🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. بَابُ : الْوُضُوءِ مِنَ الإِنَاءِ .
باب: برتن سے وضو کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 76 (کل: 32 مقامات، 16 کتب)
سنن نسائی: 76، 78
صحیح بخاری: 169، 195، 200، 3572، 3573، 3574، 3575
صحیح مسلم: 5941، 5942، 5943، 5944
سنن ترمذی: 3631
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 57، 625
مسند احمد: 12348، 12694
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 61
صحیح ابن خزیمہ: 144
اللؤلؤ والمرجان: 1468
سنن دارقطنی: 221
الفتح الربانی: 11298
صحیح ابن حبان: 6539، 6544
مسند امام شافعی: 16
الجامع الكامل: 1543، 9673، 10979
السنن الكبرى للبيهقي: 191، 922
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3036
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 922
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، فِي آخَرِينَ قَالُوا: أنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا الشَّافِعِيُّ، أنا مَالِكٌ، ح. وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَانَتْ صَلَاةُ الْعَصْرِ وَالْتَمَسَ النَّاسُ الْوُضُوءَ فَلَمْ يَجِدُوهُ فَأُتِيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَضُوءٍ فَوَضَعَ يَدَهُ فِي ذَلِكَ الْإِنَاءِ، وَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ يَتَوَضَّئُوا مِنْهُ، قَالَ: فَرَأَيْتُ الْمَاءَ يَنْبُعُ مِنْ تَحْتِ أَصَابِعِهِ فَتَوَضَّأَ النَّاسُ حَتَّى تَوَضَّئُوا مِنْ عِنْدِ آخِرِهِمْ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيِّ وَغَيْرِهِ. وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ مِنْ ⦗٢٩٨⦘ وُجُوهٍ أُخَرَ عَنْ مَالِكٍ. وَرَوَاهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ، وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، وَالْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب کہ عصر کی نماز کا وقت ہو گیا، لوگوں نے پانی تلاش کیا تو انھیں پانی نہ ملا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پانی لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن میں اپنا ہاتھ مبارک رکھا اور لوگوں کو حکم دیا کہ ”وہ اس سے وضو کریں“۔ راوی کہتا ہے: میں نے پانی دیکھا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کے نیچے سے پھوٹ رہا تھا، لوگوں نے وضو کیا حتی کہ آخری شخص نے بھی وضو کر لیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 922]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البخاري 167»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3036
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، وَقَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: نَظَرَ بَعْضُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَضُوءًا فَلَمْ يَجِدْ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: هَاهُنَا، قَالَ: فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَضَعَ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ الَّذِي فِيهِ الْمَاءُ، قَالَ: تَوَضَّئُوا بِسْمِ اللهِ، قَالَ: فَرَأَيْتُ الْمَاءَ يَفُورُ مِنْ بَيْنِ أَصَابِعِهِ، وَالْقَوْمُ يَتَوَضَّئُونَ حَتَّى تَوَضَّأَ آخِرُهُمْ، قَالَ ثَابِتٌ : قُلْتُ لِأَنَسٍ : كَمْ تُرَاهُمْ كَانُوا؟ قَالَ: نَحْوًا مِنْ سَبْعِينَ رَجُلًا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض صحابہ رضی اللہ عنہم نے وضو کے لیے پانی تلاش کیا مگر انہیں نہ ملا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہاں (آؤ)۔“ وہ بیان کرتے ہیں کہ پھر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دستِ مبارک اس برتن میں رکھا جس میں (تھوڑا سا) پانی تھا اور فرمایا: ” «بِسْمِ اللّٰهِ» ”اللہ کے نام کے ساتھ“ وضو کرو۔“ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک انگلیوں کے درمیان سے پانی کے چشمے ابل رہے تھے اور لوگ وضو کر رہے تھے یہاں تک کہ ان کے آخری فرد نے بھی وضو کر لیا؛ ثابت رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ آپ کے خیال میں وہ کتنے لوگ تھے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”وہ ستر کے لگ بھگ مرد تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3036]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 167، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4226، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3631، وأخرجه سنن النسائي برقم: 76، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12283، وأخرجه فتح الباري برقم: 870، وأخرجه مسند البزار برقم: 1463، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 124، 144، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 447، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 89، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3026»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں