الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. بَابُ : الاِسْتِثْنَاءِ
باب: قسم کھانے والے کے استثنا یعنی ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 3861 (کل: 23 مقامات، 10 کتب)
سنن ابوداود: 3262
سنن ابن ماجہ: 2105
سنن دارمی: 2380
صحیح ابن حبان: 4342
الجامع الكامل: 5444
21 تا 23
حدیث نمبر: 6206
«من حلف فاستثنى فإن شاء مضى وإن شاء ترك غير حنث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھائے اور ان شاء اللہ کہہ دے تو اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے، اس پر قسم توڑنے کا گناہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6206]
”جو شخص قسم کھائے اور ان شاء اللہ کہہ دے تو اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے، اس پر قسم توڑنے کا گناہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6206]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن ابن عمر. الإرواء 2570، 2571.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6210
«من حلف على يمين فقال: إن شاء الله فهو بالخيار إن شاء مضى وإن شاء ترك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھائے اور کہے: ان شاء اللہ، تو اسے اختیار ہے، اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6210]
”جو شخص قسم کھائے اور کہے: ان شاء اللہ، تو اسے اختیار ہے، اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6210]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن ابن عمر. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6211
«من حلف على يمين فقال: إن شاء الله فهو بالخيار إن شاء مضى وإن شاء ترك غير حنث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھائے اور کہے: ان شاء اللہ، تو اسے اختیار ہے، اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے، اس پر قسم توڑنے کا گناہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6211]
”جو شخص قسم کھائے اور کہے: ان شاء اللہ، تو اسے اختیار ہے، اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے، اس پر قسم توڑنے کا گناہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6211]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن ابن عمر. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح