🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. بَابُ : مَوْضِعِ الصَّلاَةِ فِي الْبَيْتِ
باب: بیت اللہ (کعبہ) میں نماز پڑھنے کی جگہ کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 2910 (کل: 71 مقامات، 18 کتب)
سنن نسائی: 2910، 693، 750، 2909، 2911
صحیح بخاری: 397، 468، 504، 505، 1167، 1598، 1599، 4289، 4400
صحیح مسلم: 3230، 3233، 3235، 3236
سنن ابوداود: 2023
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 190
مشکوۃ المصابیح: 691
مسند احمد: 4464، 4891، 5927، 6019، 6231، 23885، 23894، 23899، 23900، 23907، 23922
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 897
صحیح ابن خزیمہ: 3009، 3010، 3011
اللؤلؤ والمرجان: 838
مصنف ابن ابی شیبہ: 15697، 15888، 38621
سنن دارقطنی: 1748
الفتح الربانی: 1461، 10859، 10873
صحیح ابن حبان: 3203، 3204
مسند امام شافعی: 180، 181
الجامع الكامل: 3061، 5301، 5302، 5303، 9195
السنن الكبرى للبيهقي: 3780، 3781، 3785، 3786، 9718، 9719
المعجم الکبیر للطبرانی: 1027، 1033، 1037، 1041، 1042، 1043، 1045، 1046، 1049، 1050، 1051، 13453
71 تا 71
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13453
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثَنَا تَمِيمُ بْنُ الْمُنْتَصِرِ ، ثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " دَخَلَ الْبَيْتَ وَمَعَهُ الْفَضْلُ، وَقَامَ بِلَالٌ عَلَى الْبَابِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ میں داخل ہوئے اور فضل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، اور بلال دروازے پر کھڑے رہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13453]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 410، حدیث 13510»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں