجا“ (بابرکت ہے وہ ذات جس نے آسمان میں برج بنائے) [سورۃ الفرقان: 61] سے آخر تک، آہستگی اور خوش الحانی سے پڑھتے، اور فرماتے: قرآن کو خوش الحانی سے پڑھنا اس کی زینت ہے۔ اگر ان دونوں کے آخری حصے نہ پڑھتے تو اسی جیسی مثانی یا مفصل کی سورتیں پڑھتے۔ عشاء پڑھنے کے بعد اس کے بعد دو رکعتیں پڑھتے۔ کسی بھی فرض نماز کے بعد صرف دو رکعتیں پڑھتے، سوائے جمعہ کے، جس کے بعد چار رکعتیں پڑھتے۔ یہاں تک کہ جب رات کا آخری حصہ ہوتا تو کھڑے ہو کر جتنی اللہ نے مقدر کی اتنی وتر کی نماز پڑھتے، کبھی نو رکعتیں، کبھی سات، یا اس سے زیادہ۔ یہاں تک کہ جب فجر پھٹنے لگتی اور افق نظر آتا جبکہ رات کی تاریکی ابھی باقی ہوتی تو کھڑے ہو کر فجر کی نماز پڑھتے، جس میں دو لمبی سورتیں پڑھتے: سورۃ الرعد اور اسی جیسی ایک مثانی سورت، یہاں تک کہ صبح روشن ہونے کا گمان ہونے لگتا۔ نماز کی ہر حرکت پر تکبیر کہتے یہاں تک کہ اس کے لیے کھڑے ہوتے۔ جب سر اٹھاتے تو ”سمع اللہ لمن حمدہ“ کہتے، پھر سیدھے کھڑے ہو کر اپنے رب کی حمد و تسبیح کرتے۔ پھر سجدے کے لیے تکبیر کہتے یہاں تک کہ سجدے میں گر جاتے۔ پھر سر اٹھاتے وقت تکبیر کہتے، پھر سیدھے بیٹھ کر اپنے رب کی حمد و تسبیح کرتے۔ پھر دوسرے سجدے کے لیے تکبیر کہتے، پھر اس سے سر اٹھاتے وقت تکبیر کہتے، پھر (کھڑے ہونے کے لیے) تکبیر کہتے، پھر بیٹھک سے کھڑے ہو جاتے۔ جب نماز پوری کرتے تو بغیر اِدھر اُدھر دیکھے یا ہاتھ سے اشارہ کیے دو بار سلام پھیرتے، پھر اپنی ضرورت کی طرف متوجہ ہوتے، خواہ وہ دائیں طرف ہو یا بائیں۔ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنی آواز اور جسم دونوں میں عاجزی اختیار کرتے۔ کھڑے ہونے کی حالت میں زیادہ تر تسبیح ہی کرتے، اور ان کی تسبیح یہ ہوتی: (اے اللہ!) تو پاک ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں - اس سے کبھی نہ تھکتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9906]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 56، حدیث 9942»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10043
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ ، قَالَا: ثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: عَلَّمَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّشَهُّدَ فِي الْحَاجَةِ: إِنَّ الْحَمْدَ لِلهِ، نَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ، وَنَعُوذُ بِاللهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا، مَنْ يَهْدِهِ اللهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ، وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حاجت کا تشہد سکھایا: ”بے شک تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی سے بخشش طلب کرتے ہیں، اور اپنے نفسوں کے شر سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں، جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا، اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور یہ کہ محمد اس کے بندے اور رسول ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10043]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 98، حدیث 10079»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10453
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، وَيُوسُفُ الْقَاضِي ، قَالَا: ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ ، أَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي خِطْبَةِ الْحَاجَةِ: " الْحَمْدُ لِلهِ نَسْتَعِينُهُ، وَنَسْتَغْفِرُهُ، وَنَعُوذُ بِاللهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا، مَنْ يَهْدِهِ اللهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ، وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، مَنْ يُطِعِ اللهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ رَشَدَ، وَمَنْ يَعْصِهِمَا فَلَا يَضُرُّ إِلَّا نَفْسَهُ، وَلَنْ يَضُرَّ اللهَ شَيْئًا.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ حاجت میں یہ فرماتے تھے: ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں، اور اپنے نفسوں کی برائیوں سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا، اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں۔ جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے وہ ہدایت پا گیا، اور جو ان دونوں کی نافرمانی کرے وہ صرف اپنے آپ کو نقصان پہنچاتا ہے، اور وہ اللہ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10453]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 211، حدیث 10499»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5082
حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: كُنَّا نَقُولُ إِذَا جَلَسْنَا فِي الصَّلَاةِ: السَّلَامُ عَلَى اللهِ قَبْلَ عِبَادِهِ، السَّلَامُ عَلَى جِبْرِيلَ، السَّلَامُ عَلَى مِيكَائِيلَ، السَّلَامُ عَلَى فُلَانٍ، قَالَ: فَنَقُولُ: مَلَائِكَتَهُ، فَالْتَفَتَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَ: إِنَّ اللهَ هُوَ السَّلَامُ، فَإِذَا جَلَسْتُمْ فَقُولُوا: التَّحِيَّاتُ لِلهِ، وَالصَّلَوَاتُ، وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، ثُمَّ نَتَخَيَّرُ الْكَلَامَ.
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم جب نماز میں (تشہد کے لیے) بیٹھتے تو کہا کرتے تھے: اللہ پر اس کے بندوں سے پہلے سلام ہو، جبرائیل پر سلام ہو، میکائیل پر سلام ہو اور فلاں فلاں پر سلام ہو“، سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ان کلمات سے ہماری مراد) اللہ کے فرشتے ہوتے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے اور ارشاد فرمایا: ”یقیناً اللہ ہی ’السلام‘ ہے، لہٰذا جب تم (نماز میں) بیٹھو تو یہ کہا کرو: «التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ، وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ» ”تمام قولی، بدنی اور مالی عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں نازل ہوں، ہم پر اور اللہ کے تمام نیک بندوں پر سلامتی ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اس (اللہ) کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں“، پھر ہم (اس کے بعد اپنی پسند کی) دعا منتخب کر لیتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5082]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 797، 800، 1144، 5876، 5910، 5969، 6946، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 402، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 289، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1162، 1163، 1164، 1166، 1167، 1168، 1169، 1170، 1171، 1298، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 968، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 899، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3552، 3615، 3730، 3867، 3909، 3925، 3996، 4007، 4054، 4090، 4149، 4166، 4178، 4293، 4369، 4408، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1340، وأخرجه فتح الباري برقم: 797، 800، 1172، 3610، 5996، 5998، 6019، وأخرجه مسند البزار برقم: 1448، 1555، 1581، 1628، 1674، 1692، 1711، 1725، 1738، 1743، 1745، 1786، 1799، 1916، 2037، 2535، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9884، 9885، 9893، 9894، 9895، 9898، 9899، 9900، 9901، 9907، 9908، 9911، 9912، 9913، 9914، 9917، 9920، 9921، 9923، 9932، 9933، 9934، 9935، 9936، 9937، 9938، 9939، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6069، 6517، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 813، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2851، 2860، 2872، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5060»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5135
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: كُنَّا نَقُولُ فِي الصَّلَاةِ خَلْفَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: سَلَامٌ عَلَى فُلَانٍ، فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ذَاتَ يَوْمٍ: إِنَّ اللهَ هُوَ السَّلَامُ، فَإِذَا قَعَدَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَقُلِ: التَّحِيَّاتُ لِلهِ، وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ، سَلَامٌ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ - فَإِذَا قَالَهَا أَصَابَتْ كُلَّ عَبْدٍ فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ صَالِحٍ - أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، ثُمَّ يَتَخَيَّرُ مِنَ الْمَسْأَلَةِ مَا شَاءَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا میں نماز پڑھتے ہوئے یہ کہا کرتے تھے کہ فلاں پر سلام ہو، تو ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ تو خود ’السلام‘ ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی نماز میں قعدہ کی حالت میں بیٹھے تو اسے چاہیے کہ یہ کہے: «التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ، وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ، سَلَامٌ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ» ”تمام قولی، بدنی اور مالی عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلامتی اور اللہ کی رحمت ہو، ہم پر اور اللہ کے تمام نیک بندوں پر سلامتی ہو“ — آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب بندہ یہ کلمات کہتا ہے تو یہ آسمان و زمین میں موجود اللہ کے ہر نیک بندے تک پہنچ جاتے ہیں — (پھر کہے) «أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ» ”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں“، اس کے بعد اسے اختیار ہے کہ اپنی ضرورت و حاجت کے مطابق جو چاہے دعا مانگ لے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5135]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5082)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 797، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 402، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 289، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1162، 1163، 1164، 1166، 1167، 1168، 1169، 1170، 1171، 1298، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 968، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 899، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3615، 3909، 4007، 4054، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1340، 1341، وأخرجه فتح الباري برقم: 797، 800، 1172، 3610، 5996، 5998، 6019، وأخرجه مسند البزار برقم: 1448، 1555، 1581، 1628، 1692، 1711، 1725، 1738، 1743، 1745، 1786، 1799، 1916، 2037، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9884، 9885، 9893، 9894، 9895، 9898، 9899، 9900، 9901، 9907، 9908، 9911، 9912، 9913، 9914، 9917، 9920، 9921، 9923، 9932، 9933، 9934، 9936، 9937، 9938، 9939، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6069، 6517، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 813، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2872، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5113»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5347
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ سَخْبَرَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ ، يَقُولُ: عَلَّمَنِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - التَّشَهُّدَ كَفِّي بَيْنَ كَفَّيْهِ كَمَا يُعَلِّمُنِي السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ: التَّحِيَّاتُ لِلهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، وَهُوَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْنَا، فَلَمَّا قُبِضَ قُلْنَا: السَّلَامُ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تشہد اس طرح سکھایا کہ میرا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دونوں ہتھیلیوں کے درمیان تھا، بالکل اسی طرح جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے قرآن کی کوئی سورت سکھایا کرتے تھے: «التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ» ”تمام قولی، بدنی اور مالی عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں نازل ہوں، سلامتی ہو ہم پر اور اللہ کے تمام نیک بندوں پر، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں“۔“ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”یہ (الفاظ) اس وقت تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان موجود تھے، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی روحِ مبارک قبض کر لی گئی تو ہم ”السَّلَامُ عَلَى النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم “ (نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام ہو) کہنے لگے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5347]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5910، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 402، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 289، 1105، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1162، 1163، 1164، 1166، 1167، 1168، 1169، 1170، 1171، 1298، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 968، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 899، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3552، 3615، 3730، 3867، 3909، 3996، 4054، 4090، 4149، 4166، 4293، 4369، 4408، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1340، 1341، وأخرجه فتح الباري برقم: 797، 800، 1172، 3610، 5996، 5998، 6019، وأخرجه مسند البزار برقم: 1448، 1555، 1581، 1628، 1674، 1692، 1711، 1725، 1738، 1743، 1745، 1786، 1799، 1916، 2037، 2535، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2798، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9884، 9885، 9893، 9894، 9895، 9898، 9899، 9900، 9901، 9907، 9908، 9911، 9912، 9913، 9914، 9917، 9920، 9921، 9923، 9932، 9933، 9934، 9935، 9936، 9937، 9938، 9939، 10079، 10080، 10499، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2435، 6069، 6517، 7868، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 674، 813، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2860، 2872، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3797، وأخرجه شرح السنة برقم: 3326، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5325»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7221
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ الْوَاسِطِيُّ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُعَلِّمُنَا خُطْبَةَ الْحَاجَةِ فَيَقُولُ: «إِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ، وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا، مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ، وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ»
قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ: وَسَمِعْتُ مِنْ أَبِي مُوسَى يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ:" فَإِنْ شِئْتَ أَنْ تَصِلَ خُطْبَتَكَ بآيٍ مِنَ الْقُرْآنِ تَقُولُ: {اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ} [آل عمران: 102] ، {اتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا} [النساء: 1] ، {اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا} [الأحزاب: 71] ، أَمَّا بَعْدُ: ثُمَّ تَكَلَّمْ حَاجَتَكَ"
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حاجت کا خطبہ (خطبہ حاجت) سکھایا کرتے تھے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: «إِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ، وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا، مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ، وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ» ”یقیناً تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، ہم اسی کی حمد و ثنا بیان کرتے ہیں اور اسی سے مدد کے طلب گار ہیں، اور ہم اپنے نفس کے شرور اور اپنے برے اعمال سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں؛ جسے اللہ ہدایت سے نواز دے اسے کوئی بھٹکانے والا نہیں اور جسے وہ گمراہی میں چھوڑ دے اسے کوئی راہ دکھانے والا نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں“۔ ابو عبیدہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”اگر تم چاہو کہ اپنے خطبے کو اللہ کی کتاب کی آیات سے مربوط کرو تو (یہ آیات) تلاوت کرو: ﴿اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ﴾، ﴿اتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا﴾، ﴿اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا﴾، اس کے بعد «أَمَّا بَعْدُ» ”حمد و صلاۃ کے بعد“ کہو اور پھر اپنی ضرورت و حاجت کی بات کرو“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي موسى الأشعري/حدیث: 7221]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7868، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7531، 7530، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3162/1، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3712، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2202، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7186»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2414
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ: أَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ : عَلَّمَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خُطْبَةَ الْحَاجَةِ: الْحَمْدُ لِلهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ، مَنْ يَهْدِهِ اللهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ، وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَقُولُوا قَوْلا سَدِيدًا الْآيَةَ، يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلا تَمُوتُنَّ إِلا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ الْآيَةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا أَبُو عُمَرَ .
ابو عبیدہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبۂ حاجت سکھایا: «الْحَمْدُ لِلهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ، مَنْ يَهْدِهِ اللهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ، وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ» ”سب تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں، جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔“ ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا﴾ ”اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو۔“ (اس آیت کو آخر تک پڑھا)، ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ﴾ ”اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو جیسا اس سے ڈرنے کا حق ہے، اور تمہیں موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو۔“، ﴿يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ﴾ ”اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا۔“ (اس آیت کو بھی آخر تک پڑھا)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”حماد سے اس حدیث کو ابو عمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2414]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: وأبو عبيدة لم يسمع من أبيه «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 3، ص 316» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 831، 835، 1202، 6230، 6265، 6328، 7381، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 402، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 228، 736، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 702، 703، 708، 704، 720، (1/699) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 996، 1948، 1955، 1949، 1950، 1951، 1956، 1961، 1962، 1963، 6402، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 983، 984، 2760، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1164 / 4، 1163 / 3، 1161 / 1، 1162 / 2، 1165 / 5، 1169 / 9، 1166 / 6، 1167 / 7، 1168 / 8، 1170 / 10، 1278 / 1، 1276 / 1، 1297 / 1، 1403 / 1، 3277 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 755، 752، 753، 754، 756، 760، 757، 758، 759، 761، 1203، 1201، 1222، 1721، 5503، 5502، 7653، 10249، 10250، 10253، 10251، 10252، 10254، 11520، وأبو داود فى «سننه» برقم: 968، 1097، 2118، (1/366)، (2/204) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 289، 1105، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1379، 1380، 2248، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 899، 899 م1، 899 م2، 1892، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2865، 2863، 2864، 2899، 2922، 2921، 3014، 3015، 3016، 3017، 4029، 4030، 4032، 5883، 5884، 13940، 13938، 13939، 13941، 13942، 13943، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1327، 1328، 1335، 1333، 1334، 1336، 1337، 1338، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3632، 3692، 3797، 3798، 3815، 3954، 3996، 3997، 3998، 3999، 4013، 4087، 4098، 4145، 4182، 4197، 4198، 4243، 4262، 4274، 4391، 4468، 4508، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 246، 273، 302، 303، 336، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5082، 5135، 5233، 5234، 5257، 5347، 7221، والبزار فى «مسنده» برقم: 1555، 1571، 1581، 1630، 1628، 1629، 1673، 1691، 1710، 1724، 1736، 1737، 1742، 1744، 1783، 1782، 1784، 1798، 1916، 2037، 2050، 2070، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 519، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3063، 3061، 3064، 10449، 20207، 20206، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2999، 3002، 3001، 3000، 3004، 3003، 3018، 3021، 3024، 17798، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1419، 1418، 1420، 1556، 1557، 1562، 1558، 1559، 1560، 1563، 1564، 1567، 1579، 1582، 1641، 1642، 1643، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3، 1، 2، 2241، 3797، 3798، 3802، 3799، 3800، 3801، 5614، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9884، 9885، 9886، 9889، 9887، 9888، 9891، 9890، 9893، 9892، 9894، 9898، 9895، 9897، 9896، 9899، 9903، 9900، 9901، 9902، 9904، 9908، 9905، 9906، 9907، 9909، 9910، 9913، 9911، 9912، 9914، 9915، 9919، 9918، 9916، 9917، 9920، 9924، 9921، 9922، 9923، 9925، 9929، 9926، 9928، 9930، 9934، 9931، 9932، 9933، 9935، 9939، 9936، 9937، 9938، 9942، 10079، 10080، 10499، والطبراني فى «الصغير» برقم: 703، 845، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 683، 2530، 2690، 4389، 4574، 6072، 6521، 7872»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لانقطاعه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں