🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
461. (بَابٌ: «النَّاسُ مَعَادِنُ، خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ»)
(لوگوں کے کانوں کی مانند ہونے اور جاہلیت کے بہترین لوگوں کے اسلام میں بھی بہترین ہونے کا بیان)۔
اطراف الحدیث — فضائل الصحابة حدیث نمبر 1673 (کل: 71 مقامات، 20 کتب)
فضائل صحابہ: 1673، 1518
صحیح بخاری: 3353، 3374، 3383، 3493، 4689
صحیح مسلم: 6161، 6454، 6455، 6630، 6631، 6632، 6708، 6709
مسند اسحاق بن راہویہ: 11، 554، 556
الادب المفرد: 129
سنن دارمی: 229
صحیح الادب المفرد: 96
مشکوۃ المصابیح: 201، 4893
مسند احمد: 7341، 7496، 7935، 8069، 9079، 9568، 9866، 9997، 10296، 10297، 10427، 10700، 10791، 10824، 10956
مسند الحمیدی: 1075
مسند الشهاب: 196، 605، 606
اللؤلؤ والمرجان: 1538، 1642
مصنف ابن ابی شیبہ: 34087
الفتح الربانی: 245، 9554، 12533
صحیح ابن حبان: 92، 648، 5754، 5755، 5757
مسند امام شافعی: 1792
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 427
الجامع الكامل: 1204، 1205، 8367، 8402، 8404، 8407، 12563، 13369، 13993، 13994
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2768، 2916، 6796، 6797
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6070، 6562
71 تا 71
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1518
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدٌ يَعْنِي الْمَقْبُرِيَّ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَكْرَمُ النَّاسِ؟ فَقَالَ: "أَتْقَاهُمْ"، قَالُوا: لَيْسَ عَنْ هَذَا نَسْأَلُكَ قَالَ: "فَيُوسُفُ نَبِيُّ اللَّهِ ابْنُ نَبِيِّ اللَّهِ بْنِ خَلِيلِ اللَّهِ"، قَالُوا: لَيْسَ عَنْ هَذَا نَسْأَلُكَ، قَالَ: "فَعَنْ مَعَادِنِ الْعَرَبِ تَسْأَلُونِي، خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ إِذَا فَقُهُوا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا: ”لوگوں میں سب سے زیادہ معزز کون ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہو۔“ انہوں نے عرض کیا: ہم آپ سے اس کے بارے میں دریافت نہیں کر رہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر یوسف اللہ کے نبی، اللہ کے نبی کے صاحبزادے اور اللہ کے خلیل کے پوتے ہیں۔“ انہوں نے عرض کیا: ہم آپ سے اس کے بارے میں بھی نہیں پوچھ رہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو کیا تم مجھ سے عرب کی کانوں (یعنی قبائل کے جوہر اور ان کی اصل) کے بارے میں سوال کر رہے ہو؟ پس جو ان میں جاہلیت میں بہتر تھے وہی اسلام میں بھی بہتر ہیں، بشرطیکہ وہ دین کی سمجھ حاصل کر لیں۔“ [فضائل الصحابة/فضائل العرب/حدیث: 1518]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . ويحيى بن سعيد هو القطان . .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3175، 3304، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2378، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9284، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 223، وأخرجه فتح الباري برقم: 3301، 5711، 6675، 6704، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20453، 20781، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 577، 8511، 8515، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 75، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 45، 708، 2259، 5081، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 111»
«صحيح البخاري: 387/6، 1958/4، 1846؛ صحيح مسلم: 257، 260، 391/2؛ مسند الامام احمد: 2/391»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں