🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. بَابُ : الْفَصْلِ بَيْنَ مَاءِ الرَّجُلِ وَمَاءِ الْمَرْأَةِ
باب: مرد اور عورت کی منی میں فرق کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 200 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
سنن نسائی: 200
صحیح مسلم: 710، 711
سنن ابن ماجہ: 601، 602
مسند احمد: 5636، 12222، 13055، 14010
مصنف ابن ابی شیبہ: 884
الفتح الربانی: 852، 853
صحیح ابن حبان: 1164، 6184، 6185
السنن الكبرى للبيهقي: 795، 797
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5501
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2920، 3116، 3164
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3164
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، وَعَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ سَأَلَتْ نَبِيَّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْمَرْأَةِ تَرَى فِي مَنَامِهَا مَا يَرَى الرَّجُلُ؟ فَقَالَ نَبِيُّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا كَانَ ذَاكَ فِي مَنَامِهَا فَلْتَغْتَسِلْ، قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ : وَاسْتَحْيَيْتُ مِنْ ذَلِكَ، فَقُلْتُ: أَيَكُونُ ذَلِكَ؟ فَقَالَ نَبِيُّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: نَعَمْ، فَمِنْ أَيْنَ يَكُونُ الشَّبَهُ؟ إِنَّ مَاءَ الرَّجُلِ غَلِيظٌ أَبْيَضُ، وَإِنَّ مَاءَ الْمَرْأَةِ أَصْفَرُ رَقِيقٌ فَأَيُّهُمَا عَلَا أَوْ سَبَقَ كَانَ مِنْهُ الشَّبَهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس عورت کے متعلق سوال کیا جو خواب میں وہی کچھ دیکھتی ہے جو ایک مرد دیکھتا ہے (یعنی احتلام)، تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب وہ اپنے خواب میں ایسا منظر دیکھے تو اسے غسل کر لینا چاہیے۔“ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مجھے اس بات پر حیا محسوس ہوئی تو میں نے عرض کی: کیا واقعی ایسا (عورتوں کے ساتھ بھی) ہوتا ہے؟ تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں، (اگر ایسا نہ ہو) تو پھر مشابہت کہاں سے آتی ہے؟ یقیناً مرد کا مادہ منویہ گاڑھا اور سفید ہوتا ہے جبکہ عورت کا مادہ زرد اور پتلا ہوتا ہے، پس ان دونوں میں سے جو بھی غالب آ جائے یا سبقت لے جائے، مشابہت اسی کے مطابق ہو جاتی ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3164]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 2920)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 311، وأخرجه سنن النسائي برقم: 195، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 600، 601، وأخرجه مسند أحمد برقم: 26573، 26577، وأخرجه موطأ مالك برقم: 117، وأخرجه فتح الباري برقم: 278، 5740، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 235، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8351، 8961، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 204، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 754، 1450، 1452، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3153»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں