🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. بَابُ : قَوْلِ الْمَأْمُومِ إِذَا عَطَسَ خَلْفَ الإِمَامِ
باب: جب مقتدی کو امام کے پیچھے چھینک آئے تو کیا کہے؟
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 933 (کل: 41 مقامات، 10 کتب)
سنن نسائی: 933
سنن ابوداود: 932، 933
سنن ابن ماجہ: 855، 3802
سنن دارمی: 1281
مسند احمد: 18842، 18854، 18860، 18873
مصنف ابن ابی شیبہ: 8173، 8174، 32156، 39151، 39152
سنن دارقطنی: 1267، 1268، 1269، 1270، 1271
الفتح الربانی: 1557
الجامع الكامل: 1985
المعجم الکبیر للطبرانی: 18223، 18251، 18252، 18254، 18255، 18256، 18257، 18259، 18260، 18261، 18274، 18275، 18276، 18277، 18279، 18327، 18329، 18331، 18332
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18332
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْتُهُ حِينَ قَالَ: وَلا الضَّالِّينَ قَالَ: " آمِينَ وَيَخْفِضُ بِهَا صَوْتَهُ وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى، وَيُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ.
سیدنا وائل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”وَلَا الضَّالِّینَ“ پڑھا تو ”آمین“ کہا اور اپنی آواز آہستہ رکھی، اور اپنا دایاں ہاتھ بائیں پر رکھا، اور دائیں اور بائیں سلام پھیرا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18332]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 45، حدیث 112»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں