🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. باب مَا جَاءَ فِي إِنْشَادِ الشِّعْرِ
باب: شعر پڑھنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 2850 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
سنن ترمذی: 2850
شمائل ترمذی: 246
مسند احمد: 20853
صحیح ابن حبان: 5781
المعجم الکبیر للطبرانی: 1935، 1937، 1977
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7449
المعجم الاوسط: 1608
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2850
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: " جَالَسْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ، فَكَانَ أَصْحَابُهُ يَتَنَاشَدُونَ الشِّعْرَ وَيَتَذَاكَرُونَ أَشْيَاءَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ، وَهُوَ سَاكِتٌ فَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رَوَاهُ زُهَيْرٌ، عَنْ سِمَاكٍ أَيْضًا.
جابر بن سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سو بار سے زیادہ بیٹھنے کا شرف حاصل ہے، آپ کے صحابہ شعر پڑھتے (سنتے و سناتے) تھے، اور جاہلیت کی بہت سی باتیں باہم ذکر کرتے تھے۔ آپ چپ بیٹھے رہتے اور کبھی کبھی ان کے ساتھ مسکرانے لگتے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اسے زہیر بھی نے سماک سے روایت کیا ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الأدب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2850]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 2176) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح مختصر الشمائل (211)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 246
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: «جَالَسْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ وَكَانَ أَصْحَابُهُ يَتَنَاشَدُونَ الشِّعْرَ وَيَتَذَاكَرُونَ أَشْيَاءَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ وَهُوَ سَاكِتٌ وَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ»
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں سو سے زیادہ مرتبہ حاضر ہوا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین ایک دوسرے کو شعر سنایا کرتے اور زمانہ جاہلیت کی کچھ چیزیں ایک دوسرے کو یاد دلاتے، اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہتے اور بعض دفعہ ان کی باتیں سن کر ان کے ساتھ مسکراتے بھی تھے۔ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى صفة كلام رسول الله صلى الله عليه وسلم فى الشعر/حدیث: 246]
تخریج الحدیث: { «‏‏‏‏صحيح» ‏‏‏‏ }:
«(سنن ترمذي: 2850 وقال: حسن صحيح)، صحيح مسلم (2322) من حديث سماك بن حرب به.»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20853
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: " شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ فِي الْمَسْجِدِ، وَأَصْحَابُهُ يَتَذَاكَرُونَ الشِّعْرَ وَأَشْيَاءَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ، فَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ" .
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں سو سے زیادہ مرتبہ مسجد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں حاضر ہوا ہوں، صحابہ اشعار اور زمانہ جاہلیت کی باتوں کا تذکرہ کرتے تھے تو بعض اوقات نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان کے ساتھ تبسم فرما لیتے تھے۔ [مسند احمد/أول مسند البصريين/حدیث: 20853]

الحكم على الحديث:
حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لضعف شريك، لكنه توبع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5781
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: " جَالَسْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ، فَكَانَ أَصْحَابُهُ يَتَنَاشَدُونَ الشِّعْرَ وَيَتَذَاكَرُونَ أَشْيَاءَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ وَهُوَ سَاكِتٌ، وَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں ایک سو سے زائد مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں بیٹھا ہوں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ایک دوسرے کو اشعار سنایا کرتے تھے اور زمانہ جاہلیت کے واقعات کا تذکرہ کیا کرتے تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش بیٹھے رہتے تھے اور بعض اوقات آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ مسکرا دیا کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5781]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 670، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 757، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2028، 2029، 5781، 6259، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1356، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1294، 4850، والترمذي فى (جامعه) برقم: 585، 2850، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21142» «رقم طبعة با وزير 5751»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (434): م دون الشعر. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1935
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ الْقَاضِي ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، قَالَا: ثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: جَالَسْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ فَكَانَ أَصْحَابُهُ يَتَنَاشَدُونَ الشِّعْرَ وَيَتَذَاكَرُونَ أَشْيَاءَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ فَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں سو سے زیادہ بار بیٹھنے کا موقع پایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ آپس میں شعر پڑھتے اور زمانہ جاہلیت کی باتیں یاد کرتے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بسا اوقات ان کے ساتھ مسکرا دیتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1935]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 229، حدیث 1948»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1937
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: جَالَسْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِائَةَ مَرَّةٍ فَمَا كَانَ يَخْطُبُ إِلَّا قَائِمًا، وَكَانَ يَقْعُدُ قَعْدَةً.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں سو بار بیٹھنے کا موقع پایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ کھڑے ہو کر ہی خطبہ دیتے تھے، اور (دونوں خطبوں کے درمیان) ایک بار بیٹھتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1937]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 229، حدیث 1950»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1977
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ الطَّائِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ الطَّائِيُّ ، ثَنَا ابْنُ السِّمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: جَالَسْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ فِي الْمَسْجِدِ يَجْلِسُ أَصْحَابُهُ يَتَنَاشَدُونَ الشِّعْرَ وَرُبَّمَا تَذَاكَرُوا أَمْرَ الْجَاهِلِيَّةِ فَيَبْتَسِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَهُمْ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں مسجد میں سو سے زیادہ بار بیٹھنے کا موقع پایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ بیٹھ کر شعر پڑھتے اور بسا اوقات زمانہ جاہلیت کی باتیں یاد کرتے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ مسکرا دیتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1977]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 237، حدیث 1990»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7449
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: جَالَسْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ، وَكَانَ أَصْحَابُهُ يَتَنَاشَدُونَ الشِّعْرَ، وَيَتَذَاكَرُونَ شَيْئًا مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ، فَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلسِ اقدس میں سو سے زائد مرتبہ شریک رہا ہوں، (عموماً) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ (رضی اللہ عنہم) ایک دوسرے کو اشعار سناتے اور زمانۂ جاہلیت کے احوال و واقعات کا تذکرہ کیا کرتے تھے، تو بسا اوقات آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان کی ان باتوں پر تبسم فرمایا کرتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث جابر بن سمرة السوائي، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7449]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قول جابر في أوله: "مائة مرة"»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2850، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1789، 1990، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5781، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1620، وأخرجه شرح السنة برقم: 3411، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7415»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1608
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ الطَّائِيُّ قَالَ: نَا ابْنُ السِّمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ . عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: جَالَسْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ، وَكَانَ يَجْلِسُ مَعَ أَصْحَابِهِ يَتَنَاشَدُونَ الشِّعْرَ، وَرُبَّمَا تَذَاكَرُوا أَمْرَ الْجَاهِلِيَّةِ، فَيَضْحَكُونَ، وَيَتَبَسَّمُ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مَعَهُمْ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں سو مرتبہ سے زیادہ بیٹھا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کے ساتھ تشریف فرما ہوتے تو وہ ایک دوسرے کو اشعار سناتے تھے اور بسا اوقات وہ دورِ جاہلیت کے معاملات کا تذکرہ کرتے تو وہ ہنستے تھے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ تبسم فرماتے تھے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1608]
تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: صحيح «التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد، ج 8، ص 138» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 670، 2322، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 757، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2028، 2029، 5781، 6259، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1356 / 1، 1357 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1282، 1283، 9926، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1294، 4850، والترمذي فى «جامعه» برقم: 585، 2850، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3070، 13468، 13467، 21180، 21179، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21142، 21159، 21169، 21197، 21207، 21234، 21246، 21255، 21296، 21331، 21351، 21344، 21395، 21417، 21422، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 794، 808، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7449، والبزار فى «مسنده» برقم: 4251، 4268، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2026، 3202، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7850، 26912، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1623، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 247، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1789، 1885، 1888، 1913، 1910، 1927، 1933، 1948، 1953، 1960، 1982، 1990، 1999، 2006، 2014، 2013، 2017، 2019، 2025، 2045، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1189، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7031»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں