🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 782 (کل: 51 مقامات، 19 کتب)
المعجم الاوسط: 782، 3328
صحیح بخاری: 3217، 3768، 6201، 6249، 6253، Q6251
صحیح مسلم: 6301، 6304
سنن ابوداود: 5232
سنن ترمذی: 2693، 3881، 3882
سنن نسائی: 3404، 3405، 3406
سنن ابن ماجہ: 3696
الادب المفرد: 827، 1036، 1116
سنن دارمی: 2674
صحیح الادب المفرد: 638
مسند احمد: 24462، 24574، 24815، 24857، 25131، 25173، 25880
اللؤلؤ والمرجان: 1589
مصنف ابن ابی شیبہ: 27353، 34461
الفتح الربانی: 11439، 11440
صحیح ابن حبان: 7098
الجامع الكامل: 629، 10381، 14243، 14532
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 12750
المعجم الکبیر للطبرانی: 19391، 19392، 19393، 19394، 19395، 19396، 19397
فضائل صحابہ: 1627، 1634، 1635
51 تا 51
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1635
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، رَأَيْتُكَ وَاضِعًا يَدَكَ عَلَى مَعْرَفَةِ الْفَرَسِ وَأَنْتَ تُكَلِّمُ رَجُلًا، وَقَالَ مَرَّةً: قَالَتْ عَائِشَةُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَدَهُ عَلَى مَعْرَفَةِ رَأْسِ فَرَسٍ وَهُوَ يُكَلِّمُ دِحْيَةَ الْكَلْبِيَّ قَالَتْ: رَأَيْتُكَ وَاضِعًا يَدَكَ عَلَى مَعْرَفَةِ فَرَسِ دِحْيَةَ الْكَلْبِيِّ وَأَنْتَ تُكَلِّمُهُ قَالَ: أَوَ رَأَيْتِيهِ؟ قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ: "ذَاكَ جِبْرِيلُ، وَهُوَ يُقْرِئُكِ السَّلَامَ" قَالَتْ: وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، جَزَاهُ اللَّهُ خَيْرًا مِنْ صَاحِبٍ وَدَخِيلٍ، فَنِعْمَ الصَّاحِبُ وَنِعْمَ الدَّخِيلُ ". قَالَ سُفْيَانُ: الدَّخِيلُ: الضَّيْفُ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ نے ایک گھوڑے کی ایال پر اپنا ہاتھ رکھا ہوا تھا اور آپ ایک شخص سے گفتگو فرما رہے تھے“۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ایک گھوڑے کی ایال پر اپنا ہاتھ رکھا ہوا تھا اور آپ سیدنا دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ سے گفتگو فرما رہے تھے۔ انہوں نے عرض کی: ”میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ نے سیدنا دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کے گھوڑے کی ایال پر اپنا ہاتھ رکھا ہوا تھا اور آپ ان سے محوِ گفتگو تھے“۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم نے انہیں دیکھا ہے؟“ انہوں نے عرض کی: ”جی ہاں“۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ جبرائیل (علیہ السلام) تھے اور وہ تمہیں سلام کہہ رہے ہیں“۔ انہوں نے عرض کی: «وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ» ”اور ان پر بھی سلامتی اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں، اللہ تعالیٰ انہیں ایک بہترین ساتھی اور مہمان کے طور پر جزاِ خیر عطا فرمائے، پس وہ کیا ہی اچھے ساتھی اور کیا ہی بہترین مہمان ہیں“۔
سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: «الدَّخِيلُ» سے مراد مہمان ہے۔ [فضائل الصحابة/فضائل عائشة أم المؤمنين رضي الله عنها/حدیث: 1635]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لأجل مجالد بن سعيد. وهو في المسند (٦: ٧٤، ١٤٦) بهذا الإسناد مثله. .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3045، 3557، 5848، 5895، 5898، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2447، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2693، 3881، 3882، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3952، 3953، 3954، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5232، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3696، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23941، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2638، وأخرجه فتح الباري برقم: 3557، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20917، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 6782، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 786، 3352»
«مسند الامام احمد: 6/74ـ146؛ الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 8/67ـ68؛ حلية الاولياء وطبقات الاصفياء لابي نعيم: 2/46»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں