الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1105. باب النهي عن قتل النساء والولدان والأجير وغيرهم وقتل ابن أبي الحقيق
عورتوں، بچوں، مزدوروں وغیرہ کو قتل کرنے کی ممانعت، اور ابن ابی الحُقَیق کا قتل۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 4456 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4456
مسند احمد: 2316
الفتح الربانی: 4995
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 9605
حدیث نمبر: 4456
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : وَثَنَا - أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ - الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا أَخَذَ امْرَأَةً أَوْ سَبَاهَا، فَنَازَعَتْهُ قَائِمَ سَيْفِهِ فَقَتَلَهَا، فَمَرَّ عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَ عَنْهَا، فَأُخْبِرَ بِأَمْرِهَا فَنَهَى عَنْ قَتْلِ النِّسَاءُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ (وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْهُ) ثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ... فَذَكَرَهُ.
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”ایک شخص نے ایک عورت کو پکڑا یا اسے قیدی بنا لیا، تو اس عورت نے (بچاؤ کی خاطر) اس کی تلوار کے دستے کے لیے اس سے جھگڑا (مزاحمت) کیا جس پر اس شخص نے اسے قتل کر دیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس مقتولہ کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق دریافت فرمایا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کے معاملے کی خبر دی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”عورتوں کو قتل کرنے سے منع فرما دیا“۔“ اسے امام احمد بن حنبل نے بھی روایت کیا ہے، البتہ یہ سند حجاج بن ارطاہ کے ضعیف ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجهاد/حدیث: 4456]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف الحجاج بن أرطاة»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 2314، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9605، 9609»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 2314، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9605، 9609»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 2316
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْهُ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَجُلًا أَخَذَ امْرَأَةً، أَوْ سَبَاهَا، فَنَازَعَتْهُ قَائِمَ سَيْفِهِ، فَقَتَلَهَا، فَمَرَّ عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأُخْبِرَ بِأَمْرِهَا , فَنَهَى عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک شخص نے ایک عورت کو قیدی بنا کر گرفتار کر لیا، اس عورت نے اس کی تلوار کے دستے میں اس کے ساتھ مزاحمت کی (اس کی تلوار چھیننے کی کوشش کی) تو اس آدمی نے اسے قتل کر دیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وہاں سے گزر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ساری بات بتائی گئی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرما دیا۔ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2316]
الحكم على الحديث:
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف، الحجاج بن أرطاة مدلس وقد عنعن
حدیث نمبر: 4995
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا أَخَذَ امْرَأَةً فَنَازَعَتْهُ قَائِمَ سَيْفِهِ فَقَتَلَهَا فَمَرَّ عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَأُخْبِرَ بِأَمْرِهَا فَنَهَى عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے ایک عورت کو بطورِ قیدی لیا، جب اس خاتون نے اس مرد سے اس کی تلوار کا دستہ پکڑ کر تلوار کھینچنا چاہا تو اس نے اس کو قتل کر دیا، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس سے گزرے اور آپ کو بتلایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کوقتل کرنے سے منع کر دیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الجهاد/حدیث: 4995]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، أخرجه بنحوه ابن ابي شيبة: 14/ 470، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2316 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2316»
الحكم على الحديث:
حسن لغيره
حدیث نمبر: 9605
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا أَخَذَ امْرَأَةً وَسَبَاهَا، فَنَازَعَتْهُ قَائِمَ سَيْفِهِ فَقَتَلَهَا فَمَرَّ عَلَيْهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأُخْبِرَ بِأَمْرِهَا فَنَهَى عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَّ بِامْرَأَةٍ يَوْمَ الْخَنْدَقِ مَقْتُولَةٍ فَقَالَ:" مَنْ قَتَلَ هَذِهِ؟" قَالَ رَجُلٌ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ. فَقَالَ:" لِمَ؟". قَالَ: نَازَعَتْنِي سَيْفِي. فَسَكَتَ.
وَفِي إِسْنَادِهِمَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَهُوَ مُدَلِّسٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے ایک عورت کو پکڑا اور اسے قیدی بنا لیا اس عورت نے اس کی تلوار کے قائم کے بارے میں اس سے جھگڑا کیا، تو اس شخص نے اس عورت کو قتل کر دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر اس عورت کی میت کے پاس سے ہوا آپ کو اس معاملے کے بارے میں بتایا گیا تو آپ نے خواتین کو قتل کرنے سے منع کر دیا۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر غزوہ خندق کے موقع پر ایک مقتول عورت کے پاس سے ہوا تو آپ نے دریافت کیا: اسے کس نے قتل کیا ہے؟ ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ کیوں؟ اس نے عرض کی: یہ میری تلوار چھیننا چاہ رہی تھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے۔ ان دونوں کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9605]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12083) اخرجه احمد فى المسند (2316)، أخرجه مسند أحمد برقم: 2314، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12082»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف