🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 8043 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 8043
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14072
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8043
وَبِهِ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَهْلِكُ كِسْرَى فَلَا يَكُونُ كِسْرَى بَعْدَهُ، فَإِنَّهُ يَقُولُ: إِنِّي أَنَا مَلِكُ الْأَمْلَاكِ، وَيَهْلِكُ قَيْصَرُ ، فَلَا يَكُونُ قَيْصَرُ بَعْدَهُ، وَذَلِكَ أَنَّهُ يَقُولُ: إِنِّي أَنَا مَلِكُ الْأَمْلَاكِ لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا الْحَجَّاجُ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسریٰ ہلاک ہو جائے گا، پھر اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہوگا، کیونکہ وہ کہتا ہے: ”میں شہنشاہ ہوں۔“ اور قیصر بھی ہلاک ہو جائے گا، پھر اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہوگا، اور یہ اس لیے کہ وہ کہتا ہے: ”میں شہنشاہ ہوں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں احادیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف حجاج نے روایت کیا ہے، اور ان دونوں کی روایت میں ابراہیم بن طہمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8043]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 289» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3027، 3029، 3120، 3618، 6630، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1740، 2918، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6689، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2216، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18521، 18674، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7305، 7388، 7596، 7793، 8227، 8258، 8269، 9510، 9767، 10176، 10307، 10651، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2703، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1125، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5881، والبزار فى «مسنده» برقم: 7714، 9391، 9672، 9678، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20815، 20814، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 510، 508، 509»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14072
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" يَهْلِكُ كِسْرَى فَلَا يَكُونُ كِسْرَى بَعْدَهُ فَإِنَّهُ يَقُولُ: أَنَا مَلِكُ الْأَمْلَاكِ، وَيَهْلِكُ قَيْصَرُ فَلَا يَكُونُ قَيْصَرُ بَعْدَهُ فَإِنَّهُ يَقُولُ: أَنَا مَلِكُ الْأَمْلَاكِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسریٰ بلاک ہو جائے گا، تو اُس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہو گا، کیونکہ وہ یہ کہتا تھا کہ میں ”شہنشاہ“ ہوں، قیصر ہلاک ہو جائے گا، تو اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہو گا، کیونکہ وہ یہ کہتا ہے: کہ میں ”شہنشاہ“ ہوں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14072]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 7621، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20814»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں