الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
81. باب الاستنزاه من البول
پیشاب (کے چھینٹوں) سے بچنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 452 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 452
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1026
حدیث نمبر: 452
قَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ: وَثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ عَامَّةَ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنَ الْبَوْلِ، فَتَنَزَّهُوا مِنَ الْبَوْلِ".
قُلْتُ: رَوَاهُ الْبَزَّارُ فِي مُسْنَدِهِ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْحَاكِمُ وَالدَّارَقُطْنِيُّ كُلُّهُمْ مِنْ رِوَايَةِ أَبِي يَحْيَى الْقَتَّاتِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْهُ.
قَالَ الدَّارَقُطْنِيُّ: إِسْنَادٌ لَا بَأْسَ بِهِ، وَالْقَتَّاتُ مُخْتَلَفٌ فِي تَوْثِيقِهِ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک قبر کا عمومی عذاب پیشاب (کی ناپاکی) کی وجہ سے ہوتا ہے، لہٰذا تم پیشاب سے (بچتے ہوئے) پاکیزگی اختیار کیا کرو۔“
میں کہتا ہوں کہ اسے بزار نے اپنی مسند میں، طبرانی نے معجم کبیر میں، نیز حاکم اور دارقطنی نے روایت کیا ہے، یہ تمام ابو یحییٰ القتات کی روایت سے، وہ مجاہد رحمہ اللہ سے اور وہ ان (ابن عباس رضی اللہ عنہما) سے نقل کرتے ہیں۔
امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی اسناد میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ القتات کی توثیق کے بارے میں (محدثین میں) اختلاف پایا جاتا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطهارة/حدیث: 452]

تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح البخاري برقم: 1306، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 586، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1345، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23999، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10120، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3870، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 16969، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 5193»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن؛ أبو يحيى القتات صدوق مختلف فيه، وله شواهد
حدیث نمبر: 1026
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عَامَّةُ عَذَابِ الْقَبْرِ فِي الْبَوْلِ، فَاسْتَنْزِهُوا مِنَ الْبَوْلِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو يَحْيَى الْقَتَّاتُ، وَثَّقَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ، وَضَعَّفَهُ الْبَاقُونَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو يَحْيَى الْقَتَّاتُ، وَثَّقَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ، وَضَعَّفَهُ الْبَاقُونَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”عام طور پر قبر کا عذاب، پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے، تو تم لوگ پیشاب سے بچو!“۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابویحیی قتات ہے، ایک روایت کے مطابق یحیی بن معین نے اسے ثقہ قرار دیا ہے اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1026]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10120، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4907»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف