🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. بَابُ : قَتْلِ النَّمْلِ
باب: چیونٹیوں کو مارنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 4363 (کل: 22 مقامات، 13 کتب)
سنن نسائی: 4363، 4364، 4365
صحیح بخاری: 3019، 3319
صحیح مسلم: 5849، 5850، 5851
سنن ابوداود: 5265، 5266
سنن ابن ماجہ: 3225
مسند احمد: 9229
مسند عبداللہ بن مبارک: 211
اللؤلؤ والمرجان: 1445
صحیح ابن حبان: 5614
الجامع الكامل: 8489، 14817
السنن الكبرى للبيهقي: 10068
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4388
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5848، 5851، 6028
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5851
حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ سُرَيْجٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَرَصَتْ نَبِيًّا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ نَمْلَةٌ، فَأَمَرَ بِقَرْيَةِ النَّمْلِ فَأُحْرِقَتْ، فَأَوْحَى اللهُ إِلَيْهِ: أَفِي أَنْ قَرَصَتْكَ نَمْلَةٌ أَحْرَقْتَ أُمَّةً مِنَ الْأُمَمِ تُسَبِّحُ اللهَ؟!.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سابقہ انبیاء میں سے ایک نبی کو ایک چیونٹی نے کاٹ لیا، تو انہوں نے چیونٹیوں کی بستی کو جلانے کا حکم دیا اور اسے جلا دیا گیا، اس پر اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی: ”کیا محض ایک چیونٹی کے کاٹنے کی وجہ سے تم نے (مخلوقات کی) امتوں میں سے ایک ایسی پوری امت کو جلا ڈالا جو اللہ کی تسبیح بیان کرتی تھی؟“” [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5851]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن غير أن الحديث صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى آنفًا (برقم 5848)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2856، 3141، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4358، 4359، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5265، 5266، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3225، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8976، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5614، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7654، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 869، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5825»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن غير أن الحديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6028
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسٌ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: قَرَصَتْ نَمْلَةٌ نَبِيًّا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ، فَأَمَرَ بِقَرْيَةِ النَّمْلِ فَأُحْرِقَتْ، فَأَوْحَى اللهُ إِلَيْهِ: أَفِي أَنْ قَرَصَتْكَ نَمْلَةٌ أَهْلَكْتَ أُمَّةً مِنَ الْأُمَمِ تُسَبِّحُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”سابقہ انبیاء میں سے ایک نبی کو ایک چیونٹی نے کاٹ لیا، تو انہوں نے چیونٹیوں کی بستی کو جلانے کا حکم دیا اور اسے جلا دیا گیا، اس پر اللہ عزوجل نے ان کی طرف وحی فرمائی: کیا محض ایک چیونٹی کے کاٹ لینے کی وجہ سے تم نے (مخلوقات کی) امتوں میں سے ایک ایسی پوری امت کو ہلاک کر ڈالا جو (اللہ کی) تسبیح بیان کرتی تھی؟“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6028]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5848)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2856، 3141، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4358، 4359، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5265، 5266، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3225، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8976، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5614، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7654، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 869، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6002»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں