🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. باب مَا جَاءَ فِي الْخَسْفِ
باب: زمین دھنسنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 2185 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
سنن ترمذی: 2185
الجامع الكامل: 15991
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8156
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4693
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2185
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا صَيْفِيُّ بْنُ رِبْعِيٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَكُونُ فِي آخِرِ الْأُمَّةِ خَسْفٌ، وَمَسْخٌ، وَقَذْفٌ "، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَنَهْلِكُ وَفِينَا الصَّالِحُونَ؟ قَالَ: " نَعَمْ، إِذَا ظَهَرَ الْخُبْثُ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ عَائِشَةَ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ تَكَلَّمَ فِيهِ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس امت کے آخری عہد میں یہ واقعات ظاہر ہوں گے زمین کا دھنسنا، صورت تبدیل ہونا اور آسمان سے پتھر برسنا“، عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا ہم ہلاک کر دئیے جائیں گے حالانکہ ہم میں نیک لوگ بھی ہوں گے؟ آپ نے فرمایا: ”ہاں، جب فسق و فجور عام ہو جائے گا“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث عائشہ کی روایت سے غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں،
۲- راوی عبداللہ بن عمر عمری کے حفظ کے تعلق سے یحییٰ بن سعید نے کلام کیا ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الفتن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2185]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 17542) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (987) ، الروض النضير (2 / 394)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15991
15991- عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يكونُ في آخر هذه الأمة خسفٌ، ومسخٌ، وقذفٌ. قالت: قلت: يا رسول الله، أ نُهلَك وفينا الصالحونَ؟ قال: نعم إذا ظهر الخبث.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الترمذي (2185)، وأبو يعلى (4693) كلاهما عن أبي كريب قال: حدثنا صيفي بن ربعي، عن عبدالله بن عمر، عن عبيدالله بن عمر، عن القاسم بن محمد، عن عائشة فذكرته.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8156
«يكون في آخر هذه الأمة خسف ومسخ وقذف قيل: يا رسول الله! أنهلك وفينا الصالحون؟ قال: نعم إذا ظهر الخبث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس امت کے آخر میں زمین میں دھنسانا، شکلیں مسخ ہونا اور (آسمان سے) پتھر برسنا (رونما) ہوں گے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا ہم ہلاک ہو جائیں گے جبکہ ہم میں نیک لوگ بھی موجود ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، جب برائی (کھلے عام) ظاہر ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8156]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن عائشة. الروض النضير 2/394. الصحيحة 987.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4693
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا صَيْفِيُّ بْنُ رِبْعِيٍّ الْأَنْصَارِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: ذَكَرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَسْفًا، وَمَسْخًا، وَقَذْفًا، يَكُونُ فِي آخِرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَنَهْلِكُ وَفِينَا الصَّالِحُونَ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِذَا ظَهَرَ الْخَبَثُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس امت کے آخری زمانے میں زمین میں دھنسائے جانے، صورتیں مسخ ہونے اور آسمانی پتھراؤ کا تذکرہ فرمایا، تو میں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ہمیں اس حال میں ہلاک کر دیا جائے گا جبکہ ہمارے درمیان نیک و صالح لوگ بھی موجود ہوں گے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں، جب خباثت (گناہ اور بدکاری) غالب آ جائے گی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4693]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2185، وأخرجه فتح الباري برقم: 4352، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7408، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4674»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں