🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. بَابُ مَا جَاءَ أَنَّ الْمَاءَ مِنَ الْمَاءِ
باب: منی نکلنے پر غسل کے واجب ہونے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 110 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
سنن ترمذی: 110
سنن ابن ماجہ: 609
سنن دارمی: 782، 783
مسند احمد: 21101، 21103، 21104
مصنف ابن ابی شیبہ: 957
صحیح ابن حبان: 1173، 1179
السنن الكبرى للبيهقي: 774
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 774
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ شَاذَانَ مِنْ أَصْلِهِ، ثنا حَمْزَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُمَرَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ الْأَيْلِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ رِجَالًا مِنَ الْأَنْصَارِ فِيهِمْ أَبُو أَيُّوبَ، وَأَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ كَانُوا يُفْتُونَ الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ، وَأَنَّهُ لَيْسَ عَلَى مَنْ أَتَى امْرَأَتَهُ فَلَمْ يُنْزِلْ غُسْلٌ، فَلَمَّا ذُكِرَ ذَلِكَ لِعُمَرَ، وَابْنِ عُمَرَ، وَعَائِشَةَ، أَنْكَرُوا ذَلِكَ وَقَالُوا:" إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ" فَقَالَ سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ: وَكَانَ قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي زَمَانِهِ، وَهُوَ ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً، حَدَّثَنِي أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ أَنَّ الْفُتْيَا الَّتِي كَانَتِ الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ رُخْصَةٌ أَرْخَصَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَوَّلِ الْإِسْلَامِ ثُمَّ أَمَرَ بِالْغُسْلِ".
امام زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انصار کے کچھ لوگ جن میں سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بھی شامل ہیں، یہ فتویٰ دیتے تھے کہ «الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ» ”پانی پانی سے ہے“ اور جو آدمی اپنی بیوی کے پاس آئے اور انزال نہ ہو تو اس پر غسل نہیں ہے، جب یہ بات سیدنا عمر، ابن عمر رضی اللہ عنہما اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ذکر کی گئی تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اور فرمایا: ”جب شرمگاہ شرمگاہ سے مل جائے تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔“
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے، جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا تھا اور اس وقت ان کی عمر پندرہ سال تھی، فرمایا: مجھے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ”پانی پانی سے ہے“ کے فتویٰ کی ابتدائے اسلام میں رخصت تھی اور یہ رخصت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کرنے کا حکم دے دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 774]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں