🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 8045 (کل: 12 مقامات، 6 کتب)
المعجم الاوسط: 8045، 8566
صحیح مسلم: 7156
سنن دارمی: 2854، 2863
مشکوۃ المصابیح: 5621، 5630
الجامع الكامل: 13193، 16291، 16424، 16426
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6608
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6608
«من يدخل الجنة ينعم فيها لا يبأس لا تبلى ثيابه ولا يفنى شبابه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو جنت میں داخل ہوگا وہ اس میں ہمیشہ آسودہ رہے گا، کبھی تنگ دست نہیں ہوگا، اس کے کپڑے پرانے نہیں ہوں گے اور اس کی جوانی ختم نہیں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6608]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1964، الصحيحة 1085.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8566
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: ثَنَا أَبُو مَعْنٍ الرَّقَاشِيُّ قَالَ: ثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اتَّقَى اللهَ يَدْخُلِ الْجَنَّةَ لَا يَبْؤُسُ، وَيَحْيَى لَا يَمُوتُ، لَا تَبْلَى ثِيَابُهُ، وَلَا يَفْنَى شَبَابُهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا هِشَامٌ وَالْحَجَّاجُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ هِشَامٍ : ابْنُهُ مُعَاذٌ ، وَتَفَرَّدَ بِهِ عَنِ الْحَجَّاجِ : إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ کا تقویٰ اختیار کیا وہ جنت میں داخل ہوگا، (وہاں) نہ اسے کوئی تنگی و تکلیف ہوگی، وہ ایسی زندگی جیے گا جس میں موت نہیں، نہ اس کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے اور نہ اس کی جوانی ختم ہوگی۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف ہشام اور حجاج بن حجاج نے روایت کیا ہے؛ ہشام سے روایت کرنے میں ان کے بیٹے معاذ منفرد ہیں، اور حجاج سے روایت کرنے میں ابراہیم بن طہمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8566]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2836، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2861، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8949، 9402، 9515، 10095، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6428، والبزار فى «مسنده» برقم: 9468، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8045»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں