🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. باب وَمِنْ سُورَةِ الْمُدَّثِّرِ
باب: سورۃ المدثر سے بعض آیات کی تفسیر۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 3326 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
سنن ترمذی: 3326، 2576، 3164
مشکوۃ المصابیح: 5677
مسند احمد: 11712
مسند عبداللہ بن مبارک: 144
الفتح الربانی: 13208
المستدرک علی الصحیحین: 3915، 4016، 8979
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1383
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1383
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «‏‏‏‏وَيْلٌ: وَادٍ فِي جَهَنَّمَ يَهْوِي فِيهِ الْكَافِرُ أَرْبَعِينَ خَرِيفًا قَبْلَ أَنْ يَبْلُغَ قَعْرَهُ، وَقَالَ: الصَّعُودُ: جَبَلٌ مِنْ نَارٍ يَصْعَدُ فِيهِ سَبْعِينَ خَرِيفًا، ثُمَّ يَهْوِي بِهِ كَذَلِكَ فِيهِ أَبَدًا» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”’ویل‘ جہنم میں ایک ایسی وادی ہے جس کی گہرائی تک پہنچنے سے پہلے کافر اس میں چالیس برس تک مسلسل نیچے گرتا رہے گا“، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”’صعود‘ آگ کا ایک پہاڑ ہے جس پر وہ ستر برس تک چڑھے گا، پھر وہ ہمیشہ اسی طرح اس میں گرتا رہے گا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1383]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2576، 3164، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11315، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3927، 8801، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7467، وأخرجه شرح السنة برقم: 4409، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1378»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں