🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. باب مَا جَاءَ فِي رَحْمَةِ الْوَلَدِ
باب: بچوں سے پیار محبت کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 1911 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
سنن ترمذی: 1911
صحیح بخاری: 5997
صحیح مسلم: 6028
سنن ابوداود: 5218
الادب المفرد: 91
صحیح الادب المفرد: 68
مسند احمد: 7289، 7649، 10673
مسند الحمیدی: 1137
اللؤلؤ والمرجان: 1497
صحیح ابن حبان: 457، 463، 5594
الجامع الكامل: 9504، 13915، 14086، 14271
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5892، 5983، 6113
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6113
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: دَخَلَ عُيَيْنَةُ بْنُ حِصْنٍ الْفَزَارِيُّ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَآهُ يُقَبِّلُ حَسَنًا أَوْ حُسَيْنًا ، قَالَ: فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَقَدْ وُلِدَ لِي عَشْرَةٌ مَا قَبَّلْتُ أَحَدًا مِنْهُمْ، قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَا يَرْحَمُ لَا يُرْحَمُ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عیینہ بن حصن فزاری رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے تو انہوں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا حسن یا سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کا بوسہ لے رہے تھے، اس پر انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرے ہاں دس اولادیں پیدا ہوئیں لیکن میں نے آج تک ان میں سے کسی ایک کا بھی بوسہ نہیں لیا۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” «مَنْ لَا يَرْحَمْ لَا يُرْحَمْ» جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6113]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 5892)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5651، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1911، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5218، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7081، وأخرجه فتح الباري برقم: 5651، 5652، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20589، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7970، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5596، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6087»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں