الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. بَابُ : النَّذْرِ لاَ يُقَدِّمُ شَيْئًا وَلاَ يُؤَخِّرُهُ
باب: نذر کسی (مقدر) چیز کو آگے اور پیچھے نہیں کرتی ہے۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 3834 (کل: 22 مقامات، 13 کتب)
سنن ابوداود: 3287
بلوغ المرام: 1180
مشکوۃ المصابیح: 3426
مسند عبداللہ بن مبارک: 186
اللؤلؤ والمرجان: 1062
مصنف ابن ابی شیبہ: 12833
السنن الكبرى للبيهقي: 20103
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1980
21 تا 22
حدیث نمبر: 20103
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ، ثنا أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ، ثنا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْفَوَارِسِ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الْفَوَارِسِ بِبَغْدَادَ أنبأ أَبُو عَلِيٍّ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَا: ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّذْرِ، وَقَالَ:" إِنَّهُ لَا يَرُدُّ شَيْئًا، إِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الشَّحِيحِ". وَفِي رِوَايَةِ خَلَّادٍ" وَلَكِنْ يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الشَّحِيحِ" رَوَاهُ الْبُخَارِيِّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ، وَخَلَّادِ بْنِ يَحْيَى، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنِ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ سُفْيَانَ.
عبداللہ بن مرہ، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نذر سے منع فرمایا اور فرمایا: ”نذر کسی چیز کو نہیں ٹالتی، یہ صرف بخیل سے مال نکالنا ہوتا ہے۔“
(ب) خلاد کی روایت میں ہے کہ ”بخیل سے مال نکالا جاتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النذور/حدیث: 20103]
(ب) خلاد کی روایت میں ہے کہ ”بخیل سے مال نکالا جاتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النذور/حدیث: 20103]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1980
«إن النذر لا يقدم شيئا ولا يؤخر وإنما يستخرج به من البخيل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک نذر ماننا نہ کسی چیز کو آگے کر سکتا ہے اور نہ پیچھے (یعنی تقدیر نہیں بدل سکتا)، اس کے ذریعے تو بس بخیل سے کچھ مال نکلوا لیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1980]
”بیشک نذر ماننا نہ کسی چیز کو آگے کر سکتا ہے اور نہ پیچھے (یعنی تقدیر نہیں بدل سکتا)، اس کے ذریعے تو بس بخیل سے کچھ مال نکلوا لیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1980]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك] عن ابن عمر. الإرواء 2585: ق د ن الدارمي ابن ماجه مختصرمسلم 1007.»
قال الشيخ الألباني: صحيح