الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
151. بَابُ : ذِكْرِ الأَمْرِ بِذَلِكَ لِلْحَائِضِ عِنْدَ الاِغْتِسَالِ لِلإِحْرَامِ
باب: حائضہ کو احرام کے غسل کے وقت چوٹی کھولنے کا حکم۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 243 (کل: 125 مقامات، 22 کتب)
صحیح بخاری: 294، 305، 316، 317، 319، 1556، 1560، 1561، 1562، 1638، 1650، 1692، 1709، 1720، 1733، 1757، 1762، 1783، 1786، 1788، 2952، 4395، 4408، 5548، 5559، 7229
صحیح مسلم: 2910، 2911، 2912، 2913، 2914، 2915، 2916، 2917، 2918، 2919، 2920، 2922، 2925، 2926، 2929، 2930، 2931، 2932، 2933، 2934، 3222، 3224، 3226، 3227، 3228
سنن ابن ماجہ: 2963
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 293
سنن دارمی: 1884
مسند الحمیدی: 208
مسند امام شافعی: 797
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2255
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4719
121 تا 125
حدیث نمبر: 8805
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَا نَذْكُرُ إِلَّا الْحَجَّ، فَلَمَّا جِئْنَا سَرِفَ طَمِثْتُ، قَالَتْ: فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبْكِي، قَالَ:" مَا يُبْكِيكِ؟"، قَالَتْ: فَقُلْتُ: وَاللهِ لَوَدِدْتُ أَنْ لَا أَحُجَّ الْعَامَ، قَالَ:" فَلَعَلَّكِ نُفِسْتِ"، قَالَتْ: قُلْتُ نَعَمْ، قَالَ:" إِنَّ هَذَا شَيْءٌ كَتَبَهُ اللهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ، فَافْعَلِي مَا يَفْعَلُ الْحَاجُّ غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفِي بِالْبَيْتِ حَتَّى تَطْهُرِي" فَلَمَّا قَدِمْنَا مَكَّةَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِهِ:" اجْعَلُوهَا عُمْرَةً"، قَالَتْ: فَحَلَّ النَّاسُ إِلَّا مَنْ ⦗٥⦘ كَانَ مَعَهُ الْهَدْيُ قَالَتْ: وَكَانَ الْهَدْيُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، وَذِي الْيَسَارَةِ، قَالَتْ: ثُمَّ رَاحُوا مُهِلِّينَ بِالْحَجِّ قَالَتْ: فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ طَهُرْتُ، فَأَرْسَلَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَفَضْتُ، قَالَتْ: وَأُتِينَا بِلَحْمِ بَقَرٍ فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ قَالُوا: أَهْدَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وآله وَسَلَّمَ عَنْ نِسَائِهِ الْبَقَرَ، قَالَتْ: فَلَمَّا كَانَ لَيْلَةُ الْحَصْبَةِ قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَرْجِعُ النَّاسُ بِحَجَّةٍ، وَعُمْرَةٍ وَأَرْجِعُ بِحَجَّةٍ قَالَتْ: فَأَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ، فَأَرْدَفَنِي عَلَى جِمْلِهِ، قَالَتْ: فَإِنِّي لَأَذْكُرُ وَأَنَا جَارِيَةٌ حدِيثَةُ السِّنِّ، فَيَطْرِفُ وَجْهِي مُؤْخِرَةَ الرَّحْلِ، حَتَّى أَتَى التَّنْعِيمَ، فَأَهْلَلْتُ بِعُمْرَةٍ جَزَاءَ الْعُمْرَةِ الثَّانِيَةِ الَّتِي اعْتَمَرُوا، أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحَيْنِ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے اور ہم صرف حج ہی کو جانتے تھے، تو جب ہم سرف کے مقام پر پہنچے تو میں حائضہ ہوگئی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس داخل ہوئے اور میں رو رہی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تجھے کیا چیز رلاتی ہے؟“ میں نے کہا: اللہ کی قسم! میں تو چاہتی ہوں کہ اس سال حج نہ کروں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”شاید تو حائضہ ہوگئی ہے؟“ میں نے کہا: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایسی چیز ہے جس کو اللہ نے بناتِ آدم پر مقرر کر رکھا ہے، تو وہ سب کچھ کر جو حاجی کرتے ہیں، لیکن طہارت سے پہلے بیت اللہ کا طواف نہ کرنا۔“ جب ہم مکہ آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھیوں سے کہا: ”اس کو عمرہ بنا لو۔“ فرماتی ہیں کہ سارے لوگ ہی حلال ہوگئے مگر وہ جس کے پاس قربانی تھی۔ فرماتی ہیں: قربانی کے جانور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر رضی اللہ عنہما اور مالدار لوگوں کے پاس تھے۔ کہتی ہیں: وہ حج کا تلبیہ کہتے ہوئے چلے حتیٰ کہ جب قربانی کا دن تھا، میں پاک ہوگئی تو مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا، میں نے طوافِ افاضہ کیا۔ فرماتی ہیں: ہمارے پاس گائے کا گوشت لایا گیا تو میں نے کہا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کی طرف سے گائے کی قربانی دی ہے، فرماتی ہیں: میں نے حصبہ والی رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہا: لوگ حج اور عمرہ کر کے جائیں گے اور میں صرف حج کر کے لوٹ جاؤں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما کو حکم دیا، انہوں نے مجھے اپنے اونٹ پر پیچھے بٹھایا اور مجھے یاد ہے میں نو عمر لڑکی تھی، کجاوے کا پچھلا حصہ میرے چہرے سے ٹکراتا تھا، حتیٰ کہ ہم تنعیم آئے، میں نے وہاں عمرہ کا تلبیہ کہا، اس عمرہ کی جگہ جو لوگ پہلے کر چکے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8805]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 299۔ مسلم 1211»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 9302
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي أَبُو يَعْلَى، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، ثنا سُفْيَانُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ⦗١٤١⦘ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَرَى إِلَّا الْحَجَّ فَلَمَّا كُنَّا بِسَرِفَ أَوْ قَرِيبًا مِنْهُ حِضْتُ، فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبْكِي، فَقَالَ:" مَا لَكِ أَنُفِسْتِ؟" فَقُلْتُ: نَعَمْ، فَقَالَ:" إِنَّ هَذَا أَمْرٌ كَتَبَهُ اللهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ فَاقْضِي مَا يَقْضِي الْحَاجُّ غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفِي بِالْبَيْتِ حَتَّى تَغْتَسِلِي" فَلَمَّا كُنَّا بِمِنًى ضَحَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِسَائِهِ بِالْبَقَرِ لَفْظُ حَدِيثِ أَبِي عَمْرٍو وَفِي رِوَايَةِ أَبِي عَبْدِ اللهِ، قَالَ: عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَهَا: حِضْتُ، وَلَا قَوْلَهَا: فَلَمَّا كُنَّا بِمِنًى، قَالَتْ: وَضَحَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِسَائِهِ الْبَقَرَ، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ عَلِيٍّ وَغَيْرِهِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے اور ہمیں صرف حج کا ہی علم تھا، تو جب ہم مقامِ سرف پر پہنچے یا اس کے قریب ہی تھے تو میں حائضہ ہوگئی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور میں رو رہی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تجھے کیا ہوا، حائضہ ہوگئی ہے؟“ میں نے کہا: ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس معاملہ کو اللہ نے بناتِ آدم پر لکھ دیا ہے، جو کچھ حاجی کرتے ہیں وہی کر، سوائے بیت اللہ کے طواف کے، حتیٰ کہ غسل کر لے۔“ جب ہم منیٰ میں تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام بیویوں کی طرف سے گائے ذبح فرمائی۔
(ب) ابو عبداللہ کی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، اس میں حیض کا ذکر نہیں ہے اور نہ ان الفاظ کا: «فَلَمَّا كُنَّا بِمِنًى» ”پھر جب ہم منیٰ میں تھے“۔۔۔ مزید فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کی طرف سے گائے ذبح کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9302]
(ب) ابو عبداللہ کی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، اس میں حیض کا ذکر نہیں ہے اور نہ ان الفاظ کا: «فَلَمَّا كُنَّا بِمِنًى» ”پھر جب ہم منیٰ میں تھے“۔۔۔ مزید فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کی طرف سے گائے ذبح کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9302]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 290۔ مسلم 1211»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 9415
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عَبَّاسٌ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ، ثنا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَأَهْلَلْنَا بِعُمْرَةٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"" مَنْ كَانَ مَعَهُ هَدْيٌ فَلْيُهِلَّ بِالْحَجِّ مَعَ الْعُمْرَةِ، ثُمَّ لَا يَحِلَّ حَتَّى يَحِلَّ مِنْهُمَا جَمِيعًا"" قَالَتْ: فَقَدِمْتُ وَأَنَا حَائِضٌ فَلَمْ أَطُفْ بِالْبَيْتِ وَلَا بِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَشَكَوْتُ ذَلِكَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:"" انْقُضِي رَأْسَكِ وَامْتَشِطِي وَأَهِلِّي بِالْحَجِّ وَدَعِي الْعُمْرَةَ"" قَالَتْ: فَفَعَلْتُ فَلَمَّا قَضَيْنَا الْحَجَّ أَرْسَلَنِي مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ إِلَى التَّنْعِيمِ فَاعْتَمَرْتُ، فَقَالَ:"" هَذِهِ مَكَانُ عُمْرَتِكِ"" قَالَتْ: فَطَافَ الَّذِينَ كَانُوا أَهَلُّوا بِالْعُمْرَةِ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ حَلُّوا ثُمَّ طَافُوا طَوَافًا آخَرَ بَعْدَمَا رَجَعُوا مِنْ مِنًى لِحَجِّهِمْ، وَأَمَّا الَّذِينَ كَانُوا جَمَعُوا بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَإِنَّمَا طَافُوا طَوَافًا وَاحِدًا ⦗١٧٢⦘ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي أُوَيْسٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع کے موقع پر نکلے۔ ہم نے عمرہ کا تلبیہ کہا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے پاس قربانی ہے وہ حج اور عمرہ کا اکٹھا تلبیہ کہے اور پھر حلال نہ ہو حتیٰ کہ دونوں سے فارغ ہو لے۔“ کہتی ہیں کہ میں آئی تو حائضہ ہو گئی۔ میں نے بیت اللہ اور صفا و مروہ کا طواف نہ کیا اور اس کا شکوہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنا سر کھول دے، کنگھی کر لے اور حج کا تلبیہ کہہ اور عمرہ کو چھوڑ دے۔“ کہتی ہیں کہ میں نے ایسا ہی کیا، جب ہم نے حج کر لیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تنعیم بھیجا، میں نے وہاں سے عمرہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تیرے عمرہ کی جگہ ہے۔“ کہتی ہیں: جنہوں نے عمرہ کا تلبیہ کہا تھا، انہوں نے بیت اللہ اور صفا و مروہ کا طواف کیا پھر حلال ہو گئے۔ پھر منیٰ سے واپس آ کر حج کے لیے طواف کیا اور جنہوں نے حج و عمرہ کو جمع کیا تھا انہوں نے ایک ہی طواف کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9415]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 4134۔ مسلم 1281»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2255
«إن هذا أمر كتبه الله على بنات آدم فاقضي ما يقضي الحاج غير أن لا تطوفي بالبيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جسے اللہ نے آدم کی بیٹیوں پر مقدر فرما دیا ہے، لہٰذا تم وہی تمام مناسک ادا کرو جو حاجی ادا کرتا ہے، البتہ بیت اللہ کا طواف نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2255]
”بلاشبہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جسے اللہ نے آدم کی بیٹیوں پر مقدر فرما دیا ہے، لہٰذا تم وہی تمام مناسک ادا کرو جو حاجی ادا کرتا ہے، البتہ بیت اللہ کا طواف نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2255]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن عائشة. مختصر مسلم 660.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4719
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ : خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا نَرَى إِلَّا الْحَجَّ، فَلَمَّا كُنَّا بِسَرِفَ - أَوْ قَرِيبًا مِنْهُ - حِضْتُ، فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا أَبْكِي، فَقَالَ: مَا لَكِ أَنَفِسْتِ؟ فَقُلْتُ: نَعَمْ. قَالَ: إِنَّ هَذَا أَمْرٌ كَتَبَهُ اللهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ، فَاقْضِي مَا يَقْضِي الْحَاجُّ غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفِي بِالْبَيْتِ، حَتَّى تَغْتَسِلِي، فَلَمَّا كُنَّا بِمِنًى ضَحَّى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ نِسَائِهِ الْبَقَرَ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (مدینہ منورہ سے) نکلے اور ہمارا مقصد صرف حج کی ادائیگی ہی تھا، پھر جب ہم مقامِ سرف پر پہنچے یا اس کے قریب تھے تو مجھے حیض آگیا، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو میں (اس غم میں) رو رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: «مَا لَكِ أَنَفِسْتِ؟» ”تمہیں کیا ہوا؟ کیا تمہیں حیض آگیا ہے؟“ میں نے عرض کی: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک یہ ایک ایسا معاملہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے آدم کی بیٹیوں کے مقدر میں لکھ دیا ہے، لہٰذا تم وہی تمام مناسک ادا کرو جو ایک حاجی کرتا ہے، سوائے اس کے کہ تم بیت اللہ کا طواف اس وقت تک نہ کرنا جب تک تم غسل کر کے پاک نہ ہو جاؤ۔“ پھر جب ہم مقامِ منیٰ میں موجود تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواجِ مطہرات کی طرف سے گائے کی قربانی فرمائی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4719]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 290، 299، 1485، 1567، 1696، 5228، 5239، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1211، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 945، وأخرجه سنن النسائي برقم: 290، 348، 2718، 2741، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1782، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2963، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24044، 25050، 25091، 25310، 25554، 25812، وأخرجه موطأ مالك برقم: 941، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1846، 1904، وأخرجه فتح الباري برقم: 1493، 1536، 1557، 1560، 1561، 1567، 1610، 1615، 1623، 1633، 1645، 1646، 1670، 1673، 1677، 1691، 1692، 1693، 1694، 1695، 1696، 1711، 4067، 5228، 5235، 5239، 6012، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 8561، وأخرجه مسند البزار برقم: 3802، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1777، 1823، 1825، 6071، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2604، 2607، 2784، 2788، 2789، 2904، 2905، 2936، 2948، 2954، 3002، 3027، 3028، 3076، 3079، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12030، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 830، 2191، 3551، 5477، 6940، 7379، 7748، 7905، 8481، 8611، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5076، وأخرجه شرح السنة برقم: 1913، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4700»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 290، 299، 1485، 1567، 1696، 5228، 5239، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1211، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 945، وأخرجه سنن النسائي برقم: 290، 348، 2718، 2741، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1782، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2963، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24044، 25050، 25091، 25310، 25554، 25812، وأخرجه موطأ مالك برقم: 941، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1846، 1904، وأخرجه فتح الباري برقم: 1493، 1536، 1557، 1560، 1561، 1567، 1610، 1615، 1623، 1633، 1645، 1646، 1670، 1673، 1677، 1691، 1692، 1693، 1694، 1695، 1696، 1711، 4067، 5228، 5235، 5239، 6012، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 8561، وأخرجه مسند البزار برقم: 3802، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1777، 1823، 1825، 6071، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2604، 2607، 2784، 2788، 2789، 2904، 2905، 2936، 2948، 2954، 3002، 3027، 3028، 3076، 3079، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12030، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 830، 2191، 3551، 5477، 6940، 7379، 7748، 7905، 8481، 8611، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5076، وأخرجه شرح السنة برقم: 1913، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4700»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح