🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہارون ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 9368 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 9368، 6008
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 768
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9368
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ أَبُو ذَرٍّ ، نَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ ، نَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلْيَلْبَسْ ثَوْبَيْهِ، فَإِنَّ اللهَ أَحَقُّ مَنْ تُزُيِّنَ لَهُ، فَمَنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ ثَوْبَانِ فَلْيَتَّزِرْ إِذَا صَلَّى، وَلَا يَشْتَمِلْ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ اشْتِمَالَ الْيَهُودِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنے دونوں کپڑے پہن لے، کیونکہ اللہ تعالیٰ زیادہ حق دار ہے کہ اس کے لیے زینت اختیار کی جائے۔ اور جس کے پاس دو کپڑے نہ ہوں وہ نماز پڑھتے وقت تہبند باندھ لے، اور تم میں سے کوئی نماز میں یہودیوں کی طرح (سارے بدن پر کپڑا) لپیٹ نہ لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو موسیٰ بن عقبہ سے حفص بن میسرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں زہیر بن عباد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9368]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 766، 769، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1713، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 200، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 936، وأبو داود فى «سننه» برقم: 635، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3320، 3324، 3321، 3322، 3323، 3325، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6467، والبزار فى «مسنده» برقم: 5902، 5903، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1391، 1390، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3218، 3222، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2214، 2215، 2219، 2218، 2216، 2217، 2221، 2231، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6008، 7062»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 768
«إذا كان لأحدكم ثوبان فليصل فيهما فإن لم يكن إلا ثوب فليأتزر ولا يشتمل اشتمال اليهود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے پاس دو کپڑے ہوں تو وہ ان دونوں (ازار اور چادر) کو پہن کر نماز پڑھے، پس اگر اس کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو اسے تہبند کی طرح باندھ لے اور اسے یہودیوں کی طرح نہ لپیٹے (کہ کندھے ننگے رہیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 768]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن ابن عمر. صحيح أبي داود 645: حم، الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6008
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَزِيعٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَحْرٍ الْبَكْرَاوِيُّ، قَالَ: نَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ: نَا أَخِي عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ لَهُ ثَوْبَانِ فَلْيَلْبَسْهُمَا، وَمَنْ كَانَ لَهُ ثَوْبٌ فَلْيَتَّزِرْ بِهِ، وَلَا يَشْتَمِلِ اشْتِمَالَ الْيَهُودِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا أَخُوهُ عَزْرَةُ ، وَلَا عَنْهُ إِلَّا أَبُو بَحْرٍ الْبَكْرَاوِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَزِيعٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے پاس دو کپڑے ہوں وہ دونوں پہنے، اور جس کے پاس ایک ہی کپڑا ہو وہ اسے تہبند کے طور پر باندھ لے، اور یہودیوں کی طرح (پورے بدن پر) لپیٹ نہ لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن ثابت سے ان کے بھائی عزرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان (عزرہ) سے ابو بحر بکراوی کے سوا کسی نے نہیں، اس میں محمد بن عبداللہ بن بزیع منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6008]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: أبو بحر البكراوي له أحاديث غرائب عن شعبة وعن غيره من البصريين وهو ممن يكتب حديثه «الكامل في الضعفاء، ج 5، ص 485» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 766، 769، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1713، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 200، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 936، وأبو داود فى «سننه» برقم: 635، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3320، 3324، 3321، 3322، 3323، 3325، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6467، والبزار فى «مسنده» برقم: 5902، 5903، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1391، 1390، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3218، 3222، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2214، 2215، 2219، 2218، 2216، 2217، 2221، 2231، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7062، 9368»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه أبو بحر البكراوي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں