🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب فِي رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّبَنَ وَالْقُمُصَ
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا خواب میں دودھ اور قمیص دیکھنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 2284 (کل: 22 مقامات، 11 کتب)
سنن ترمذی: 2284، 3687
صحیح بخاری: 82، 7006، 7007، 7027، 7032
سنن دارمی: 2191
مشکوۃ المصابیح: 6039
مسند احمد: 5868، 6142، 6343
اللؤلؤ والمرجان: 1547
الفتح الربانی: 12198
صحیح ابن حبان: 6878
الجامع الكامل: 9866، 11710
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2859
فضائل صحابہ: 364، 365، 515، 570
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 515
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، قَالَ: نَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عَقِيلٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ إِذْ أُتِيتُ بِقَدَحِ لَبَنٍ، فَشَرِبْتُ مِنْهُ، ثُمَّ أَعْطَيْتُ فَضْلِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ" ، قَالُوا: فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: "الْعِلْمُ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میں سویا ہوا تھا کہ اسی اثنا میں میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا، پس میں نے اس میں سے پی لیا، پھر میں نے اپنا بچا ہوا دودھ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دے دیا۔“ صحابہ کرام نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ نے اس کی کیا تعبیر فرمائی ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علم۔“ [فضائل الصحابة/فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 515]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6627، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4404، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2284، 3687، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5529، 5834، 6107، 6307، 6390، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2154»
«تقدم تخريجه في رقم: 320»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 570
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خَالِدٍ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ إِذْ أُتِيتُ بِقَدَحِ لَبَنٍ، فَشَرِبْتُ مِنْهُ حَتَّى إِنِّي أَرَى الرِّيَّ يَخْرُجُ مِنْ أَطْرَافِي"، قَالَ: "ثُمَّ أَعْطَيْتُ فَضْلِي عُمَرَ" ، فَقَالَ مَنْ حَوْلَهُ: فَمَا أَوَّلْتَ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: "الْعِلْمُ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسی اثناء میں کہ میں سویا ہوا تھا، (خواب میں) میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا، پس میں نے اس میں سے (اس قدر سیر ہو کر) پیا کہ میں دیکھنے لگا کہ وہ سیرابی میرے اطراف (انگلیوں کے پوروں) سے نکل رہی ہے، پھر میں نے اپنا بچا ہوا دودھ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو دے دیا۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد موجود لوگوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! آپ نے اس کی کیا تعبیر فرمائی ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علم۔“ [فضائل الصحابة/فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 570]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح. ومضى برقم ٣٢٠. .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 82، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4404، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2284، 3687، وأخرجه مسند أحمد برقم: 6307، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2154»
«تقدم تخريجه في رقم: 320»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں