🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1171. باب ما جاء في الخيل والبغال
گھوڑوں اور خچروں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 4695 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4695
صحیح بخاری: 4219، 5520، 5524
مسند احمد: 14463
اللؤلؤ والمرجان: 1269
المنتقى ابن الجارود: 885
مصنف ابن ابی شیبہ: 21033، 39663
الفتح الربانی: 7328
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8053
المعجم الاوسط: 3692
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8053
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ أَصَابَ النَّاسَ مَجَاعَةٌ فَأَخَذُوا الْحُمُرَ الْأَهْلِيَّةَ فَذَبَحُوهَا وَأَغْلَوْا مِنْهَا الْقُدُورَ فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ جَابِرٌ: فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَكَفَأْنَا الْقُدُورَ وَقَالَ:" إِنَّ اللَّهَ سَيَأْتِيكُمْ بِرِزْقِ هُوَ أَحَلُّ لَكُمْ مِنْ هَذَا وَأَطْيَبُ".
قَالَ: فَكَفَأْنَا يَوْمَئِذٍ الْقُدُورَ وَهِيَ تَغْلِي قَالَ: فَحَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لُحُومَ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ، وَلُحُومَ الْخَيْلِ، وَالْبِغَالِ، وَكُلَّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ، وَكُلَّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ، وَحَرَّمَ الْمُجَثَّمَةَ، وَالْخِلْسَةَ، وَالنُّهْبَةَ.
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ بِاخْتِصَارٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَالْبَزَّارُ بِاخْتِصَارٍ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ، خَلَا شَيْخِ الطَّبَرَانِيِّ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ السَّدُوسِيِّ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ خبیر کے موقع پر لوگوں کو بھوک لاحق ہوئی انہوں نے گدھے پکڑے اور انہیں ذبح کیا اور ہنڈیائیں چڑھا دیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کی اطلاع ملی، تو سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ حکم دیا کہ ہم ہنڈیاؤں کو الٹ دیں آپ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ عنقریب تمہیں ایسا رزق عطا کرے گا، جو تمہارے لئے اس سے زیادہ حلال اور زیادہ پاکیزہ ہو گا راوی کہتے ہیں: تو اس دن ہم نے ہنڈیائیں الٹا دیں حالانکہ وہ جوش مار رہی تھیں راوی کہتے ہیں: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کے گوشت گھوڑوں کے گوشت اور خچروں کے گوشت اور ہر نوکیلے دانتوں والے درندے اور نوکیلے پنچوں والے پرندے کے گوشت کھانے کو حرام قرار دیا آپ نے مجثمہ، خلسہ اور نہبہ (یعنی اچک کر یا لوٹ لی جانے والی چیز کو استعمال کرنے) کو حرام قرار دیا۔ علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں
یہ روایت امام ترمذی نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اور امام بزار نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے۔ ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف امام طبرانی کے استاد عمر بن حفص سدوی کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8053]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2857)، أخرجه مسند أحمد برقم: 14054، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3704»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3692
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ قَالَ: نَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: نَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمَ خَيْبَرَ أَصَابَ النَّاسَ مَجَاعَةٌ فَأَخَذُوا الْحُمُرَ الْأَهْلِيَّةَ فَذَبَحُوهَا، وَأَغْلُوا مِنْهَا الْقُدُورَ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ جَابِرٌ : فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَفَأْنَا الْقُدُورَ وَقَالَ: إِنَّ اللهَ سَيَأْتِيكُمْ بِرِزْقٍ هُوَ أَحَلُّ لَكُمْ مِنْ هَذَا وَأَطْيَبُ مِنْ ذَاكَ قَالَ: فَكَفَأْنَا يَوْمَئِذٍ الْقُدُورَ وَهِيَ تَغْلِي قَالَ: I " فَحَرَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُومَ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ، وَلُحُومَ الْخَيْلِ وَالْبِغَالِ، وَكُلَّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ، وَكُلَّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ، وَحَرَّمَ الْمُجَثَّمَةَ، وَالْخُلْسَةَ، وَالنُّهْبَةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ خیبر کے دن لوگوں کو شدید بھوک لاحق ہوئی تو انہوں نے پالتو گدھے پکڑ کر ذبح کر لیے اور ان کے گوشت سے ہانڈیاں چڑھا دیں، یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا تو ہم نے ہانڈیاں الٹ دیں، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ عنقریب تمہیں ایسا رزق عطا فرمائے گا جو اس سے کہیں زیادہ حلال اور اس سے کہیں زیادہ پاکیزہ ہوگا۔“ وہ کہتے ہیں: اس دن ہم نے ہانڈیاں اس حال میں الٹ دیں کہ وہ ابھی جوش مار رہی تھیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کا گوشت، گھوڑوں اور خچروں کا گوشت، کچلی والے ہر درندے اور پنجے والے ہر پرندے کو حرام قرار دیا، نیز مُجَثَّمہ (باندھ کر تیر وغیرہ کا نشانہ بنایا گیا جانور)، خُلسہ (اچکا لینا، یعنی جھپٹ کر چھین لینا) اور نُہبہ (لوٹ مار) کو بھی حرام ٹھہرایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یحییٰ بن ابی کثیر سے یہ حدیث عکرمہ بن عمار کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3692]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني والبزار ورجالهما رجال الصحيح خلا شيخ الطبراني عمر بن حفص السدوسي وهو ثقة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 47» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4219، 5524، 5520، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1941، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 952، 953، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5268، 5269، 5270، 5272، 5273، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7675، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4338 / 1، 4339 / 2، 4340 / 3، 4344 / 3، 4341 / 4، 4354 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4820، 4821، 4822، 4826، 4823، 4836، 6607، 6608، 6609، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3788، 3789، 3808، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1478، 1793، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2036، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3191، 3197، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19466، 19495، 19496، 19494، 19497، 19498، 19512، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4775، 4776، 4777، 4778، 4781، 4779، 4780، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14674، 14687، 15069، 15131، 15119، 15367، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1783، 1806، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1291، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1787، 1832، 1975، 1998، 2155، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8733، 8734، 8737، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20215، 20229، 24793، 24794، 24806، 24811، 24812، 37305، 37306، 38048، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6385، 6386، 6382، 6383، 6416، 6417، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3053، 3054، 3059، 3055، 3058، 3060، 3064، 3062، 3063، 3061، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1674، 3215، 3791، 5304»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں